بین الاقوامی یوم مادری زبان

بین الاقوامی یوم مادری زبان ہر سال 21 فروری کو منایا جاتا ہے۔ یونیسکو نے یہ فیصلہ 17 نومبر 1999ء کو لیا۔ یو۔ این۔ کی عام اسمبلی نے سال 2008ء کو زبانوں کا عالمی سال قرار دیا تھا۔

بین الاقوامی یوم مادری زبان
باضابطہ ناممادری زبان کا عالمی دن
تاریخ21 فروری
تکرارسالانہ
بین الاقوامی یوم مادری زبان
ڈھاکہ میڈیکل کالج میں شہید مینار

یہ دن فروری 2000ء کے بعد سے ہر سال منایا جاتا ہے۔ یہ دن 1952ء کی 21 فروری کی وجہ سے چنا گیا ہے، جس دن ڈھاکہ یونیورسٹی، جگن ناتھ یونیورسٹی اور ڈھاکہ میڈیکل کالج کے طلبہ پاکستان میں اردو کے ساتھ بنگالی کو بھی قومی زبان بنانے کے لیے احتجاج کر رہے تھے۔ پولیس نے گولی چلا کر انھیں ڈھاکہ (اب بنگلہ دیش) میں مار دیا تھا۔[حوالہ درکار]

حوالہ جات

Tags:

17 نومبر1999ء2008ء21 فرورییونیسکو

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مرزا فرحت اللہ بیگآیت تکمیل دینہلاکو خانطاعونوحشی بن حربچی گویرابرج خلیفہدریائے سندھكاتبين وحیابو داؤدالطاف حسین حالیعائشہ بنت ابی بکرنکاح متعہبھارت میں اسلامشاعریمحبتجنگجواصحیح بخاریپاک بھارت جنگ 1971ءاصول فقہامہات المؤمنیناسم ضمیرقلعہ لاہورسورہ الرحمٰناسلام میں انبیاء اور رسولحرفسعد بن معاذاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیہندی زبانتشبیہیحییٰ بن شرف نوویاسلامی اقتصادی نظاممحمد تقی عثمانیعبد العلیم فاروقیمامون الرشیدعباس بن علیجبرائیلاسلام میں چوریشاہ جہاںایمان (اسلامی تصور)ریاست ہائے متحدہتقلید (اصطلاح)ابو طلحہ انصاریاخلاق رسولجاٹحیدر علی آتش کی شاعریخود مختار ریاستوں کی فہرستبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامزرتشتیتطبیعیاتعبد اللہ بن زبیرمسجد نبویسلسلہ چشتیہباب خیبرفسانۂ عجائبشریعتقرارداد پاکستانمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامصحاح ستہترکیب نحوی اور اصولشریعت کے مقاصدمواخاتابن بطوطہمرزا غالبحسن ابن علیرومانوی تحریکآل انڈیا مسلم لیگصدور پاکستان کی فہرستتاریخ اسلامیوسف (اسلام)مطینجوارش جالینوسفتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)کعب بن اشرفقوم سبامرزا محمد رفیع سوداغزوہ خیبرثانوی تعلیم🡆 More