8 ستمبرکے مخصوص دن کو یونیسکو کی جانب سے بین الاقوامی یوم خواندگی کے طور پر نومبر 17، 1965 کو قرار دیا گیا تھا۔ اس ضمن کی اولین تقریبات 1966 میں منعقد ہوئیں۔ ان تقاریب کا مقصد افراد، برادریوں اور سماجوں میں خواندگی کی اہمیت پر زور دینا ہے۔ بین الاقوامی یوم خواندگی پر ہر سال یونیسکو بین الاقوامی سماج کو خواندگی کے موقف اور تعلیم بالغان کے بارے میں یاد دلاتا ہے۔ یہ تقاریب دنیا بھر میں منائے جاتے ہیں۔
This article uses material from the Wikipedia اردو article بین الاقوامی یوم خواندگی, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.