بندونگ

بندونگ، (انڈونیشیائی زبان میں :) انڈونیشیا میں صوبہ مغربی جاوا کا صدر مقام ہے۔ یہ سطح سمندر سے دو ہزار تین سو فٹ (2300 فٹ) کی بلندی پر واقع ہے۔ یہ شہر تعلیمی مرکز ہے، جس میں دو یونیورسٹیاں ہیں۔ یہاں کی پیداوار میں کونین، کپڑا، ادویات، ربڑ کی اشیاء اور مشینری ہے۔

پہلی افریقی ایشیائی کانفرنس جو 1955ء میں بلائی گئی تھی، اسی میں منعقد یوئی تھی۔ اسی وجہ سے، اس کانفرنس کا نام بندونگ کانفرنس رکھہ دیا گیا۔

بندونگ کی کل آبادی 1961ء کی مردم شماری کے مطابق 9 لاکھہ 73 ہزار، 1974ء کے مطابق گیارہ لاکھہ اور 2007ء کی مردم شماری کے مطابق 7۔ 4 ملین ہے۔

حوالہ جات

  • کتاب:مکمل اسلامی انسائیکلوپیڈیا،مصنف:مرحوم سید قاسم محمود،ص-364

مزید دیکھیے

نگار خانہ

Tags:

آلہاشیاءانڈونیشیادواربڑصوبہمغربی جاوا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

آیت تکمیل دینابو ایوب انصاریسعبد اللہ بن عباسداستانرافضیفہرست ممالک بلحاظ آبادییوسفزئیبانگ دراخبر واحد (اصطلاح حدیث)فاعل-مفعول-فعلجانوروں کے ناموں کی فہرستپاکستان کے عام انتخابات، 2024ءمنیر احمد مغلشطرنجطارق بن زیادحلیمہ سعدیہاسلام اور سیاستمعراجاسم صفتخواب کی تعبیرعبد القدیر خانمعجزات نبویعام الفیلجنگ قادسیہاصول فقہبنی اسرائیلمباہلہرومجناسلام میں چوریاسم ضمیر اور اس کی اقسامحمزہ بن عبد المطلبمنافقجوارش جالینوسنماز جمعہپاکستان میں معدنیاتاردو ادب کا دکنی دورحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںمسلم سائنس دانوں کی فہرستنکاح مسیارمجید امجداردو ہندی تنازعادریسدرس نظامیحدیث جبریلبنگلہ دیشقافیہاسلامی قانون وراثتبنو قریظہگجرمواخاتذوالفقار علی بھٹواسلامی اقتصادی نظامسورہ الاحزابمعتزلہارکان نماز - واجبات اور سنتیںآسٹریلیامرکب یا کلامکشتی نوحانڈین نیشنل کانگریسمرثیہجنتمحمد علی مرزامرزا فرحت اللہ بیگخالد بن ولیدمصعب بن عمیرپاکستان کے رموز ڈاکبدھ متخواجہ سرا27 اپریلنواز شریفصحیح (اصطلاح حدیث)کنایہایپل انکارپوریشنعبد اللہ بن عبد المطلبمشکوۃ المصابیح🡆 More