برق پاشیدگی

کیمیا اور صنعتکاری میں برق پاشیدگی (electrolysis) ایسا عمل ہے جس کے دوران میں راست رو استعمال کرکے ایک کیمیائی تعامل وقوع پزیر کرایا جاتا ہے۔ برق پاشیدگی عناصر کو کچ دھاتوں سے علاحدہ کرنے کے عمل میں استعمال ہوتی ہے۔

تاریخ

سب سے پہلے 1800میں ولیم نکولسن اور جوہن رٹر نے پانی کو برق پاشیدگی سے ہائڈروجن اور آکسیجن میں تبدیل کیا۔

برق پاشیدگی 
برق پاشیدگی
برق پاشیدگی 
برق پاشیدگی کی تفصیل

تفصیل

ایسا الہ جس میں برق پاشیدگی کا عمل کیا جاتا ہے۔ برقی خانہ کہلاتا ہے۔ اس آلے میں برق پاشیدہ(الیکٹرولائٹ) (electrolyte) کی موجودگی میں مطلوبہ کچ دھات کو کسی موزوں محلل میں حل شدہ یا پگھلی ہوئی حالت میں رکھا جاتا ہے۔ پھر اسے دو برقیروں سے راست رو دی جاتی ہے۔ برقی رو کے گزرنے پر برق پاشیدہ مثبت اور منفی آئنوں میں بدل کر کرنٹ کا برقی خانہ میں سفر یقینی بناتا ہے۔ پھر کیمیائی عمل کے ذریعے ناکارہ مادہ اور خالص دھات کسی ایک برقیرے پر جمع ہوجاتی ہے۔

[[see also:آئن،برقیرہ]]

Tags:

راست روکیمیاء

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ذو القرنینمير تقی میرہابیل و قابیلشب براتیعقوب (اسلام)اشرف علی تھانویالیٹا اوشنقتل علی ابن ابی طالبکوالا لمپورعلا الدین پاشاحلقہ ارباب ذوقپاکستان کے اضلاعغزلزباناصطلاحات حدیثموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )دبئیانشائیہجادوریڈکلف لائنیاجوج اور ماجوجاسم ضمیر اور اس کی اقسامتھیلیسیمیاسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرسترومانوی تحریکپاکستان کی انتظامی تقسیمگورنر پنجاب، پاکستانمحمد مکہ میںمروان بن حکمصلیبی جنگیںرمضانظہیر الدین محمد بابرحجر اسودگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)رومعمر بن خطابگجرات (بھارت)اسلامی عقیدہاسم ضمیرماریہ قبطیہشعراصحاب صفہبلوچستانہیکل سلیمانیکویتاخلاق رسولحمزہ بن عبد المطلبجون ایلیاہاروت و ماروتاسلام میں طلاقسورہ فاتحہدرود ابراہیمیاشتراکیتکتب احادیث کی فہرستمشنری پوزیشنسوویت اتحاد کی تحلیلسلطنت عثمانیہ میں آرمینیقتل عثمان بن عفاندرۂ خیبرواقعہ افکبازنطینی سلطنتسرائیکی زبانفرزندان علی بن ابی طالبسعید بن زیدموبائلمرزا محمد رفیع سودا100 خواتین (بی بی سی)ابو جہلمشکوۃ المصابیحامراؤ جان ادااسم صفت کی اقسامخالد بن ولیدفسانۂ عجائباقبال کا مرد مومناخوت فاؤنڈیشنسنن ابن ماجہجناسلام میں بیوی کے حقوق🡆 More