اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
مشہور امریکی گلوکار۔ روک اینڈ رول کے بادشاہ۔ جنوری سنہ 1935ء کو پیدا ہونے والے ایلوس پریسلے 16 اگست سنہ 1977ء کو بیالیس برس کی عمر میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے تھے۔
ایلوس پریسلے | |
---|---|
(انگریزی میں: Elvis Presley)،(انگریزی میں: Elvis Aaron Presley)،(انگریزی میں: Elvis Aron Presley)،(انگریزی میں: Elvis A. Presley) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (انگریزی میں: Elvis Aaron Presley) |
پیدائش | 8 جنوری 1935ء ٹوپولو، مسیسپی |
وفات | 16 اگست 1977ء (42 سال) میمفس، ٹینیسی |
وجہ وفات | دورۂ قلب |
طرز وفات | طبعی موت |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
عارضہ | ہکلاہٹ |
اولاد | لیزا میری پریسلے |
عملی زندگی | |
پیشہ | فلم اداکار ، گلو کار ، نغمہ ساز |
مادری زبان | انگریزی |
پیشہ ورانہ زبان | انگریزی |
کھیل | کراٹے |
عسکری خدمات | |
شاخ | امریکی فوج |
اعزازات | |
دستخط | |
ویب سائٹ | |
ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ، باضابطہ ویب سائٹ |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
انھوں نے اپنے کیرئر کے دوران میں 800 سے زیادہ گیت گائے اور 33 فلموں میں ہیرو کے طور پر اداکاری بھی کی۔۔ ان کا شمار ان شخصیات میں ہوتا ہے جو مرنے کے بعد بھی دنیا میں بہت زیادہ مقبول ہیں۔
ویکی ذخائر پر ایلوس پریسلے سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article ایلوس پریسلے, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.