اولگا توکارچوک

اولگا ناویا توکارچوک ((پولش: Olga Nawoja Tokarczuk)‏) (پیدائش 29 جنوری 1962ء) ایک پولستانی مصنفہ، سرگرم کارکن اور دانشور ہیں جو تنقیدی طریقے سے مشہور ہوئیں اور تجارتی نقطۂ نظر سے اپنے زمانے کی کامیاب مصنفین میں سے ہیں۔ 2018ء میں ان کے ناول Bieguni کے لیے انھیں مین بُکر بین الاقوامی انعام دیا گیا، وہ ایسی پہلی پولینڈی ادیبہ تھیں۔ سال 2019ء میں انھیں نوبل انعام برائے ادب 2018ء ملا۔ انھیں جدید پولستانی ادبی عہد کا مشہور حوالہ تصور کیا جاتا ہے۔ ان کی کتابوں کو بہت زیادہ پزیرائی حاصل ہو چکی ہے۔ ان کی شاعری، ناولوں اور مضامین کی کئی کتب شائع ہوئی ہیں۔

اولگا توکارچوک
(پولش میں: Olga Nawoja Tokarczuk ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولگا توکارچوک
 

معلومات شخصیت
پیدائش 29 جنوری 1962ء (62 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش وراتسواف   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت اولگا توکارچوک پولینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آنکھوں کا رنگ خاکستری   ویکی ڈیٹا پر (P1340) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بالوں کا رنگ خاکی   ویکی ڈیٹا پر (P1884) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تعداد اولاد
عملی زندگی
پیشہ ناول نگار ،  مصنفہ ،  ماہر نفسیات ،  شاعرہ ،  غنائیہ نگار ،  ناشر ،  منظر نویس   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پولش زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر شخصیات ولیم بلیک   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
نوبل انعام برائے ادب   (2018)
مین بکر انٹرنیشنل پرائز (برائے:Flights ) (2018)  ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نامزدگیاں
مین بکر انٹرنیشنل پرائز (2022)
مین بکر انٹرنیشنل پرائز (2019)  ویکی ڈیٹا پر (P1411) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
اولگا توکارچوک
 
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولگا توکارچوک
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولگا توکارچوک باب ادب

حوالہ جات

Tags:

فعالیت پسندینوبل انعام برائے ادبپولش زبانپولینڈ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سب رسناول کے اجزائے ترکیبیعبد اللہ بن عمرو بن العاصہامان (وزیر فرعون)مشت زنیاسلام میں مذاہب اور شاخیںپطرس کے مضامینبنی قینقاعحسین بن علیجملہ فعلیہمحمد بن قاسم100 خواتین (بی بی سی)فلسطیناحکام شرعیہقافیہابو الاعلی مودودیبدعت (اسلام)محاورہرومفتنہتشبیہقازقستان میں زراعتدبئینمرودپریم چندغزوہ خیبرحرمت مصاہرتکشمیراہل سنتاسم ضمیر اور اس کی اقسامپاکستانسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستاسم نکرہغزوہ بنی قریظہسلطنت عثمانیہ میں آرمینیمزاج (طب)بدھ متسورہ روماحسانابن ملجممشت زنی اور اسلاممیثاق مدینہفقہکوسکاؤنٹیوں کی فہرست بلحاظ امریکی ریاستقتل عثمان بن عفانلعل شہباز قلندرعلم حدیثاستعارہایشیا میں ٹیلی فون نمبراحمدیہعمرانیاتزندگی کا مقصدنعتخانہ کعبہامریکی ڈالرمطلعبھیڑیاحقوقروزہدوسری جنگ عظیم کے اتحادیحقوق العبادتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہجملہ کی اقسامجبرائیلقیاس27 مارچحروف مقطعاتسودہ بنت زمعہمحمد اسحاق مدنیمسجد اقصٰییوگوسلاویہ کی تحلیلجلال الدین رومیمحمد اقبالصوفی برکت علیظہیر الدین محمد بابرخطبہ حجۃ الوداعالطاف حسین حالی🡆 More