انکا

انکا (Inca, Tawantinsuyu) جنوبی امریکا کی ایک قوم جس نے 1200ء سے 1533ء تک جنوبی امریکا کا بیشتر علاقہ فتح کر لیا۔ اس عظیم الشان انکا سلطنت کا صدر مقام کوزکو (اب جنوبی پیرو کا ایک شہر) تھا۔ اس سلطنت کے پہلے بادشاہ نے انکا کا لقب اختیار کیا۔ بعد ازاں سلطنت کے سارے باسی انکا کہلانے لگے۔ 1533ء میں ہسپانوی فوج نے اس کے آخری بادشاہ اتاہولیا کو دھوکے سے گرفتار کر دیا۔ 1569ء تک ساری انکا سلطنت ہسپانیوں کے زیر نگیں آگئی۔

انکا
انکا تہذیب کے کھنڈر
انکا
framepx

انکا تہذیب و تمدن اور علم و فن میں اس وقت کی تمام امریکی اقوام میں بہت آگے تھی۔ انھوں نے اپنا ایک مخصوص نظام سیاست و معیشت وضع کیا تھا۔ جس کے مطابق بادشاہ ملک کا حکمران ہونے کے علاوہ رعایا کا دینی پیشوا بھی تھا۔ تمام ذرائع پیداوار حکومت کی تحویل میں تھے اور ریاست عوام کی بنیادی ضرورتیں پوری کرنے کی پابند تھی۔ انکا نے زراعت کو ترقی دی۔ سڑکیں، پل اور آبی ذخائر تعمیر کیے۔ کوزہ گری، دھات سازی اور پارچہ بافی میں انھیں کمال حاصل تھا۔ یہ لوگ آفتاب پرست تھے۔

Tags:

انکا سلطنتجنوبی امریکاپیروکوزکو

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

تہذیب الاخلاقموسی بن اسماعیل تبوذکیوادیٔ سندھ کی تہذیبسیدیوم آزادی پاکستاناسماء اللہ الحسنیٰتاج محلحقوقابوبکر صدیقجذامطبیعیاترباعیالانعاممیر انیسحسن بصریتراجم قرآن کی فہرستکفرچاندگنتیروح اللہ خمینیتوبۃ النصوحمالک بن انسیعقوب (اسلام)عالمی یوم کتابعمر بن خطاباویس قرنیآسٹریلیاآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمآئین ہند میں مذکور بنیادی حقوق، رہنما اصول اور بنیادی فرائضسود (ربا)پاکستانی افسانہصحاح ستہخراسانشاہ عبد اللطیف بھٹائیابن خلدونملکہ سبامستنصر حسين تارڑسعد بن معاذپطرس بخاریمحمد بن عبد الوہاباقرآنی رموز اوقافعبد اللہ بن مسعودیوٹیوبمرکب یا کلامبھارتام حبیبہ رملہ بنت ابوسفیانآیت الکرسیابو عیسیٰ محمد ترمذیشیعہ کتب کی فہرستویکیپیڈیافاطمہ جناحابلیسفراق گورکھپوریعمار بن یاسرشیعہ اثنا عشریہسفر نامہنشان حیدروالدین کے حقوقابو ذر غفاریاشرف علی تھانویبلوچستانابو ہریرہاخلاق رسولماتریدیموبائلجنگ یمامہخطبہ الہ آبادشملہ معاہدہجدول گنتیتقسیم بنگالبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیحرب الفجارمغلیہ سلطنتابو یوسفریڈکلف لائنمشتاق احمد يوسفیسائبر سیکس🡆 More