انقلاب شمسی

انقلاب شمسی(انگریزی: solstices)سال کے ان دو زمانوں میں سے کوئی ایک جب سورج خط استوا سے دور ترین ہوتا ہے، شمال میں سب سے زیادہ دوری کا یہ نقطہ ٢١ جون کو اور جنوب میں٢٢ دسمبر کو ہوتا ہے، اوّل الذکر کو گرمائی انقلاب شمسی اور آخر الذکر کو سرمائی انقلاب شمسی کہتے ہیں۔ اس کا یک مطلب یہ بھی ہے کہ ؛ دور شمسی میں ان دو نقاط میں سے کوئی ایک جہاں ان زمانوں میں سورج ہوتا ہے، ان کو علی الترتیب راس سرطان اور راس جدی بھی کہتے ہیں۔ یعنی سال کے دوران وہ لمحہ ہے جب سورج خط سرطان یا خط جدی کے اوپر سے گزرتا ہے۔ یہ سال میں دو بار ہوتا ہے۔

Tags:

انگریزیخط جدیخط سرطان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

شہاب الدین غوریخدیجہ بنت خویلدزمزمجنگ یمامہفہرست ممالک بلحاظ آبادیرومانیتحدیثسافٹ کور فحش نگاریانتظار حسینامیر خسروآئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمعشرہ مبشرہفعل معروف اور فعل مجہولحمزہ یوسفاجزائے جملہکریئیٹیو کامنز اجازت نامہمصرپہلی آیت سجدہ تلاوتحیدر علی آتشآئین پاکستانآگ کا دریاغزلنظام شمسیمحمد فاتححمزہ بن عبد المطلبداستانبرصغیر اعدادی نظاماولڈہممسئلہ کشمیراردو حروف تہجیعبدالرحمن بن عوفمجموعہ تعزیرات پاکستانفرج (عضو)اردو ہندی تنازعپارہ نمبر 6انشائیہلا ٹور-سور-اوربتعلیمروزہ (اسلام)فسطائیتاعتکافیحیی بن زکریاخلافت علی ابن ابی طالبلاہورسین-پیری-لے-وگراسرائیلتفسیر قرآنہارون الرشیدکراچیمسدس حالیپٹ سندائرہمولوی عبد الحقبدخشاں زلزلہ 2023ءآزاد کشمیرقرآن اور جدید سائنسشعائرفیض احمد فیضوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)ترکیہمالک بن انسیونسمشت زنی اور اسلامبھارتفتح قسطنطنیہمہرجدول گنتیکاغذی کرنسیغزوہ تبوکمیر انیسخارجیانسانی حقوقشاعرینظام الدین اولیاءوحدت الوجوداسم علم🡆 More