امیر عباس ہویدا

پیدائش: 1919ء

امیر عباس ہویدا
امیر عباس ہویدا

وفات: 1979ء

ایرانی سفارت کار، سیاست دان، تہران میں پیداہوئے۔ پیرس اور برسلز کی یونیورسٹیوں میں تعلیم پائی۔ 1942ء تا 1958ء ایران کی وزارت امور خارجہ سے منسلک رہے۔ 1958ء میں ایران کی قومی تیل کمپنی کے چیرمین، 1964ء میں وزیر مالیات اور 1975ء میں قومی سیاسی رستخیز تحریک کے صدر مقرر ہوئے۔ اسلامی انقلاب سے قبل کچھ عرصہ وزیر اعظم رہے۔ انقلاب کے چند ماہ بعد اسلامی عدالت نے اسلام دشمن سرگرمیوں کے الزام میں موت کی سزا دی ۔

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ایرانصل اللہ علیہ وآلہ وسلمكتب اربعہاقوام متحدہ کی غیر خود حکمرانی علاقوں کی فہرستپنجاب کی زمینی پیمائشرفع الیدینخلیج فارس کا سیلاب 2024ء27 اپریلسورہ الحجراتیروشلمyl4p1انا لله و انا الیه راجعونابولہبسکندر اعظمعزیرخدیجہ بنت خویلدفاطمہ جناححذیفہ بن یمانرانا سکندرحیاتابو سفیان بن حربالفوز الکبیر فی اصول التفسیرمقبول (اصطلاح حدیث)بھارتبرصغیرحجسعد بن معاذخراسانتقسیم ہندپاکستانی ناولعبد العلیم فاروقیاقسام حدیثقرآنی معلوماتوضوسورہ فاتحہردیفثقافتویکیپیڈیابریلوی مکتب فکرسلیمان (اسلام)مرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسام2007ءشدھی تحریکانجمن ترقی اردووزیراعظم پاکستاناسلام میں انبیاء اور رسولشوالتعلیممحمد قاسم نانوتویابو عبیدہ بن جراحنوح (اسلام)جزاک اللہہودعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیفتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)ارسطوفاعل-مفعول-فعلکشمیرسورہ الاحزابسید سلیمان ندویحجاج بن یوسفاسم علمپاکستانی روپیہسرمایہ داری نظاماسم ضمیر اور اس کی اقسامحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںایجاب و قبولشہاب نامہاوقات نمازاسم صفت کی اقسامابو ہریرہآیت الکرسیچینرقیہ بنت محمدغزلشاہ احمد نورانیانشائیہولی دکنی کی شاعری🡆 More