مرض

مرض یا بیماری کا لفظ طب میں ایک ایسی کیفیت کے لیے اختیار کیا جاتا ہے کہ جب کوئی جاندار کسی ایسی حالت میں مبتلا ہو جائے کہ جو معمول (normal) کی نوعیت پر نہ ہو بلکہ غیر معمولہ یا شاذی (abnormal) ہو، یعنی یہ کیفیت یا حالت معمول کی حالت سے انحراف کی صورت ہوتی ہے۔ اس مرض کی حالت میں اس جاندار کا جسم بھی مبتلا ہو سکتا ہے اور یا پھر اس کے جسم کا کوئی خاص عضو یا کوئی خاص نظام جسم (جیسے نظام ہاضمہ وغیرہ) بھی۔ یہ لازمی نہیں کہ ہمیشہ کسی مرض میں متعلقہ حصے کا ساختی بگاڑ نظر آتا ہو، بلکہ یہ مرض کی کیفیت (ظاہری مشاہدے پر) ساختی (anatomical) کی بجائے خالص افعالی (physiological) بھی ہو سکتی ہے۔ مزید یہ کہ کسی بھی متعلقہ مرض کی حیثیت اس کی سببیات (aetiology)، امراضیات (pathology) اور توقعات (prognosis) کے اعتبار سے معلوم بھی ہو سکتی ہے اور نامعلوم بھی۔ عام طور پر لفظ بیماری بھی مرض کے مفہوم میں ادا کیا جاتا ہے اور بعض اوقات لفظ علت (illness) بھی مرض یا بیماری کے معنوں میں اختیار کیا جاتا ہے، چند مقامات ایسے بھی ہیں کہ جہاں علت نسبتاً مختلف مفہوم میں بھی آتا ہے اسی لیے اسے اس دائرہ المعارف پر ایک علاحدہ مضمون کی حیثیت دی گئی ہے۔

    اگر یہ آپ کا مطلوبہ صفحہ نہیں تو دیکھیے، مرض (ضدابہام)

Tags:

امراضیاتتشریح (حیاتیات)توقعات (طب)جاندارسببیاتطبعُضوفعلیات

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

کراچیاشمس تبریزیحجازعلی گڑھ تحریکفصاحتعلم غیب (اسلام)مجموعہ تعزیرات پاکستانبدرزبوربرصغیرمیں مسلم فتحعمار بن یاسرایوب خانزرتشتیتحلف الفضولموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )حروف تہجیآئین ہندفہرست گورنران پاکستانرفع الیدینگنتیاسماعیل (اسلام)ابن سینااخلاق رسولمریم بنت عمرانسلجوقی سلطنتبنگلہ دیشبواسیرہندوستانی عام انتخابات 1934ءعبد الرحمٰن جامیابو حنیفہاردو نظمعالمی یوم مزدورقلعہ لاہورہجرت حبشہنسخ (قرآن)ہند آریائی زبانیںباب خیبرنیلسن منڈیلایوسفزئیابو سفیان بن حربپاکستان میں معدنیاتحدیث کساءمعین الدین چشتیالطاف حسین حالیقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتزبانمقدمہ شعروشاعریفہرست ممالک بلحاظ آبادیآمنہ بنت وہبجادودو قومی نظریہایشیاپاکستان کے اضلاعپاکستان کا پرچمعثمان بن عفانثمودعلی ابن ابی طالبسب رسپاک چین تعلقاتاجزائے جملہدبستان لکھنؤعبد القدیر خاندبستان دہلیفاعلاردو ہندی تنازعرجمعید الاضحیاسماء اصحاب و شہداء بدرعبد الرحمن السمیطعبد القادر جیلانیگوتم بدھمریم نوازقطب الدین ایبکفقہ حنفی کی کتابیںحیدر علی آتش کی شاعریمنیر احمد مغلصحیح بخاریمسجد اقصٰی🡆 More