الخلیل

حبرون یا الخلیل ( عبرانی: חֶבְרוֹן ؛ مطلب: متحد جماعت، اتحاد) فلسطین کا ایک شہر ہے۔ اس کا پرانا نام قریت اربع یعنی چار شہر تھا۔ یہ فلسطین میں ایک بلند مقام ہے۔ یہ بحیرہ روم سے 3040 فٹ / 962 میٹر اونچا ہے اور یروشلم سے 19 میل / 31 کلومیٹر جنوب مشرق میں واقع ہے۔ یہودی مؤرخ فلا ویس یو سیفس کے مطابق یعقوب کے سب بیٹے ماسوا یوسف یہاں دفنائے گئے۔

دیگر نقل نگاری
 • عربیالخليل
 • دیگر تلفظالخلیل (دفتری)
الحلیل (غیر سرکاری)
 • عبرانیחֶבְרוֹן
ڈاؤن ٹاؤن حبرون
ڈاؤن ٹاؤن حبرون
حبرون
Municipal Seal of Hebron
محافظہالخلیل
حکومت
 • قسمشہر (سے 1997)
 • سربراہ بلدیہتیسیر ابو سینیہ
رقبہ
 • دائرہ کار74,102 دونم (74.102 کلومیٹر2 یا 28.611 میل مربع)
آبادی (2007)
 • دائرہ کار250,000
ویب سائٹwww.hebron-city.ps

بائبل میں

کتاب گنتی میں لکھا ہے کہ یہ شہر مصر کے شہر ضعن سے سات سال پہلے آباد ہوا۔ یعنی یہ مصری شہر تانس کے زمانے میں تقریباً 1720 ق م آباد ہوا۔ ابراہیم بہت عرصے تک اِس کے قریب مقیم رہے۔ اُس وقت یہاں بنی حِت رہتے تھے جن سے اس نے خاندانی گورستان کے لیے مکیفلہ کا کھیت خریدا۔ یہاں ابراہیم، اُس کی بیوی سارہ، اسحاق اور ربقہ، یعقوب اور لیاہ دفنائے گئے۔

تفصیلات

الخلیل کی مجموعی آبادی 250,000 افراد پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

الخلیل بائبل میںالخلیل تفصیلاتالخلیل مزید دیکھیےالخلیل حوالہ جاتالخلیلبحیرہ رومشہرعبرانی زبانفلا ویس یو سیفسفلسطینی قومی عملداریمؤرخیروشلمیوسف

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مریم نوازیعلی بن عبید طنافسیبسم اللہ الرحمٰن الرحیمقرارداد مقاصدآئین پاکستان 1956ءبابا فرید الدین گنج شکربناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقسامفصاحتسطح مرتفع پوٹھوہارخلیج فارس کا سیلاب 2024ءعبد الرحمن بن عوفمیثاق لکھنؤضرب المثلگنتیحیدر علی آتش کی شاعریقرآناسم مصدرمیلاننکاح متعہفعلاہل بیتسورہ بقرہتلمیحتحریک خلافتكاتبين وحیتفسیر قرآنبینظیر انکم سپورٹ پروگرامممالک اور ان کے دار الحکومتصحابیغالب کی شاعریریاست ہائے متحدہایشیامرزا فرحت اللہ بیگابن عربیطہ حسیننور الدین زنگیقرآن اور جدید سائنساسلام میں بیوی کے حقوقباب خیبرنو آبادیاتی نظامایجاب و قبولابو طالب بن عبد المطلبجنگ قادسیہصدام حسینخلیج فارسموہن جو دڑووحیشہاب نامہالتوبہبادشاہی مسجدبلاغتعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیتقسیم ہندتعلیماشفاق احمدبنی اسرائیلعلم تاریخقرآن میں مذکور خواتینعبد اللہ بن عبد المطلبشکوہادبشیزوفرینیاصلاح الدین ایوبیپریم چند کی افسانہ نگاریمحمد علی جوہرخلفائے راشدیناسماعیل (اسلام)آدم (اسلام)جنگ آزادی ہند اور اٹکتقویغزوات نبویمحمد بن اسماعیل بخاریقومی اسمبلی پاکستانانتخابات 1945-1946پاکستانیاجوج اور ماجوجفہرست پاکستان کے دریامیراجیمشکوۃ المصابیح🡆 More