التہاب

سوزش کو طب و حکمت میں التِہاب کہا جاتا ہے اور انگریزی میں اس کو inflammation کہتے ہیں۔ طب میں سوزش سے مراد ایک جاندار کے جسم کا ایک ایسے رد عمل کی ہوتی ہے جو وہ کسی بھی قسم کی چوٹ یا صدمے کے بعد (یا کہ لیں کہ اس کے خلاف) ظاہر کرتا ہے، اس رد عمل میں درد، سوجن، سرخی اور حرارت کی علامات نمایاں ہوتی ہیں۔

التہاب
التہاب میں نمایاں ہونے والے پانچ اہم اشارات۔
التہاب
التہاب کے وقت ؛ عدیلات (neutrophils) (جامنی رنگ میں) دموی اوعیہ (blood vessels) سے ہجرت کر کہ کیمحرک (chemotaxis) کے عمل سے سوزشی نسیج کی جانب جاتے ہیں۔ اور وہاں پہنچ کر خلوی اکل (phagocytosis) کے ذریعے ممراض (pathogen) کو ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

چند اہم الفاظ

inflammation
inflammatory
inflamed

الہتاب / سوزش
ملتہب
التہابی

طبی الفاظ میں التہاب کی تعریف یوں کی جاتی ہے کہ یہ ایک چوٹ یا صدمے یا کسی نسیج پر ضرر کے رد عمل میں پیدا ہونے اولا ایک ایسا محلی (localized) رد عمل ہوتا ہے کہ جو ضرری سازندہ (injurious) کو یا تو ختم کردیتا (یا کرنے کی کوشش کرتا ہے) یا اس کو رقیق (dilute) کردیتا ہے (تاکہ اس کی طاقت کم ہوجائے) اور یا پھر دیواربند (wall off) کردیتا ہے تاکہ اس کی تباہ کاری محدود کی جاسکے۔ اپنے حادی (acute) وقت پر اس میں پانچ بنیادی علامات نمایاں ملتی ہیں۔

  • درد (pain) --- جس کو طب میں الم (dolor) کہا جاتا ہے۔
  • حرارت --- جس کو طب میں حرارہ (calor) کہا جاتا ہے۔
  • سرخی (redness) --- جس کو طب میں حمر (rubor) کہتے ہیں۔
  • سوجن (swelling) --- جس کو طب میں ورم (tumor) کہتے ہیں۔
  • فعلی ناکارگی (loss of function) --- جس کو طب میں فقدان فعلیہ (function laesa) کہا جاتا ہے۔

نگار خانہ

Tags:

حرارتحیاتدردسرخی مائل (رنگ)طبطب یونانیعلامات (طب)

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حیدر علی آتشسورہ الحدیدعلم حدیثعلم تجویداصحاب کہفپریم چندسورہ صہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءلفظ کی اقسامسورہ الفتحجماعت اسلامی پاکستانمارکسیتتقسیم بنگالکتب سیرت کی فہرستتاریخ پاکستانطنز و مزاحرجممردانہ کمزورییروشلمخلافت راشدہاسلام میں مذاہب اور شاخیںمہربچوں کی نشوونمامحمد حسین آزادعزیرپشتو زبان27 اپریلبلھے شاہخلافت عباسیہاصطلاحات حدیثدار العلوم ندوۃ العلماءاحمد سرہندیاردو ادب کا دکنی دورنکاح متعہعثمان بن عفانبیعت الرضوانمومن خان مومناحساناسماء اللہ الحسنیٰکشتی نوحجابر بن حیانحمدماسکوعربی زبانسورہ الحجراتابوبکر صدیقمسلم بن الحجاجعربی ادبحجازدعائے قنوتمالک بن انسہیر رانجھااہل بیتفہرست وزرائے اعظم پاکستانیزید بن زریعاردو صحافت کی تاریخعبد الرحمن بن ابی بکرہاقبال کا تصور عقل و عشقبسم اللہ الرحمٰن الرحیمتقوییونسبدعت (اسلام)آئین پاکستان میں اٹھارہویں ترمیمشملہ وفدمدینہ منورہمنافقاصحاب صفہشعیبنور الدین زنگیقریشخطبہ حجۃ الوداعبلوچستانبلاغتموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )عمار بن یاسرابن خلدونعمرو ابن عاصاسلام میں انبیاء اور رسولمرزا غالب🡆 More