احتلام

احتلام (انگریزی: Wet dream) سوتے میں کسی بھی وجہ سے پیشاب کے راستے سے (مردوں میں) مَنِی کا اخراج اور (عورتوں میں) مہبلی رطوبت کا آنا ہے۔ احتلام نو بلوغیت اور نوجوانی کے ابتدائی سالوں کے دوران بہت عام ہوتا ہے، لیکن بعض اوقات سن بلوغ کے بعد کسی بھی وقت ہو سکتا ہے۔

مذاہب میں

یہودیت

یہودیت میں احتلام فطری عمل ہے۔ اور اس کے بعد غسل کا حکم ہے۔

اور اگر کِسی مَرد کی دھات بہتی ہو تو وہ پانی میں نہائے اور شام تک ناپاک رہے۔ اور جِس کپڑے یا چمڑے پر نُطفہ لگ جائے وہ کپڑا یا چمڑا پانی سے دھویا جائے اور شام تک ناپاک رہے۔

— 

اپنے دشمنوں سے جنگ کرتے وقت اپنی لشکرگاہ میں ہر ناپاک چیز سے دُور رہنا۔ مثلاً اگر کوئی آدمی رات کے وقت اِحتلام کے باعث ناپاک ہو جائے تو وہ لشکرگاہ کے باہر جا کر شام تک وہاں ٹھہرے۔ دن ڈھلتے وقت وہ نہا لے تو سورج ڈوبنے پر لشکرگاہ میں واپس آ سکتا ہے۔

— 

مسیحیت

مسیحیت میں احتلام سے کوئی شخص گنہگار نہیں ہوتا، اس میں اختیار نہیں ہوتا تاہم مشت زنی گناہ ہے۔ یہی موقف مقدس آگسٹین کا ہے۔

اسلام

اسلام میں احتلام طبعى چيز ہے اس پر انسان كا مواخذہ نہيں ہو گا۔ اسلامی احکام میں احتلام مردوں کی نسبت بلوغ کی علامت شمار ہوتا ہے۔ احتلام جنابت کا باعث ہے لہذا محتلم شخص کو نماز و روزہ وغیرہ جیسی عبادتوں کی ادائیگی کے لیے غسل جنابت کرنا چاہیے۔ روزے کی حالت میں احتلام روزے کے ٹوٹنے کا سبب نہیں ہوتا ہے۔

حوالہ جات

Tags:

احتلام مذاہب میںاحتلام حوالہ جاتاحتلامانگریزینیند

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسماء بنت ابی بکرگھوڑاام سلمہقرآنی معلوماتمشنری پوزیشنآزاد کشمیراجزائے جملہحجاج بن یوسفسورہ النملاسم صفترومانوی تحریکمتضاد الفاظولی دکنیپہلی جنگ عظیماحمد فرازصفحۂ اولبرصغیرعثمان اولاسلامفتنہنمرودکمیانہتعویذمارکسیتاسلامی تقویممحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیدرخواستحدیث ثقلینابن ملجمزینب بنت جحشاردو صحافت کی تاریخشیعہ اثنا عشریہصنعت تضاددبئیغزوہ بنی قریظہکھجوربیت المقدساسلام میں طلاقخلافت راشدہقرۃ العين حيدرابو العباس السفاحپاکستان خلائی و بالافضائی تحقیقی ماموریہفقہ جعفریناولسورہ السجدہگجرات (بھارت)محمد حسین آزادقازقستان میں زراعتمذکر اور مونثپنجاب، پاکستانجمع (قواعد)فہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانغزلارکان اسلاممرکب یا کلاماقبال کا تصور عورتائمہ اربعہخارجیاسم ضمیرجدہمصوتے اور مصموتےشاعریخانہ کعبہقرآنی سورتوں کی فہرستجمہوریتموسیٰابو داؤدمحمد بن ابوبکرعائشہ بنت ابی بکرعمر بن خطاباستنبولاسماعیلیمسجد نبویآخرتمغلیہ سلطنتخدا کی بستی (ناول)مثنوی سحرالبیانایمان بالقدرتاریخ🡆 More