ابتدائی مسیحیت: سیحیت کے ابتدائی 300 سال

ابتدائی مسیحیت سے مراد مسیحیت کا وہ عرصہ جو یسوع مسیح کی وفات یعنی 33ء سے شروع ہو کر 325ء یعنی نیقیہ کونسل کے انعقاد تک پھیلا ہوا ہے۔ تاہم کبھی کبھی اس اصطلاح سے محض یسوع مسیح کے اولین شاگرد، ان کے معاصرین اور ان کے اخلاف ہی مراد لیے جاتے ہیں۔

ابتدائی مسیحیت: سیحیت کے ابتدائی 300 سال
اِختھوس، مسیحیت کی ابتدائی علامات میں سے ایک

ابتدائی صدیوں میں جب مسیحیت یہودیت سے علاحدہ ہوئی تو کلیسیا کے لیے یہ نیا دور تھا۔ اس دور میں مسیحیوں پر لازم تھا کہ وہ سلطنت روما میں موجود دیگر ادیان کے پیروکاروں کے سامنے اپنے اعتقادات کا دفاع کریں۔ چنانچہ اس کوشش میں مسیحیوں کو سخت تکلیفوں اور مصائب سے بھی گذرنا پڑا، اس لیے مسیحیوں کی تاریخ میں اس عہد کی خاص اہمیت ہے۔

مزید دیکھیے

  • ابتدائی مسیحیت کی تاریخ

حوالہ جات

Tags:

325ء33ءمسیحیتنیقیہ کونسلیسوع مسیح

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

حدیث کساءصل اللہ علیہ وآلہ وسلمقومی ترانہ (پاکستان)صدور پاکستان کی فہرستداستانivi27سورہ الطلاقاردو ادباولاد محمدقیامتآل عمراناحسانعبادت (اسلام)سرعت انزالعید الفطرنہرو رپورٹسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستابراہیم بن منذر خزامیباغ و بہار (کتاب)خلافت عباسیہتفاسیر کی فہرستاقوام متحدہ کی غیر خود حکمرانی علاقوں کی فہرستاردو ہندی تنازعرومانوی تحریکیہودفسانۂ عجائبعبد اللہ بن مسعودابلیسپاکستان میں 2024ءجنگ آزادی ہند 1857ءغلام عباس (افسانہ نگار)احمد رضا خانمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہذو القرنینموسی ابن عمراناسرار احمدارکان اسلاماصول فقہپاک چین تعلقاتخط نستعلیقاہل بیتگول میز کانفرنس (تحریک آزادی ہند)قیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتصدر پاکستانریاست ہائے متحدہسعدی شیرازیحسان بن ثابتاردو شاعری27 اپریلبلھے شاہکھوکھرکیبنٹ مشن پلان، 1946ءمریم نوازخاکہ نگاریتفسیر قرآنمرزا غلام احمدسنتاسممحمد علی بوگرہاجماع (فقہی اصطلاح)تفسیر جلالینالنساءمقبول (اصطلاح حدیث)رباعیکوسحرب الفجارمولوی عبد الحقعباس بن علیجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادحیدر علی آتشkgmvuبنو قریظہمسلم سائنس دانوں کی فہرستاسم ضمیرمیراجیوادیٔ سندھ کی تہذیبفقہ🡆 More