الیکسا انٹرنیٹ

الیکسا انٹرنیٹ انکارپوریشن کیلیفورنیا سے تعلق رکھنے والی کمپنی اے جو تجارتی بنیادوں پر ویب ٹریفک کا ڈیٹا اور اس کا تجزیہ فراہم کرتی اے۔ الیکسا انکارپوریشن مکمل طور پر ایمیزون کی زیر ملکیت ذیلی کمپنی اے۔

الیکسا انٹرنیٹ انکارپوریشن
Alexa Internet, Inc.
الیکسا انٹرنیٹ
الیکسا انٹرنیٹ
2014 میں الیگزا ڈاٹ کام کے ہوم پیج کا سکرین شاٹ
کاروبار دی قسممکمل ملکیت ذیلی کمپنی
سائٹ دی قسم
Web traffic اور درجہ بندی
دستیابانگریزی
قیاماپریل ۱۹۹۶؛ 28 سال پہلے (۱۹۹۶-۰۴)
صدر دفاترسان فرانسسکو، ریاستہائے متحدہ امریکا
متناسقات37°48′03″N 122°27′23″W / 37.8009°N 122.4565°W / 37.8009; -122.4565 122°27′23″W / 37.8009°N 122.4565°W / 37.8009; -122.4565
مالکامیزون (1999 میں خریدی)
صدراینڈریو رام
کلیدی لوگڈیوشیر فیسی (نائب صدر)
صنعتانٹرنیٹ انفارمیشن پروائیڈر
مصنوعاتAlexa Web Search (2008میں منقطع)
الیگزا toolbar
ویب سائٹwww.alexa.com
الیکسا درجہ2,133 (نومبر 2015نومبر 2015|)
اندراجانتخاب
موجودہ حیثیتفعال

الیکسا انٹرنیٹ،انک کلیفورنیا دی کمپنی اے جو کہ ویب آواجائی دے انکڑے اتے تجزیئے مہیا کر دی اے۔ اس نوں ایمیزن ولوں چلایا جاندا اے۔

اس کمپنی کی بنیاد 1996ء میں رکھی گئی اور اسے 1999ء میں ایمزون نے خرید لیا۔ الیکسا کے ٹول بارز صارفین کے انٹرنیٹ استعمال اور ان کے رویوں کا ڈیٹا مرکزی سرور کو بھیجتے ہیں، جہاں ان کو محفوظ کر کے ان کا تجزیہ کیا جاتا اے۔ الیکسا کے مطابق یہ ویب سائٹ 30 ملین ویب سائٹس کے لیے ٹریفک ڈیٹا، عالمی درجہ بندی اور دوسری معلومات فراہم کرتی اے۔ 2015ء کے اعداد و شمار کے مطابق اس ویب سائٹ تک ہر ماہ 6.5 ملین لوگ رسائی حاصل کرتے ہیں۔

حوالے

سانچہ:ایمیزون

Tags:

ایمیزون (کمپنی)کیلیفورنیا

🔥 Trending searches on Wiki شاہ مکھی پنجابی (Shāhmukhī Pañjābī):

فارسی زبانسان ہوزے, کوسٹاریکاسیف الملوک (کتاب)چرخااوپریٹنگ سسٹمدریائے چنابشیرککیبنٹ مشن پلان، 1946ءحضرت امیر حمزہ رضی اللہ عنہبمباراالہ آباد ہائی کورٹبویآں دی لسٹامام علی رضاشیر شاہ سوریماسکوصلح حدیبیہقومی جانوراں دی لسٹعظیم پریم جیمحمود غزنویسنرائیزرز حیدرآبادنکی کریکڈرون جہازکانسیغزوہ طائفلسٹ قومی جانورہشام بن حکمصحیفہ صادقہانجمن پنجابسپاہ صحابہ پاکستانشاہ مکھی لپیسلطان باہوغزوہ احدسی حرفیاسلامی کیلنڈرتارا پڑھتیونانسیاحت نامہمولانا شاہ احمد نورانیسید احمد خانعمر بن خطابمحمد بن ادریس شافعیزفر بن ہذیلتیندوالمبیاں عمراں والے کھڈاریاں دی لسٹمرزا فرحت اللہ بیگابو بکر صدیقپنجابی بال ادبشملہ وفدرقمی جرم شناختہویکی اقتباسمشوانیشوکت عزیزراغب اصفہانیگوہسید جلال الدین سرخ بخاریاک۲۰۲۴ءگرو نانکطہ حسینزہیر بن ابی سلماآیت اللہ خمینیانگریزیگوادر بندرگاہفلسطیندریائے سندھخط نستعلیقعربیہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءلنگورجٹوائس چانسلرمیری انطونیابلیسعد بن ابی وقاصاسرار احمدپنجاب وچ تصوفاڈمنڈ برک🡆 More