مصطفٰی چمران

ڈاکڑ مصطفٰی چمران سن 1932 ء میں ترںان میں پیدا ہوئے۔ انھوں نے ابتدائی تعلیم کا آغاز تہران میں واقع انتصاریہ اسکول سے کیا اور پھر دارالفنون اور البرز جیسے مدارس میں اپنی تعلیم کو جاری رکھا۔ اس کے بعد تہران یونیورسٹی کے ٹیکنیکل ڈیپارٹمنٹ میں داخلہ لیا اور سن 1958 ء میں ہجری شمسی الیکٹرومیکانیکل شعبہ میں اپنی ڈگری مکمل کی۔ پھر ایک سال تک اسی شعبے میں وہ پڑھائے رہے۔

مصطفٰی چمران
(فارسی میں: مصطفی چمران ساوهای ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مصطفٰی چمران
 

معلومات شخصیت
پیدائش 8 مارچ 1932ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تہران   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 20 جون 1981ء (49 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مدفن بہشت زہرا   ویکی ڈیٹا پر (P119) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت مصطفٰی چمران ایران   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت نهضت آزادی ایران   ویکی ڈیٹا پر (P102) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ تہران
جامعہ کیلیفورنیا، برکلے
یونیورسٹی آف ٹیکساس بمقام آسٹن
ٹیکساس اے اینڈ ایم یونیورسٹی   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ سیاست دان ،  طبیعیات دان ،  فوجی افسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شعبۂ عمل برقی ہندسیات   ویکی ڈیٹا پر (P101) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
شاخ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی   ویکی ڈیٹا پر (P241) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عہدہ جرنیل   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لڑائیاں اور جنگیں ایران عراق جنگ   ویکی ڈیٹا پر (P607) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

اعلٰی تعلیم

چمران نے اپنی تعلیم کے دوران میں ہر کلاس میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔ اور سن 1959 ء میں اعلٰی تعلیم کی غرض سے اسکالرشپ پر امریکا تشریف لے گئے۔ انھوں نے امریکا کی کیلیفورنیا یونیورسٹی اور برکلے یونیورسٹی میں الیکٹرونیکس اور پلازما فزیکس کے شعبوں میں پی ایچ ڈی کی ڈگری حاصل کی ۔

اسلامی تحریکوں سے وابستگی

چمران تہران یونیورسٹی میں اسلامک اسٹوڈنٹس سوسائٹی کے ابتدائی اراکین میں سے تھے۔ اسی طرح امریکا میں اپنے قیام کے دوران میں انھوں نے اپنے بعض دوسرے دوستوں کی مدد سے پہلی بار اسلامک اسٹوڈنٹس سوسائٹی ( انجمن دانشجویان اسلامی ) کی بنیاد رکھی۔

وطن واپسی، حکومت میں شمولیت اور موت

ڈاکٹر چمران ایران کے مذہبی انقلاب کے 23 سال کا عرصہ ملک سے باہر گزار کر وطن واپس آ گئے۔ ان کو وزیر اعظم کا معاون مقررکیا گیا اور اس دوران میں انھوں نے اپنی جان کو خطرہ میں ڈالتے ہوئے ایران کے کردستان میں موجود شورش کا حل نکالا تھا۔ مگر خرداد کے مہینے سن 1981 ء میں وہ ایک فوجی مڈبھیڑ میں مارے گئے۔

حوالہ جات

Tags:

مصطفٰی چمران اعلٰی تعلیممصطفٰی چمران اسلامی تحریکوں سے وابستگیمصطفٰی چمران وطن واپسی، حکومت میں شمولیت اور موتمصطفٰی چمران حوالہ جاتمصطفٰی چمرانتہران

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ناول کے اجزائے ترکیبیناولابو ذر غفاریمشرقی پاکستان24 اپریلعالمی یوم کتابڈپٹی نذیر احمدآلودگیآئین پاکستان 1956ءوزارت داخلہ (پاکستان)زید بن حارثہاسلام میں طلاققرآن میں انبیاءعلی ہجویریدجالبراعظممرفوع (اصطلاح حدیث)روح اللہ خمینیکاغذی کرنسیسورہ الاحزابارکان نماز - واجبات اور سنتیںمردانہ کمزوریحسین احمد مدنیفاعل-مفعول-فعلگناہشملہ وفدبواسیراردو ادب کا دکنی دورقارونمحمد اسحاق مدنیمریم نوازفاطمہ زہراایوان بالا پاکستانجنزین العابدینلاہورمحمد فاتحقریشعبادت (اسلام)سیرت نبویعبد اللہ بن عباسفلسطینقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتبھیڑیاادارہ فروغ قومی زبانخاصخیلیلغوی معنیمیثاق لکھنؤمحمد بن قاسم کا سندھ پر حملہابو الکلام آزادوضورانا سکندرحیاتابن کثیرابو یوسفغزوہ خندقہودلفظ کی اقسامبادشاہی مسجدجدول گنتیبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقساماردو زبان کی ابتدا کے متعلق نظریاتآمنہ بنت وہبغزلاولاد محمدمشکوۃ المصابیحاسلام اور سیاستاردوپبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پاکستان)فیض احمد فیضحجوفاقبابر اعظمہم قافیہحروف مقطعاتغزوہ بنی قینقاعجنگ جملمرزا غلام احمدمرزا فرحت اللہ بیگمہدی🡆 More