بلجئیم: مغربی یورپ کا ایک ملک

بلجئیم یا بلژیک (فرانسیسی زبان: Belgique، ولندیزی زبان: België) شمال مغربی یورپ میں واقع ایک آزاد ملک آزاد ہے۔ اس کا سرکاری نام مملکت بلجئیم ہے۔ یورپی یونین کی یورپی پارلیمان اور نیٹو کے مرکزی دفاتر بلجئیم کے دار الحکومت برسلز میں قائم ہیں۔ بلجئیم کی شمالی سرحد نیدرلینڈز سے، مشرقی سرحد جرمنی سے، جنوب مشرقی سرحد لکسمبرگ سے اور جنوب مشرقی سرحد فرانس سے ملتی ہے۔ جب کہ بلجئیم کے شمال مغرب میں بحیرہ شمال واقع ہے۔ بلجئیم ایک خود مختار ریاست ہے جس میں آئینی بادشاہت قائم ہے اور اس ریاست کا طرز حکومت پارلیمانی نظام پر مشتمل ہے۔

مملکت بلجئیم
Kingdom of Belgium
  • Koninkrijk België  (ڈچ)
  • Royaume de Belgique  (فرانسیسی)
  • Königreich Belgien  (جرمنی)
پرچم Belgium
شعار: 
"Unity makes Strength"
ترانہ: 
محل وقوع بلجئیم (گہرا سبز) – یورپ میں (سبز & گہرا سرمئی) – یورپی یونین میں (سبز)
محل وقوع بلجئیم (گہرا سبز)

– یورپ میں (سبز & گہرا سرمئی)
– یورپی یونین میں (سبز)

Location of Belgium
دارالحکومت
and largest city
برسلز شہر
50°51′N 4°21′E / 50.850°N 4.350°E / 50.850; 4.350
سرکاری زبانیںولندیزی زبان
فرانسیسی زبان
جرمن زبان
نسلی گروہ
دیکھیے آبادیات
مذہب
(2015)
آبادی کا نامبلجئین
حکومتوفاقی پارلیمانی نظام
آئینی بادشاہت
• شاہ
فیلیپ شاہ بلجئیم
• وزیر اعظم
Charles Michel
مقننہوفاقی پارلیمان
سینیٹ
ایوان نمائندگان
آزادی 
(از نیدرلینڈز)
• اعلان
4 اکتوبر 1830
• تسلیم
19 اپریل 1839
رقبہ
• کل
30,528 کلومیٹر2 (11,787 مربع میل) (136 واں)
• پانی (%)
6.4
آبادی
• 1 جنوری 2018 مردم شماری
11,358,357 Increase (پچھترواں)
• کثافت
372.06/کلو میٹر2 (963.6/مربع میل) (چھتیسواں)
جی ڈی پی (پی پی پی)2018 تخمینہ
• کل
$550.664 بلین (38th)
• فی کس
$48,258 (بیسواں)
جی ڈی پی (برائے نام)2016 تخمینہ
• کل
$562.229 بلین (تیئسواں)
• فی کس
$49,272 (سترھواں)
جینی (2011)26.3
low
ایچ ڈی آئی (2014)Increase 0.890
ویری ہائی · 21st
کرنسییورو (€) (EUR)
منطقۂ وقتیو ٹی سی+1 (مرکزی یورپی وقت)
• گرمائی (ڈی ایس ٹی)
یو ٹی سی+2 (مرکزی یورپی گرما وقت)
ڈرائیونگ سائیڈدائیں
کالنگ کوڈ+32
آویز 3166 کوڈBE
انٹرنیٹ ایل ٹی ڈیBe.
  1. The flag's official proportions of 13:15 are rarely seen; proportions of 2:3 or similar are more common.
  2. The برسلز region is the de facto capital, but the برسلز شہر municipality is the de jure capital.
  3. The ۔eu domain is also used, as it is shared with other European Union member states.

حوالہ جات

فہرست متعلقہ مضامین بلجئیم

بلجئیم: مغربی یورپ کا ایک ملک  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

Tags:

آئینی بادشاہتبحیرہ شمالبرسلزجرمنیخود مختار ریاستفرانسفرانسیسی زبانلکسمبرگنیدرلینڈزنیٹوولندیزی زبانپارلیمانی نظامیورپیورپی اتحادیورپی پارلیمان

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عبد الملک بن مروانخلافت علی ابن ابی طالبمحمد تقی عثمانیعالمی یوم کتابابو ذر غفاریاصحاب کہفپاکستان میں مردم شماریاردو ادب کا دکنی دوراسم مصدرصحیح مسلمقرارداد پاکستانکرشن چندرمقدمہ شعروشاعریعبد الحلیم شررصالحہ عابد حسینوضوکارل مارکساردو زبان کے شعرا کی فہرستغالب کی شاعریاسلامابن کثیرابو الاعلی مودودیموہن داس گاندھیشدھی تحریکپاکستانی ثقافتوفاقیورواحسان دانشقریشارسطوحد قذفاختلاف (فقہی اصطلاح)مستی دروازہمردانہ کمزوریصلاح الدین ایوبیمجید امجدابن رشدام کلثوم بنت محمدسلیمان (اسلام)حسین بن منصور حلاججماعت اسلامی پاکستانہجرت حبشہڈرامامروان بن حکمسورہ الاحزاباسلامی عقیدہابو عیسیٰ محمد ترمذیعلم بیانفاعل-مفعول-فعلعالمی یوم مزدورزبانجلال الدین محمد اکبریوم آزادی پاکستانااسم نکرہسورہ رومطنز و مزاحاکبر الہ آبادیمعاشیاتعلم حدیثقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتعرب قبل از اسلامحسین احمد مدنیعشرہ مبشرہروزنامہ جنگفارسی زبانقافیہعبد اللہ بن عمراسم ضمیرپاکستان کے خارجہ تعلقاتحدیث قدسیجبرائیلتفاسیر کی فہرستیہودیتسجدہ تلاوتمنیر احمد مغلنشان حیدرزراعت🡆 More