ایوان بالا

ایوانِ بالا (انگریزی: Upper House) ایک ایسا ادارہ ہے جو قانون ساز حیثیت کا حامل ہوتا ہے اور آج بھی کئی ممالک میں اسے ایوانِ زیریں پر سبقت حاصل ہوتی ہے۔ دنیا کے بیشتر ممالک کے ایوانِ بالا موجود ہیں۔ تاریخی طور پر روم کا ایوانِ بالا شہرت کا حامل ہے۔ ایوانِ بالا کے ارکان اکثر ممالک میں عوام کے منتخب نمائندے نہیں ہوتے بلکہ انھیں ایوانِ زیریں کے ارکان منتخب کرتے ہیں۔ ایک لحاظ سے ایوانِ بالا میں وہ لوگ شامل ہوتے ہیں جن کو طبقہ اشرافیہ یا ملک کا امیر طبقہ سمجھا جاتا ہے۔ مثلاً برطانیہ کا ایوانِ بالا دارالامرا (House of Lords) ایک ایسی ہی مثال ہے۔ یاد رکھیے کہ ضروری نہیں کہ ہر ملک کا ایوان بالا سینٹ ہو، ہر سینٹ ایوان بالا ہوتا ہے مگر ہر ایوان بالا سینٹ نہیں ہوتا۔ یعنی جو ممالک بھی دو ایوان رکھتے ہیں ان میں ایوان بالا پارلمانی جمہوری نظام میں سینٹ ہوتا ہے (جیسے پاکستان) ،لیکن کہیں ممالک میں ایوان بالا سینٹ نہیں بلکہ کوئی اور نام کا ایوان ہوتا ہے (جیسے برطانیہ میں ہاوس آف لارڈز اور افغانستان میں مشرانو جرگہ)۔ پاکستان میں ایوان بالا کی 104 نشستیں ہیں .

ایوان بالا
پاکستان کا ایوان بالا سینیٹ ہے۔

Tags:

انگریزیایوانِ زیریںدارالامرادو ایوانیتسینٹمشرانو جرگہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

انس بن مالکخیبر پختونخواترکیب نحوی اور اصولعدتبدھ متسرمایہ داری نظامپاکستان کا پرچمہیر رانجھااسلامی تہذیبفعل معروف اور فعل مجہولباب خیبرحکومت پاکستانعلم غیب (اسلام)اسرائیلعثمان اولحجر اسودپاکستانی ثقافتذو القرنینہند آریائی زبانیںہند بنت عتبہعلی گڑھ تحریکاسلامسورہ الحشرمستنصر حسين تارڑدجالآخرتجبل احدخراسانیوسفزئیسورہ المنافقونحذیفہ بن یمانکراچیہجرت مدینہلیاقت علی خاناردو ادببیت الحکمتہندو متغزوہ بنی نضیرتشبیہعباسی خلفا کی فہرستعبد المطلبلسانیاتکتب سیرت کی فہرستاحسانمقبول (اصطلاح حدیث)2007ءدار العلوم ندوۃ العلماءجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادسعادت حسن منٹوسچل سرمستالانعاماحمد بن شعیب نسائیانسانی حقوقاشفاق احمدایمان بالرسالتابو سفیان بن حربسید احمد بریلوینسخ (قرآن)پاکستانہندوستانی عام انتخابات 1945ءجنگ جملپاکستان مسلم لیگ (ن)الہدایہاسم علمالتوبہجدول گنتیعبد اللہ بن زبیرسید احمد خانمشت زنیحلیمہ سعدیہاسلام میں بیوی کے حقوقبنگلہ دیشبرصغیرمیں مسلم فتحمحمد بن اسماعیل بخاریسنن ابی داؤد🡆 More