پابلو امیلیو اسکوبار گاویریا ((ہسپانوی: Pablo Emilio Escobar Gaviria); ہسپانوی تلفظ: ) ایک کولمبیائی منشیات کا بادشاہ تھا۔ اس کی تنظیم اپنے عروج پر ریاستہائے متحدہ میں کوکین کا تقریباً 80 فیصد حصہ سپلائی کرتی تھی اور اس کی ذاتی آمدن فی سال 21.9 بلین امریکی ڈالر سے تجاوز کر گئی تھی۔
پابلو اسکوبار | |
---|---|
(ہسپانوی میں: Pablo Escobar) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائشی نام | (ہسپانوی میں: Pablo Emilio Escobar Gaviria) |
پیدائش | 1 دسمبر 1949ء ریونیگرو |
وفات | 2 دسمبر 1993ء (44 سال) میڈیئن |
وجہ وفات | شوٹ |
مدفن | میڈیئن |
شہریت | کولمبیا |
رکن | میڈیئن کارٹل |
عملی زندگی | |
پیشہ | منشیات کا بادشاہ ، سیاست دان |
مادری زبان | ہسپانوی |
پیشہ ورانہ زبان | ہسپانوی |
الزام و سزا | |
جرم | غیر قانونی تجارت منشیات رشوت |
دستخط | |
IMDB پر صفحات | |
درستی - ترمیم |
ویکی ذخائر پر پابلو اسکوبار سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article پابلو اسکوبار, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.