فیلڈ ہاکی

فیلڈ ہاکی (Field hockey) یا صرف ہاکی (برصغیر اور دیگر ایشیائی ممالک میں ہاکی سے مراد فیلڈ ہاکی ہے جبکہ امریکا، کینیڈا اور دیگر ممالک میں ہاکی سے مراد آئس ہاکی ہے) ہاکی کے خاندان کا ایک ٹیم کھیل ہے۔ کھیل ایک گھاس کے میدان یا ایک ٹرف کے میدان پر کھیلا جا سکتا ہے۔ فیلڈ ہاکی کھیل گولی سمیت گیارہ کھلاڑیوں کی دو ٹیموں کے درمیان کھیلا جاتا ہے۔ لکڑی یا فائبر گلاس سے بنی مختصر لاٹھی سے جسے ہاکی کہا جاتا ہے سے ربڑ کی گیند کے مشابہ سخت گول گیند کو مارا جاتا ہے۔ کھیل کا مقصد گیند کو مخالف ٹیم کے گول میں پہچانا ہوتا ہے۔

فیلڈ ہاکی
فیلڈ ہاکی
فیلڈ ہاکی
مجلس انتظامیہانٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن
دیگر اسماءہاکی, گھاس ہاکی
پہلی دفعہ کھیلی گئیانیسویں صدی, انگلستان
خصائص
رابطہہاں
ٹیم کے کھلاڑی11 فیلڈ کھلاڑی
زمرہ بندیبیرونی اور اندرونی
لوازماتگیند ہاکی، ہاکی سٹک، منہ گارڈ، شن گارڈز، آنکھ گارڈز
اولمپکس1908, 1920, 1928–تاحال

تاریخ

فیلڈ ہاکی کا پہلا بین الاقوامی مقابلہ 1895ء میں آئرلینڈ اور ویلز کے درمیان کھیلا گیا۔

بیرونی روابط

حوالہ جات

Tags:

ہاکی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

سفر نامہفہمیدہ ریاضقصیدہیورومنیر احمد مغلراجپوتمسئلہ کشمیرجنسی دخولنماززکاتمعتزلہروح المعانییہودی تاریخاسلامی اقتصادی نظامویکیپیڈیاآئین پاکستان 1956ءمرزا محمد رفیع سودازمیننسب محمد بن عبد اللہاقبال کا مرد مومنسلطنت عثمانیہاجزائے جملہایشیا میں ٹیلی فون نمبرمحمد بن ادریس شافعیایرانمیثاق لکھنؤیوم ارضمکی اور مدنی سورتیںحمدغزوہ بنی قینقاعپریم چندعلی ابن ابی طالبمسجد اقصٰیابن تیمیہحنفیعبد الملک بن مرواناسم صفتعلم عروضتعلیم نسواںزبیر ابن عواممستنصر حسين تارڑفقیہعبد المجید الزندانیجبرائیلعبادت (اسلام)ابراہیم رئیسیحجاج بن یوسفامیر خسروطلحہ بن عبید اللہسعادت حسن منٹوروزنامہ جنگابن خلدونخودی (اقبال)اسلام میں بیوی کے حقوقسرمایہ داری نظامپیر کامل (ناول)عمر بن خطابسورہ الانبیاءسکندر اعظمدوسری جنگ عظیممثنویاردو شاعریغالب کے خطوطکوسحدیث قدسیرموز اوقافحرمت مصاہرتاداس نسلیںخطوط نبویقوم عادغزوات نبویبحر اوقیانوسنظریہابو سفیان بن حربتاریخ اعوانفاعلخطبہ حجۃ الوداعچی گویرا🡆 More