فیلڈ ہاکی طارق عزیز

طارق عزیز (انگریزی: Tariq Aziz؛ پیدائش 5 فروری 1938ء) پاکستان فیلڈ ہاکی ٹیم کے سابق کھلاڑی اور کپتان ہیں۔ ان کی قیادت میں پاکستان فیلڈ ہاکی ٹیم نے میکسیکو سٹی میں ہونے والے 1968ء گرمائی اولمپکس میں سونے کا تمغا حاصل کیا.

وہ لیفٹ فل بیک کی پوزیشن پر کھیلتے رہے ہیں.

طارق عزیز Tariq Aziz
فیلڈ ہاکی طارق عزیز
میکسیکو سٹی؛ 26 اکتوبر 1968ء: طارق عزیز گرمائی اولمپکس کے فیلڈ ہاکی ٹورنامنٹ کے فائنل میں پاکستان فیلڈ ہاکی ٹیم کی جیت کے بعد۔
ذاتی معلومات
قومیتمملکت متحدہ کا پرچم برطانوی ہندوستانی (1938ء تا 1947ء)
فیلڈ ہاکی طارق عزیز پاکستانی (1947ء تا حال)
پیدائش5 فروری 1938ء
امرتسر،خطۂ پنجاب، برطانوی ہند
کھیل
کھیلمردانہ فیلڈ ہاکی
پوزیشنلیفٹ فل بیک

ہاکی کھیلنے کا آغاز

عزیز کو امرتسر میں پہلوانی کا شوق تھا۔ قیام پاکستان کے بعد لاہور آ کرانہوں نے منٹو پارک میں فیلڈ ہاکی کھیلنے کاآغاز کیا۔

پاکستان فیلڈ ہاکی ٹیم میں شمولیت

طارق عزیز کو پہلی دفعہ 1961ء میں ملائیشیا، سنگاپور اور سیلون (اب سری لنکا) جانے والی قومی فیلڈ ہاکی ٹیم میں شامل کیا گیا. اس سے قبل وہ روم میں ہونے واے 1960ء گرمائی اولمپکس کے لیے منتخب کی جانے والی قومی فیلڈ ہاکی ٹیم کے ایک سٹینڈ بائی کے طور پر رکھے گئے تھے.

ریٹائرمنٹ

طارق عزیز نے میکسیکو سٹی میں ہونے والے 1968ء گرمائی اولمپکس کے بعد 31 دسمبر 1968ء کو بین الاقوامی فیلڈ ہاکی سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔

حوالہ جات

Tags:

فیلڈ ہاکی طارق عزیز ہاکی کھیلنے کا آغازفیلڈ ہاکی طارق عزیز پاکستان فیلڈ ہاکی ٹیم میں شمولیتفیلڈ ہاکی طارق عزیز ریٹائرمنٹفیلڈ ہاکی طارق عزیز حوالہ جاتفیلڈ ہاکی طارق عزیز1968ء گرمائی اولمپکسمیکسیکو سٹی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

انسانی جسمفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستانابو جہلپاکستان کے موجودہ وزرائے اعلیٰاسرائیل-فلسطینی تنازعایشیا کے میٹروپولیٹن علاقوں کی فہرستمير تقی میرخانہ کعبہزرتشتمیا خلیفہالیگزینڈر ہیملٹناسلامی قانون وراثترومی سلطنتکنایہدنیااسم مصدرکفرمعین الدین چشتیوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)سورہ القصصقیام پاکستان کے وقت پیش آنے والی ابتدائی مشکلاتجغرافیہ پاکستانایوب خاناستعارہشبلی نعمانیاردو حروف تہجیمصرطنز و مزاحدرس نظامیناگورنو قرہ باغ تنازععدتفرعونغزالیکوالا لمپوراسلام میں بیوی کے حقوقابو ہریرہآرمینیائیتہجداسلامی عقیدہبرصغیرمیں مسلم فتحسلطان باہوحروف مقطعاتہجرت حبشہموسیٰ اور خضرمشرقی پاکستانمرزا غلام احمدعاصم منیرساحل عدیمقوم سبااردو ناول نگاروں کی فہرستحسن بصریخیبر پختونخوابلھے شاہلاہورداستانجنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیمسعودی عرب کا اتحادجلال الدین سیوطیعبد اللہ بن عباسمحمد اسحاق مدنیعلم حدیثاردو ادب کا دکنی دوربنو نضیرجلال الدین محمد اکبرمرزا محمد رفیع سوداحدیثمحمد بن عبد اللہابو العباس السفاحعمر بن خطابترقی پسند تحریکآیت مباہلہنظیر اکبر آبادیمثنوی سحرالبیاناہل تشیعسورج گرہناسحاق (اسلام)حقوق نسواں🡆 More