ارضیات

ارضیات، زمینی علوم کی وہ شاخ ہے جس میں ٹھوس زمین، چٹانیں جن سے یہ بنی ہے اور وہ عوامل جن سے یہ تبدیل ہوتے ہیں کا مطالعہ کیا جاتا ہے۔ انگریزی میں اسے Geology کہا جاتا ہے جس کا لغوی مطلب “زمین کا علم“ ہے۔ ارضیات کو عمومی طور پر دوسرے سیاروں کے ٹھوس خواص کے مطالعہ کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے (جیسے ارضیات برائے چاند و مریخ)۔

ارضیات ہمیں زمین کی تاریخ کے بارے میں بھی بتاتی ہے اور اس کے لیے پلیٹ ٹیکٹونکس، زندگی کی ارتقائی تاریخ اور ماضی کے موسموں کے بنیادی ثبوت مہیا کیے جاتے ہیں۔ معدنیات اور خام تیل کی تلاش و اخراج، پانی کے ذخائرکا تخمینہ، قدرتی آفات کے سمجھنے، ماحولیاتی مسائل کے حل اور ماضی کے موسموں کو سمجھنے میں ارضیات کا اہم کردار ہے۔

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اختلاف (فقہی اصطلاح)عبد المطلبمجموعہ تعزیرات پاکستانپہلی جنگ عظیمحیات جاویدمصعب بن عمیرعثمان بن عفانلوک سبھاشاہ ولی اللہغزالیسید احمد خانمحمد علی بوگرہسلسلہ کوہ ہمالیہکوسایوب (اسلام)اسم ضمیر اور اس کی اقسامعرب میں بت پرستیفہمیدہ ریاضماشاءاللہغار حراعراقخلفائے راشدینناولپطرس بخاریاسباب نزولمیاں صلاح الدینپنجاب کے اضلاع (پاکستان)ابو حنیفہحسین احمد مدنیقرارداد مقاصدتاریخ ایرانگنتیعلم کلامکتب احادیث کی فہرستنظام شمسیخالد بن ولیدادارہ فروغ قومی زبانعدتمحمد اقباللعل شہباز قلندرزمزمشاہ عبد اللطیف بھٹائیپاک بھارت جنگ 1965ءحدیث ثقلینحسن ابن علیہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ءصفحۂ اولگجرسنن ترمذیمریم بنت عمرانعصمت چغتائیابو الکلام آزادصلیبی جنگیںقوم عادطارق جمیلمحمد علی جوہرنفس کی اقسامغزوہ بنی قریظہزین العابدیناوقات نمازمحاورہادریسپولیوہند بنت عتبہمعاشیاترابطہ عالم اسلامیبارہ اماممدینہ منورہسرمایہ داری نظاماحمد بن شعیب نسائیپشتون قبائلمغلیہ سلطنتاسلامی قانون وراثتسود (ربا)دیوان خاص (قلعہ لاہور)تشہدجلال الدین محمد اکبرذو القرنین🡆 More