کوئین

کوئین (انگریزی: Queen) راک موسیقی کا برطانوی بینڈ تھا، جو 1971ء میں لندن میں قائم ہوا تھا اور تجارتی طور پر تاریخ کا ایک کامیاب ترین بینڈ ہے۔ بینڈ کے اراکین فرَیڈی مرکیُوری (گلوکار)، براین مے (گٹار)، جان ڈِیکن (بیس گٹار) اور راجر ٹیلر (ڈرم) شامل تھے۔

کوئین
کوئین 1984

فریڈی مرکیوری ایڈز سے متعلق بیماری کی وجہ سے 24 نومبر 1991 کے دن فوت ہو گیا۔ 1997 میں، جان ڈیکن کام سے فارغ ہو گئے تاکہ وہ اپنے خاندان کے ساتھ زیادہ وقت گزار سکیں۔ بقیہ دو سابقہ اراکین نے پال راجرز کے ساتھ 2005 سے لے کر 2009 تک ٹور کیا۔ ان کے سب سے کامیاب اور مشہور گانوں میں سے تین ہیں ’وی وِل راک یُو‘،’ وی آر دی چَیمپیَنز‘ اور ’بوہِیمیَن رَیپسوڈی‘۔

Tags:

انگریزیبرطانیہراک موسیقیلندنڈرمگلوکاریگٹار

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

الطاف حسین حالیظہیر الدین محمد بابریوسف (اسلام)چی گویراغزوہ خیبردرودعلم عروضزراعتبہادر شاہ ظفرسلیمان (اسلام)نظیر اکبر آبادیصالحہ عابد حسینسمتبسم اللہ الرحمٰن الرحیممحمد علی بوگرہمذہبمغلیہ سلطنتمقبرہ جہانگیراردو افسانہ نگاروں کی فہرستاجزائے جملہاجماع (فقہی اصطلاح)سلیمان (بادشاہ)عشرہ مبشرہصحیح بخاریمشت زنی اور اسلامخواجہ غلام فریدبرصغیر میں تعلیم کی تاریخلسانیاتخودی (اقبال)اردو محاورے بلحاظ حروف تہجیہابیل و قابیلشہاب نامہاسم موصولابو داؤدفلسطینی قومآل انڈیا مسلم لیگغزوہ خندقآسٹریلیا سہ ملکی سیریز 2000-01ءغبار خاطرمشفق خواجہلیاقت علی خاناخوت فاؤنڈیشنجناح کے چودہ نکاتاندلسکارل مارکسمعین الدین چشتیجملہ کی اقساماسم علمسلسلہ کوہ ہمالیہعالمی یوم مزدورآذربائیجاناسلاممواخاتخاکہ نگاریالحادعبد اللہ بن زبیرمرزا غلام احمدجماعغار ثورسائبر سیکسکلمہ کی اقسامواجبہم جنس پرستیدوسری جنگ عظیم کی وجوہاتقرارداد پاکستانپاکستان میں مردم شماریآخرتمیثاق لکھنؤپروین شاکرسلسلہ قادریہایرانروح اللہ خمینیدوسری جنگ عظیمایران کا اسرائیل پر حملہ(2024ء)رانا سکندرحیاتغزوہ موتہ🡆 More