کوبول

سانچہ:خانہ معلومات پروگرامنگ زبان

کوبول (انگریزی: COBOL) انگریزی جیسی کمپائلڈ پروگرامنگ زبان ہے جسے کاروباری مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ کوبول کامن بزنس اورینٹیٹڈ لینگویج (common business-oriented language) کا مخفف ہے۔ یہ پروسیجرل، امپیریٹو اور 2002ء سے اوبجیکٹ اورینٹیٹڈ خصوصیات کی حامل ہے۔ اسے شروع ميں کاروبار، مالیات اور حکومتی اور کمپنیوں کے انتظامی نظام میں استعمال کیا جاتا تھا۔ اس کی شہرت اور تجربہ کار پروگرامرز کی کمی کے باعث اس کے پروگراموں کو دوسرے پلیٹ فارمز پر منتقل کر دیا گیا، جدید پروگرامنگ زبانوں میں دوبارہ لکھا گیا یا سافٹ ویئر پیکجز سے بدل دیا گیا۔ اب کوبول کا کام موجودہ ایپلیکیشنز کے کام کو برقرار رکھنا ہے۔

حوالہ جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

صرف و نحوکوالا لمپورنظام شمسیپاکستانکابینہ پاکستانجعفر ابن ابی طالبفضل الرحمٰن (سیاست دان)انڈین نیشنل کانگریسیوگوسلاویہ کی تحلیلسورہ القصصاردو ناول نگاروں کی فہرستحروف کی اقسامزید بن حارثہایوب خانمسلمانفرعونصلح حدیبیہاخلاق رسولالانعامقوم عادانسانی غذا کے اجزاخارجیمحمود غزنویسپریم جوڈیشل کونسل پاکستانمقاتل بن حیانرومی سلطنتتعویذاسم معرفہسلمان فارسیاردو صحافت کی تاریخلعل شہباز قلندرسورجسورہ الفتحابو داؤدہسپانوی خانہ جنگیفاطمہ زہراریاستہائے متحدہ کی ایجادات کی ٹائم لائن (1890–1945)الاعرافقرون وسطیدوسری جنگ عظیمآیت مودتکیتھرین اعظمابلیسیحیی بن زکریاغزوہ بنی قریظہکراچیتھیلیسیمیانعتپشتونسرائیکی زباننقل و حملشعیبقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستبرصغیرروس-یوکرین جنگبلال ابن رباحعمار بن یاسراسمناگورنو قرہ باغ تنازعساحل عدیمپشتو زباناسلام میں خواتینانگریزی زباناللہاسم معرفہ (خاص)، اسم نکرہ (عام)زراعتاردو آپ بیتی نگاروں کی فہرستراممواخاتپاکستان کی انتظامی تقسیمیونسغبار خاطرابن کثیرارسطوسحریخراسانپنجاب، پاکستانمعجزات نبوی🡆 More