سال 2000ء کا مسئلہ

سال 2000ء کا مسئلہ (انگریزی: Year 2000 problem)، جسے عرف عام میں وائی ٹو کے پرابلم، ملینیم بگ، وائی ٹو کے بگ، وائی ٹو کے گلیچ یا محض وائی ٹو کے بھی کہا جاتا ہے، کمپیوٹر پروگراموں میں تاریخ کے اکیسویں صدی کے ایام اور مہینے کی نمائش اور ان کے حساب کتاب کتاب کے فقدان کا شاخسانہ تھا۔ یہ دراصل بیسویں صدی کے اخیر میں کئی کوبول اور دیگر فرسودہ سافٹ ویئر انجینیروں نے یہ پروپگنڈا پھیلانا شروع کیا گیا کہ وائی ٹو کے مسئلہ ایک بے حد سنگین مسئلہ ہے۔ یہ بھی کہا گیا کہ 2000ء کے ساتھ سارے کمپیوٹر کریش ہوں گے۔ مگر آگے چل کر یہ صرف ایک پروپگنڈا ثابت ہوا اور کوئی کمپیوٹر کریش نہیں ہوا۔

سال 2000ء کا مسئلہ
ایک کتابچہ جس میں طبی شعبے سے تعلق افراد کی وائی ٹو کے کا سامنا کرنے کی تیاریوں کا جائزہ لیا گیا ہے۔

مختلف ملکوں میں اثر

بھارت

بھارت کے مشہور روزنامہ دی ہندو کے رسالے فرنٹ لائن نے 25 ستمبر، 1999ء کی اپنی ایک شاعت میں یوں لکھا ہے:

کچھ بین الاقوامی درجہ بندی کی ایجنسیوں نے پُر زور آگاہی دی ہے کہ بھارت وائی ٹو کے کے لیے تیار نہیں ہے؛ کچھ نے بھارت، چین اور روس کو "خطرے کی جانب مائل علاقہ جات" زمرہ بند کیا ہے۔ تاہم وفاقی الیکٹرانکس سیکریٹری رویندر گپتا نے ان تمام خدشات کو خارج کرتے ہوئے بھارت کی تیاری کو "تقریبًا مکمل" قرار دیا۔ گپتا نے مزید کہا کہ گارٹنر گروپ، جو عالمی سطح پر وائی ٹو کے تصدیق کرنے والا ادارہ ہے، وہ پانچ سطحی پیمائش طے کر چکا ہے کہ کون سا ملک وائی ٹو کے کے لیے کس قدر تیار ہے اور یہی ادارہ بھارت کی چوتھی سطح پر پہنچنے کی تصدیق کر چکا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

سال 2000ء کا مسئلہ مختلف ملکوں میں اثرسال 2000ء کا مسئلہ مزید دیکھیےسال 2000ء کا مسئلہ حوالہ جاتسال 2000ء کا مسئلہ2000ءانگریزیبیسویں صدیکمپیوٹرکوبول

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

نیو ڈیلقاروناردو ادب کا دکنی دورجنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیمبابا فرید الدین گنج شکرتفسیر قرآناردو زبان کے شعرا کی فہرسترجماحمدیہاولاد محمدپہلی جنگ عظیماعراباحمد رضا خانسورہ الاحزابکراچیحقوق العباد807 (عدد)محمد بن قاسماہل سنتپنجاب کے اضلاع (پاکستان)غزوہ بدررباعیادارہ فروغ قومی زبانمیثاق مدینہزین العابدینوزارت داخلہ (پاکستان)سورہ النملعمران خاناردو محاورے بلحاظ حروف تہجیفعلدولت فلسطینمشتریناولکویتصحابہ کی فہرستامیر خسروتاتاریپنجاب پولیس (پاکستان)غزوات نبویجمع (قواعد)اسم علممنطقفہرست وزرائے اعلیٰ پنجاب، پاکستاننورالدین جہانگیرابو طالب بن عبد المطلبمعراجقرآنی سورتوں کی فہرستصفحۂ اولریاستہائے متحدہ امریکا میں مذہبغسل (اسلام)مکہغار ثورنمرودپروگرامعیسی ابن مریمعزل جماعابن تیمیہشعیبمیثاق لکھنؤسکندر اعظمسورہ السجدہگھوڑازبیر ابن عوامہیکل سلیمانیامجد اسلام امجدنظمجاپانزرتشتیتوہابیتحمزہ بن عبد المطلبجامعہ العلوم الاسلامیہتھیلیسیمیادرۂ خیبرتقویتمغائے امتیاززبورایشیا کے مصروف ترین ہوائی اڈوں کی فہرستسعد بن معاذ🡆 More