نیو شالوم کنیسہ

نیو شالوم کنیسہ (انگریزی: Neve Shalom Synagogue) (ترکی زبان: Neve Şalom Sinagogu, عبرانی: בית הכנסת נווה שלום‎‎; لفظی معنی نخلستان امن یس وادی امن) استنبول، ترکی کے ضلع بےاوغلو کے محلہ قرہ کوئے میں ایک کنیسہ ہے۔ یہ کنیسہ قدیم محلہ غلطہ (موجودہ بےاوغلو ضلع) یہودییوں کی بڑھتی ہوئی آبادی کے پیش نظر بنایا گیا تھا۔ نیو شالوم استنبول کا مرکزی اور سب سے بڑا سفاردی کنیسہ ہے جسے خاص طور پر سبت کو نماز یہودیت، بار متسواہ اور جنازوں اور شادیوں کے لیے بنایا گیا تھا۔

نیو شالوم کنیسہ
Neve Shalom Synagogue
نیو شالوم کنیسہ
بنیادی معلومات
مذہبی انتسابراسخ العقیدہ یہودیت
ضلعغلطہ
ملکترکیہ
سنہ تقدیس1951
حیثیتفعال
ویب سائٹنیو شالوم کنیسہ رسمی ویب سائیٹ
معمارElyo Ventura and Bernar Motola
تفصیلات
گنجائش2,000

حوالہ جات

Tags:

استنبولانگریزیبار متسواہبےاوغلوترکیسبتسفاردی یہودیعبرانی زبانغلطہقرہ کوئےمحلہ (انتظامی تقسیم)نماز یہودیتکنیسہیہودیت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

جنگ آزادی ہند 1857ءریختہاسلام میں زنا کی سزادار العلوم ندوۃ العلماءنور الایضاحسورہ المجادلہتفسیر جلالیناہل بیتابو ایوب انصاریعقیقہمذکر اور مونثاحسانقومی اسمبلی پاکستانغزوہ بنی قینقاعمجموعہ تعزیرات پاکستانارسطواسم صفتاقبال کا تصور عقل و عشقگرو نانکنکاحہندوستانی عام انتخابات 1945ءپاکستان کی یونین کونسلیںلسانیاتجبل احدبدعت (اسلام)میر انیساصطلاحات حدیثآزاد کشمیرخدا کے نامکیمیااعرابعالمی یوم مزدورسائنساحمد رضا خانموسم بہار ( بچوں کے لیے مضمون )انجمن ترقی اردواسمجغرافیہ پاکستانمسدس حالیوحید الدین خاںاصناف ادبسنتمیاں محمد بخشاصول الشاشیمنیر احمد مغلپاکستان کے خارجہ تعلقاتجنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز 2000–01ءسورہ یٰسالمائدہkgmvuقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستبنو قریظہسلطنت عثمانیہعلی ہجویریافغانستانعلم کلاممرزا غلام احمداردو ادب کا دکنی دورحجاج بن یوسفقرآنی رموز اوقافحیاتیاتپنجاب کی زمینی پیمائشآخرتاردوفسانۂ عجائبپاکستان قومی کرکٹ ٹیمآیت الکرسیمعاذ بن جبلاردو ہندی تنازععشرہ مبشرہثقافتاردو نظممحمد بن عبد اللہقرارداد مقاصدعلی گڑھ مسلم یونیورسٹیخیبر پختونخوااسم ضمیر اور اس کی اقسامغزل🡆 More