نباتات خور

نباتات خوری وہ عمل ہے جس میں کوئی نامیہ اپنی غذائی احتیاجات پوری کرنے کے لیے نباتات مثلاً گھاس پھونس، پودے، پتے، الجی وغیرہ سے اپنی غذائی احتیاجات پوری کرے۔ بہت سے جانور نباتات سے اپنی غذائی احتیاجات پوری کرتے ہیں جبکہ یہی نباتات انسان کے لیے بھی بہت کارآمد ہیں۔ کئی ایسی نباتی اشیاء ہیں، جن کو علاج معالجہ کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ علاج بذریعہ جڑی بوٹی ایک انتہائی مجرب و کامیاب طریقہء علاج ہے، جس کے کوئی مضر اثرات بعد از علاج بھی نہں ہوتے۔

نباتات خور
ہرن اپنی غذائی ضرورت پوری کر رہے ہیں۔

مزید دیکھیے

Tags:

انسانجانورجڑی بوٹینامیہنباتاتپتاگھاس

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ابن کثیرگرنسی کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرستعثمان اولسورہ بقرہہندوستانفہرست ممالک بلحاظ آبادیحروف کی اقسامبرطانوی ہند کی تاریخجرمنیتحریک خلافتجنت البقیعفقہ حنفی کی کتابیںحسن ابن علیجنگ یمامہفیض احمد فیضمحمود غزنویآغا حشر کاشمیریایرانپاکستان کے خارجہ تعلقاتانتخابات 1945-1946خلافت علی ابن ابی طالبحمزہ یوسفمحمد ضیاء الحقموسی ابن عمرانخاکہ نگاریابو ہریرہمالک بن انسصلاۃ التسبیحفورٹ ولیم کالجسفر نامہتاریخ یورپحکومتآئین پاکستانسعودی عربطنز و مزاحاپرنا بالنامیر تیمورجابر بن حیانمکہولی دکنی کی شاعریدو قومی نظریہقصیدہمحمد بن ادریس شافعیلاہوردرہماسلامی تہذیبزینب بنت محمدسعادت حسن منٹومحمد بن قاسممیثاق مدینہصدام حسینعیسی ابن مریمپاکستان میں تعلیمکائناتسعد بن ابی وقاصنماز چاشتقیاسصنعتی انقلابالپ ارسلانخالد بن ولیدکویتایہام گوئینطشےایمان مفصلاشتراکیتوسط ایشیااٹلی کے ٹوئنٹی 20 بین الاقوامی کرکٹ کھلاڑیوں کی فہرستمعاذ بن جبلسیرت النبی (کتاب)سکندر اعظمکھجورراجندر سنگھ بیدیزمین کی حرکت اور قرآن کریمزبانہندی زبانام ایمنعلم کلام🡆 More