گوشت خور

سائنسی اصطلاح میں گوشت خور (Carnivore) (تلفظ: /ˈkɑːrnɪvɔːr/) سے مراد ایسے جانور یا نباتات ہیں جو گوشت کھاتے ہیں۔ جبکہ گوشت خور جانور (Carnivora) سے مراد ممالیہ کی 280 سے زائد مشیمی اقسام ہیں جو گوشت خور ہیں۔

گوشت خور
شیر، جن کی زندگی کا دارومدار ہی دوسرے جانوروں کے گوشت پر ہوتا ہے، انھیں ایک دن میں کم از کم سات کلو گرام گوشت کی خوراک درکار ہوتی ہے۔ بڑے پستانئیے جیسا کہ افریقی بھینسا ان کی خوراک کا اہم حصہ ہے۔
گوشت خور
وینس فلائی ٹریپ یا وینس مکھی پھندا ایک گوشت خور پودا

ایسے جانور جن کی خوراک کا بنیادی حصہ گوشت پر مبنی ہو، گوشت خور کہلاتے ہیں۔ یا دوسرے لفظوں میں یہ کہہ لیں کہ وہ جانور جن کی خوراک دوسرے جانور ہیں اور جو گھاس نہیں چرتے، گوشت خور کہلاتے ہیں۔ غیر فقاری شکار خور جانوروں کی کئی اقسام ہیں، مثلاً مکڑیاں، جھینگر اور کئی طرح کے زمینی گھونگھے اور سمندری گھونگھے۔ وہ پودے جو حشرات پکڑ کر کھاتے ہوں، وہ بھی گوشت خور پودے کہلاتے ہیں۔ گوشت خور جانوروں کی عمومی پہچان ان کے نوکیلے دانت، مضبوط جبڑے اور گھائل کردینے والے تیز پنجے ہوتے ہیں۔

مزید دیکھیے

Tags:

جانورسائنسمعاونت:بین الاقوامی اصواتی ابجدیہ برائے انگریزیممالیہنباتاتگوشت خور جانور

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

چنگیز خانسرزمین شاممکروہ تحریمیقرآنخلافت امویہاصحاب کہففالسہعید الاضحیولی دکنیالحادجنگ آزادی ہند 1857ءجنگ یرموکمیثاق مدینہجنجوعہظہیر الدین محمد بابرنوح (اسلام)طویل العمرکرکٹ کھلاڑیوں کی عالمی فہرستنسب محمد بن عبد اللہشافعیپاکستان میں مردم شماریترکیب نحوی اور اصولبرصغیر اعدادی نظامبلاغتقیاسدھنکغار حراقانون اسلامی کے مآخذڈان (اخبار)اسلام میں جماعپاکستان کی انتظامی تقسیمقصیدہایدھی فاؤنڈیشنمثنویغار ثوردیوبندی جامعات و مدارس کی فہرستاسم نکرہبلھے شاہغزوہ بدرواقعہ کربلاابوالعاصجہادبلوچستانمحمد بن عبد الوہابارسطوسلمان فارسیغزوہ ہندعلم عروضسکندر اعظماے سی سی مینز پریمیئر کپ 2023ءکلو میٹرپاکستان کے خارجہ تعلقاتعمر بن عبد العزیزطنز و مزاحامریکی ڈالرسوڈان تنازع 2023ءسائنسحکیم لقمانمُنشی پریم چندفحش نگاریفاعلاقبال کا مرد مومنسنن ترمذیپاکستان کی یونین کونسلیںتنقیدکتابیات سر سید احمد خانسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستانشائیہمراۃ العروسقومی ترانہ (پاکستان)خودی (اقبال)سقراطفیروز دیلمیمحمد بن قاسممینار پاکستانسعدی شیرازیفرعونطارق جمیل🡆 More