مٹی دا باوا (انگریزی: Mitti Da Bawa) پنجابی زبان کی پاکستانی فلم ہے۔ فلم كى نمائش 28 جولائی، 1972ء كو ہوئى۔ یہ سماجی فلم ڈراما کے بارے میں تکمیل کی گی ہیں۔ اس فلم کے ہدایت کار انوار الحق موری ہیں۔ جبکہ فلم ساز عالم لوہار تھے۔اس فلم کی موسیقی طفیل نیازی نے نے ترتیب دی جبکہ نغمات مشہور شاعر منظور جھلا نے تحریر کیے۔ اس فلم میں پاکستان کے مشہور و معروف گلوکاروں نورجہاں، مالا، نسیم بیگم اور عالم لوہار نے گیت گائے۔ مشہور عالم لوہار کی پیشکش کے دو گانے سپرہٹ بول مٹی دا باوا او تینوں دکھاں نے مار موکاوں اور مٹی دی تصویر دے بدلے انج ناں کملا ہو
مٹی دا باوا | |
---|---|
ہدایت کار | انوار الحق موری |
پروڈیوسر | عالم لوہار |
منظر نویس | امین ایاز |
کہانی | ظہور شمسی |
ستارے | |
راوی | قصیر سینما |
موسیقی | طفیل نیازی |
سنیماگرافی | غفار امین |
ایڈیٹر | محمد اسماعیل (مرحوم) |
پروڈکشن کمپنی | عالم لوہار پروڈکشن شاہنور اسٹوڈیوز |
تقسیم کار | حنا ویڈیو (کراچی) |
تاریخ نمائش |
|
دورانیہ | 122 منٹ |
ملک | پاکستان |
زبان | پنجابی |
This article uses material from the Wikipedia اردو article مٹی دا باوا, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.