قومی دعائیہ ناشتہ

ہر سال عموماً فروری کی پہلی جمعرات کو ہزاروں کی تعداد میں مذہبی رہنما، پالیسی ساز، کاروباری لوگ اور مذہبی امریکا کے صدر سے بات کرنے کے لیے دار الحکومت واشنگٹن میں جمع ہوتے ہیں۔ اس تقریب کو عمومًا قومی دعائیہ ناشتا (انگریزی: National Prayer Breakfast) کا نام دیا جاتا ہے۔ ناشتے سے پہلے اور بعد میں ملاقاتوں اور سیمیناروں پر مشتمل یہ تقاریب، مذہبی برادری کے لیے سیاسی و کاروباری برادریوں سے باہمی تعلقات بنانے کا ایک موقع فراہم کرتی ہیں۔

قومی دعائیہ ناشتہ
امریکی صدر ڈونالڈ ٹرمپ 2018ء کے قومی دعائیہ ناشتے سے خطاب کرتے ہوئے دیکھے جا سکتے ہیں۔

بارک اوباما کا خطاب

سابق امریکی صدر بارک اوباما فی نفسہ ایک مذہبی انسان تھے۔ انھوں نے 2016ء میں قومی دعائیہ ناشتے کے دوران اپنے خطاب میں کہا کہ ’’مجھے مختلف مذاہب سے تعلق رکھنے والے نیک لوگوں سے تقویت ملتی ہے، جو روزانہ خدا کے احکامات پر عمل پیرا ہوتے ہیں۔ میں دعاگو ہوں کہ بالآخر ہمارے اختلافات کم ہوں، چونکہ خدا میں اعتقاد ہم سب کو ایک ساتھ جوڑ کر رکھتا ہے‘‘

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

انگریزیواشنگٹن ڈی سی

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ایمان بالملائکہخدیجہ بنت خویلدحسین احمد مدنیتلمیحجنگ قادسیہاملاعزیردبئیمحمد بن قاسمہجرت مدینہاردو زبان کے مختلف ناممحمد اقبالدیوان خاص (قلعہ لاہور)عبد اللہ بن ابیمترادفآمنہ بنت وہبدوسری جنگ عظیم کی وجوہاتشکوہجماعاحمد بن شعیب نسائیلفظعلم کلاممقدمہ شعروشاعرینواز شریففیض احمد فیضبرہان الدین مرغینانیسفر نامہاسلامی عقیدہزکریا علیہ السلاممحمد فاتحناول کے اجزائے ترکیبیمعاویہ بن ابو سفیانمنیر احمد مغلسورہ الرحمٰنابو طالب بن عبد المطلبدبستان دہلیلغوی معنیسنن ابی داؤدنصاب تعلیمجعفر صادقجانوروں کے ناموں کی فہرستکارل مارکسکراچیمشت زنیقرآنمشتاق احمد يوسفیمراۃ العروسیحیی بن زکریااسلامی تہذیبکابینہ پاکستانانور شاہ کشمیریاخوت فاؤنڈیشنبینظیر بھٹوعرب میں بت پرستیبھارت کی ریاستوں اور یونین علاقہ جات کی فہرست بلحاظ آبادیفتح قسطنطنیہپاک چین تعلقاتاداس نسلیںارکان نماز - واجبات اور سنتیںشیعہ اثنا عشریہآئین پاکستاننظریہ پاکستانجنگ صفینبلھے شاہعرب قبل از اسلاماخلاق رسولپاکستان کے اضلاعتوراتسورہ الفرقانعبد الملک بن مروانپاکستان میں مردم شماریموبائل فونمرزا محمد رفیع سوداشہاب نامہابن جریر طبریراجا داہرحلیمہ سعدیہ🡆 More