پروگرامنگ زبان سکریچ: پروگرامنگ زبان سیکھنے کا ماحول

سکریچ (Scratch) ایک مفت ڈیسک ٹاپ اور آن لائن ملٹی میڈیا تصنیفی آلہ ہے جسے طلبہ، سکالر، اساتذہ اور والدین بہت آسانی سے استعمال کر سکتے ہیں۔ اس سے آسانی سے کھیل بنائے جا سکتے ہیں یا کمپیوٹر پروگرامنگ کے زیادہ اعلی درجے کی دنیا کے لیے ایک قدم کے طور پر بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔ اسے ریاضی اور سائنس کے منصوبوں سے لے کر تعلیمی اور تفریحی مقاصدبشمول مجازی عوامل اور تجربات کے تصورات، متحرک پریزنٹیشنز کے ساتھ لیکچرز کی ریکارڈنگ، سماجی علوم متحرک کہانیاں اور متعامل فن اور موسیقی کے لیے بھی استعمال کیا جاتا ہے۔

سکریچ
Scratch
پروگرامنگ زبان سکریچ: پروگرامنگ زبان سیکھنے کا ماحول
پیراڈائمایوینٹ ڈرون, حُکم آمیز
اشاعت2006
ڈیزائنرمیچل رزنیک
ترقی دہندہایم ائی ٹی میڈیا لیب لائف لونگ کنڈرگارٹن گروپ
مستحکم اشاعت2.0 (مئی 9, 2013)
شعبہ تحریرڈائنامک
اہم اطلاقاتسکریچ
متاثرلوگو, سمالٹاک, ہائپر کارڈ, سٹار لوگو, ایجنٹ شیٹs, ای ٹوئز
موثرسکریچ جونیئر
اطلاقی زبانسکویک, اکشن سکراپٹ (سکریچ 2.0)
اجازت نامہگنو عمومی العوام اجازہ اور سکریچ سورس کوڈ لائسنس
فائل کی توسیع.sb, .sprite (سکریچ 1.4 و زیر) .sb2, .sprite2 (سکریچ 2.0)
ویب سائٹscratch.mit.edu

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

مسیلمہ کذابآلودگیاردو ناول نگاروں کی فہرستجملہ کی اقسامسنتسورہ الحدیداسرائیل-فلسطینی تنازعتعلیملوط (اسلام)نشان حیدرسمتراجندر سنگھ بیدیڈپٹی نذیر احمدیوروولی دکنیبارہ اماماورخان اولعبد الستار ایدھیشرکابن خلدونغزوہ احدبرہان الدین مرغینانیقرآنعلا الدین پاشادبستان دہلیخلفائے راشدینعبد الرحمٰن جامیاسلامی عقیدہغزوہ بنی نضیراسلام میں طلاقعبد القدیر خانمشکوۃ المصابیحابو الاعلی مودودیسعودی عرباردو شاعریآئین پاکستاننماز استسقاءعلی گڑھ تحریکموطأ امام مالکاصناف ادبkgmvuحدیث کساءرشید احمد صدیقیغزوہ موتہسب رسسید احمد بریلویعشرہ مبشرہہند بنت عتبہجمہوریتہندی زبانمحمد بن ابوبکرمحمد بن قاسمابو طالب بن عبد المطلبکیبنٹ مشن پلان، 1946ءسورہ کہفسلسلہ کوہ ہمالیہبنگلہ دیشعزیردار العلوم دیوبندساسلام میں انبیاء اور رسولپاکستان کا پرچمبیت الحکمتیعقوب (اسلام)صل اللہ علیہ وآلہ وسلممردانہ کمزوریروزہ (اسلام)سعد الدین تفتازانیاہل تشیعجغرافیہانتخابات 1945-1946خدا کے ناممعجزات نبویمتضاد الفاظوہابیتفضل الرحمٰن (سیاست دان)مسیحیتحجازاندلس🡆 More