رام نومی

رام نومی (انگریزی: Rama Navami) ہندو مت کا ایک تہوار ہے جو رام کی یوم پیدائش کے موقع [ر منایا جاتا ہے۔ رام ہندو مت کی شاخ ویشنو مت میں بہت اہمیت رکھتے ہیں اور وہ وشنو کے ساتویں اوتار کے طور پر جانے جاتے ہیں۔ وشنو کے رام کی شکل میں پیدا ہونے کی خوشی میں یہ تہوار منایاجاتا ہے۔ رام کی پیدائش ایودھیا (راماین) کے راجا دشرتھ اور رانی کوشلیا کے یہاں ہوئی تھی۔ یہ تہوار نوراتری کا ایک حصہ ہے۔ یہ ہندو تقویم کے ماہ چیت میں آتا ہے اور انگریزی تقویم میں ہر سال مارچ یا اپریل کے مہینہ میں آتا ہے۔ سرکاری طور پر بھارت میں رام نومی اختیاری چھٹی کا دن بھی ہے۔

رام نومی
Baby رام (Ram Lalla)
قسمہندو
اہمیتBirthday of رام
تقریباتLast day of Chaitra نوراتری
رسوماتپوجا (ہندو مت)، Vrata (fast)، راماین کتھا، Havan، دان (خیرات) (charity)، Music Festival
تاریخNinth day of چیت (ہندو مہینہ) (Chaitra Shukla Paksha Navami)
تکرارسالانہ

اس دن راماین کی کہانیاں اور رام کتھا کو پڑھا جاتا ہے۔ ویشنو مت کے ماننے والے ہندو مندر جاتے ہیں اور کچھ لوگ گھر پر رام کی پوجا کرتے ہیں اور بھجن، کراتھ اور آرتی میں حصہ لیتے ہیں۔

اس دن ایودھیا، سیتا سماہت استھل، سیتا مڑھی ، جنکپور (نیپالبھدراچلم (تلنگانہ)، کوداندرم مندر (آندھرا پردیش) اور رامیشورم، تمل ناڈو میں جشن اور اہم تقریبات کا انعقاد ہوتا ہے۔ کئی جگہوں پر رام، سیتا، لکشمن اور ہنومان کے مجسموں کے ساتھ راشٹریاترا بھی نکالی جاتی ہے جو عموما بگھی یا رتھ پر ہوتی ہے۔ ایودھیا میں زائرین سریو ندی میں غوطہ لگاتے ہیں اور رام مندر کی زیارت کرتے ہیں۔

تقریبات

رام نومی 
Baby Rama in a cradle at Chinawal village temple, Maharashtra

رام نومی چیت نوراتری کا نواں اور آخری دن ہوتا ہے۔ (موسم خزاں کی نوراتری الگ ہوتی ہے۔)۔ یہ وشنو کے ساتویں اوتار رام کی پیدائش کا جشن ہے۔ اس دن پوجا کی جاتی ہے۔ بھجن گایا جاتا ہے۔ کیراتھ کیا جاتا ہے۔ روزہ رکھا جاتا ہے اور رام کی تعلیمات کا مطالعہ بھی کیا جاتا ہے۔ راماین میں رام کے تعلق مذکور اہم شہروں میں خصوصا جشن کا اہتمام ہوتا ہے۔ ان میں ایودھیا، رامیشورم، بھدرا چلم اور سیتامڑھی جیسے شہر شامل ہیں۔ کچھ جگہوں پر رتھ یاترا نکالی جاتی ہے جس میں رام، سیتا، لکشمن اور ہنومان وراجمان ہوتے ہی۔ کسی کسی جگہ رام اور سیتا کی شادی کا جشن منایا جاتا ہے۔

اہمیت

اس تہوار کو اچھائی کی برائی پر فتح اور ادھرم کے مقابلے دھرم کو اپنانے کے طور پر بھی منایا جاتا ہے۔ تہوار کا آغاز جل (پانی) سے ہوتا ہے اور علی الصباح سورج دیوتا کی پوجا ہوتی ہے اور اس کا آشرواد لیا جاتا ہے۔ کچھ لوگوں کا عقیدہ ہے کہ سورج دیوتا رام کے اجداد میں سے ہیں۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Why do we celebrate Rama Navami?آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ kitpiks.com (Error: unknown archive URL)

Tags:

رام نومی تقریباترام نومی اہمیترام نومی مزید دیکھیےرام نومی حوالہ جاترام نومیانگریزیاوتاردشرتھرامنوراتریوشنوویشنو متچیت (ہندو مہینہ)کوشلیاہندوہندو تقویمہندو مت

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

زکریا علیہ السلامجنگ جملنظام الدین اولیاءحجر اسودابو الکلام آزاداحمد بن حنبلپارہ نمبر 1عالم اسلامایمان مفصلابو عیسیٰ محمد ترمذیوضوشاہ ولی اللہایوب (اسلام)بینظیر انکم سپورٹ پروگرام28 مارچپنجاب، پاکستانسچل سرمستدریائے فراتشبلی نعمانیکیلونمشتاق احمد يوسفیعدالت عظمیٰ پاکستانفہرست ممالک بلحاظ آبادیمحمد فاتحابن خلدونہیوا اواٹیپو سلطانLگلگت بلتستاناسلام میں توراتردیفیونسکلمہ کی اقساممختار ثقفینظام شمسیبرطانوی ہند کی تاریخلفظقدیم مصرعمار بن یاسرجماعت اسلامی پاکستانلا ٹور-سور-اوربسندھنوح (اسلام)حنفییاجوج اور ماجوجعطا اللہ شاہ بخاریاندلسسلطنت دہلیوحدت الوجودبیعت عقبہابن تیمیہقتل علی ابن ابی طالببنی اسرائیلچراغ تلےحیات جاویدمصعب بن عمیرطارق مسعودقرآن میں انبیاءKپیرسمحمد الیاس قادریآئین پاکستان 1956ءاہرام مصراسلام بلحاظ ملکخلفائے راشدینمعاشیاتنہرو رپورٹقرآنی سورتوں کی فہرستکائناتاہل بیتفاعل-مفعول-فعلاحمد رضا خانحجآب حیات (آزاد)🡆 More