راماین

رامائن (سنسکرت: रामायणम्) پراچین بھارت کا ایک سنسکرت مہاکاویہ نظم ہے، جو ہندو دھرم کے دو اہم مہاکاویوں میں سے ایک ہے جسے اتہاس کے نام سے جانا جاتا ہے، دوسرا مہابھارت ہے۔ از رُوئے رواج سے مہرشی والمیکی کو اس مہاکاویہ کی ملکیت قرار دی گئی ہے اور یہ کوسل راجیہ میں ایودھیا کے راجکمار رام کے جیون کو بیان کرتا ہے۔ یہ مہاکاویہ رام کی سوتیلی ماں کیکئی کی درخواست پر، اُس کے پتا راجا دشرتھ کے واسطے جنگل میں اُس کے چودہ سالہ دیش بدری کو بیان کرتا ہے؛ اپنی بیوی سیتا اور بھائی لکشمن کے ساتھ بھارتی برصغیر کے جنگلوں میں سفر؛ لنکا کے راجا راون کے ہاتھوں سیتا کا اغوا، جس کی وجہ سے جنگ پیش ہوئی؛ اور مسرت اور دھوم دھام کے دوران سیتا کے ساتھ رام کی بالآخر ایودھیا واپسی اور تاج پوشی۔

راماین
راماین
رام اس کی بیوی سیتا اور بھائی لکشمن جنگل میں جلاوطنی کے دوران، 1780
معلومات
مذہبہندو دھرم
مصنفوالمیکی
زبانسنسکرت
آیات24,000

اس مہاکاویہ کو تین سو سے زائد مختلف انداز سے بیان کیا گیا ہے، ۔لیکن یہ نیا تنازہ ہزاروں سال بعد 2006ء میں پیش کیا گیا جسے 2008ء میں محکمہ عظمیٰ کے منسوخ کر دیا اور آج بھی رامائن کے قلمی اپنی اصل حالت میں آسیائی اجتماع اور لندن عجائب گاہ کے پاس محفوظ ہے جو سنسکرت بھاشا میں لکھے گئے ہیں بعض میں رام کو سیتا کا بھائی اور بعض میں میاں بیوی بنا کر پیش کیا گیا ہے۔ یہ کہانی بھارت کی دیگر زبانوں میں بھی بیان کی گئی جن کو عام طور پر بدھ مت، جین مت اور سیام، اندونیشیا، ملیشیا، فلپائن، لاؤس اور کامبوج میں بھی یہ مہاکاویہ چلی آتی ہے۔

کردار

رامائن کے سب سے اہم کردار رام چندر جی،لکشمن اور سیتا ہیں اس کے علاوہ راجا دشرتھ اور ان کی تینوں بیویاں کوشلیہ،سمترا اور کیکئ اور بیٹوں میں رام، لکشمن کے علاوہ شترودھن اور بھرت قابل ذکر ہیں مزید یہ کہ اس میں لنکا کا راجا راون اس کا بھائی بھبھیکن اور بہن سوپنکھا کا تذکرہ بھی ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات

آئینہ تاریخ از افضل حسین

بیرونی روابط

Tags:

راماین کردارراماین مزید دیکھیےراماین حوالہ جاتراماین بیرونی روابطراماین

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

اسلام اور یہودیتانگریزی زبانخطبہ الہ آبادبیت المقدسجملہ کی اقسامواقعہ افکجلال الدین سیوطیتفسیر جلالینآصفہ بھٹو زرداریسرعت انزالکرغیزستانعبد الرحمٰن جامینو آبادیاتی نظاممکی اور مدنی سورتیںآپریشن طوفان الاقصیٰمترادفمہدیعربی زباناصول الشاشیپاکستان کی یونین کونسلیںکلمہسرمایہ داری نظامبدرلوط (اسلام)17 اپریلعدلمشت زنی اور اسلامپشتو زبانقتل علی ابن ابی طالباردو ہندی تنازعصالحتحویل قبلہجزاک اللہابو الحسن علی حسنی ندویوضوابن عربیتاریخابوبکر صدیقتقویتفاسیر کی فہرستعقیقہزید بن حارثہلفظ کی اقسامضرب المثلحق نواز جھنگویکشمیرتشبیہپشتوناخوت فاؤنڈیشنجناح کے چودہ نکاتیروشلمموجہجرت مدینہرائل چیلنجرز بنگلورابو سفیان بن حارثراجستھان کے اضلاع کی فہرستنفسیاتدر فشاں سلیموہابیتظہارغار حراصلاح الدین ایوبیصرف و نحوتاریخ اعوانطہ حسینحدیث ثقلینیوسف (اسلام)شملہ وفدمحمد تقی عثمانیبریلوی مکتب فکرکلمہ کی اقسامابن خلدوناختلاف (فقہی اصطلاح)مصرغزوہ احدعلم عروض🡆 More