حارث بن عبد المطلب (عربی: حارث بن عبد المطلب) حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچا تھے۔ وہ فاطمہ بنت عمرو کے بیٹے اور حضرت حمزہ بن عبد المطلب، ابو طالب بن عبد المطلب، عبداللہ بن عبد المطلب اور عباس بن عبد المطلب کے بھائی تھے۔ ان کی والدہ کانام صفیہ بنت جنیدب بن حجیر بن زباب بن سواۃ بن عامربن صعصہ ہے اور یہ اکیلے اور سب سے بڑے تھے انہی کے نام پر عبد المطلب کی کنیت ابو الحارث تھی یہ عبد المطلب کی حیات میں ہی فوت ہو گئے
حارث بن عبد المطلب | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
اولاد | نوفل بن حارث ، ابوسفیان بن حارث ، ربیعہ بن حارث ، ہند بنت حارث بن عبد المطلب ، اروی بنت حارث |
والد | عبد المطلب |
والدہ | صفیہ بنت جندب |
بہن/بھائی | صفیہ بنت عبد المطلب ، عباس بن عبد المطلب ، ابو طالب ، عبد اللہ بن عبد المطلب ، زبیر بن عبد المطلب ، حمزہ بن عبد المطلب ، ابولہب ، ضرار بن عبد المطلب ، غیداق بن عبد المطلب ، مقوم بن عبد المطلب ، قثم بن عبد المطلب ، حجل بن عبد المطلب ، بیضاء بنت عبد المطلب ، عاتکہ بنت عبد المطلب ، برہ بنت عبد المطلب ، امیمہ بنت عبد المطلب ، اروی بنت عبدالمطلب |
درستی - ترمیم |
آپ کے چار فرزند اور ایک بیٹی تھی
This article uses material from the Wikipedia اردو article حارث بن عبد المطلب, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.