عاتکہ بنت عبد المطلب

عاتکہ بنت عبد المطلب ان کی والدہ کا نام فاطمہ بنت عمرو بن عائذ تھا ان کے اسلام لانے میں اختلاف ہے زیادہ قریب روایات اسلام نہ لانے کی ہیں۔ انکا نکاح أبي أمية بن المغيرة المخزومي سے ہواانھوں نے غزوہ بدر سے چند دن پہلے خواب دیکھاتھا،جب کافروں نے یہ خواب سنا تو خوب مذاق اڑایا کہ اب تو بنی ہاشم کی عورتیں بھی نبوت کرنے لگیں، لیکن نتیجہ وہی نکلا جو خواب میں دکھایا گیا تھا ،خواب تھا کہ ایک سوار ہے جس نے کوہ ابوقبیس سے ایک پتھر اٹھایا اوررکن کعبہ پر کھینچ مارا ہے وہ پتھر ریزہ ریزہ ہو گیا اور ہر ریزہ قریش کے تمام گھروں میں جا گرا البتہ بنو زہرہ بچے رہے۔

عاتکہ بنت عبد المطلب
معلومات شخصیت
شوہر ابو امیہ ابن المغیرہ   ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اولاد ہند بنت ابی امیہ   ویکی ڈیٹا پر (P40) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد عبد المطلب   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والدہ فاطمہ بنت عمرو   ویکی ڈیٹا پر (P25) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی

حوالہ جات

Tags:

بنو زہرہخوابقریشکعبہ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

شہاب الدین غوریعقیقہپطرس بخاریاسلام اور یہودیتاسم ضمیردار العلوم دیوبندپاکستان تحریک انصافیاجوج اور ماجوجعبادت (اسلام)اہل بیتناولیوم پاکستانبنو نضیرمومن خان مومنمامون الرشیدابو سفیان بن حربانگریزی زبانعبد الملک بن مروانکاغذی کرنسیآقارونخریف کی فصلابلیسبھارتی روپیہجابر بن حیانعبد القدیر خانتقسیم بنگالآل عمرانجمہوریتجلال الدین رومینبوتتاریخ اعوانوزیراعظم پاکستانمسجد اقصٰیحجموہن جو دڑوحلف الفضولصل اللہ علیہ وآلہ وسلماختلاف (فقہی اصطلاح)اسلام اور سیاستطارق بن زیادزینب بنت جحشآرائیںغزوہ بدرسورہ مریمعبد اللہ بن عمرعالمی یوم مزدورعلم الناسخ والمنسوخچوسرنکاح مسیارراولپنڈیتحریک خلافتصبرصہیونیتشمس تبریزیافسانہقوم سبالفظ کی اقسام27 اپریلجامعہ اسلامیہ، مدینہ منورہصفحۂ اولمہیناروزنامہ جنگفعل معروف اور فعل مجہولعمرانیاتكتب اربعہغبار خاطرجبل احدشبیر احمد عثمانیسورہ بقرہپاک بھارت جنگ 1965ءنکاح متعہکلمہ کی اقسامخارجیایکڑجزاک اللہسامراجیتسرائیکی زبانتاریخ ایران🡆 More