زبیر بن عبد المطلب

الزبیر بن عبد المطلب (عربی: الزبير بن عبد المطلب‎) عبدالمطلب کے بیٹے اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچا تھے۔ آپ حضرت محمد کے والدِ ماجد حضرت عبداللہ اور ابو طالب کے حقیقی بھائی تھے۔ ان کی والدہ فاطمہ بنت عمروبن عایذ بن عمران بن محزوم بن یقظہ بن مرہ ہے۔ جب رسول اللہ ﷺکی 24 سال عمر ہوئی تو ان کی وفات ہو گئی حلف الفضول کے قیام میں انھوں نے بہت کوشش کی تھی جس سے ان کی نیکی اور رحم دلی کا ثبوت ملتا ہے بہت بڑے فصیح شاعر اور عبد المطلب کی وصی تھے ان کا ایک فرزند عبد اللہ اور دو لڑکیاں صباعہ اور ام حکیم صحابی ہیں

حوالہ جات

Tags:

ابو طالبحلف الفضولعبداللہ بن عبدالمطلبعبدالمطلبعربی زبانفاطمہمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

محمد فاتحسنتوحید الدین خاںعمران خانجنگ صفینگلگت بلتستانعمار بن یاسراقبال کا تصور عقل و عشق2007ءمحمد ضیاء الحقبسم اللہ الرحمٰن الرحیموہابیتزمین کی حرکت اور قرآن کریمپاکستان کے خارجہ تعلقاتقریشاسم فاعلمروان بن حکمویکیپیڈیاابراہیم بن منذر خزامیہندو متخطبہ حجۃ الوداعاسلام میں جماعہابیل و قابیلاسماملاآزاد کشمیراسم صفتغزالیاسلام میں مذاہب اور شاخیںپنجاب، پاکستانمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامابن کثیراویس قرنیکمپیوٹرصلح حدیبیہغار حراکلیم الدین احمدابوبکر صدیقیہودیتوحیہندوستانی عام انتخابات 1945ءمعتمر بن سلیمانپاکستان کی آب و ہوابنو امیہہضممسیلمہ کذابمعاذ بن جبلمذہبوادیٔ سندھ کی تہذیبپاکستانی ناولپشتونالطاف حسین حالیاسرائیلعدتآئیناوقات نمازحدیثسورہ صاموی معاشرہقرارداد پاکستانمسدس حالیمولابخش چانڈیومطلعمسلم بن الحجاجحواریعثمان بن عفاناردو نظمراجندر سنگھ بیدیقتل عثمان بن عفانمعتزلہخواجہ غلام فریداختلاف (فقہی اصطلاح)محمد اقبالعثمان اولتخیلغزوہ تبوکراجپوتظہیر الدین محمد بابر🡆 More