بحر منجمد شمالی

بحر منجمد شمالی دنیا کے 5 بحار میں سب سے چھوٹا اور کم گہرا ہے۔ حالانکہ بین الاقوامی تنظیم برائے آبی جغرافیہ (آئی ایچ او) اسے بحر تسلیم کرتی ہے لیکن ماہرین بحریات اسے بحیرہ آرکٹک کہتے ہیں۔ قطب شمالی اسی سمندر میں واقع ہے۔

زمین کے پانچ بحر
بحر منجمد شمالی
بحر منجمد شمالی

اس سمندر کے بیشتر حصے پر برف جمی ہوئی ہے۔ یہاں آبی حیات بھی کافی کم ہیں جبکہ نمکیات دیگر تمام بحر کے مقابلے میں سب سے کم ہیں۔

اس کا رقبہ 14,056,000مربع کلومیٹر (5,440,000 مربع میل) ہے۔ اس کے ساحل کی لمبائی 45 ہزار 389 کلومیٹر (28 ہزار 203 میل) ہے۔ یہ تقریبا چاروں طرف سے زمین میں گھرا ہوا ہے جن میں یورپ، ایشیا، شمالی امریکا، گرین لینڈ اور دیگر جزائر شامل ہیں۔

یہ آبنائے بیرنگ کے ذریعے بحر الکاہل اور بحیرہ گرین لینڈ کے ذریعے بحر اوقیانوس سے جڑا ہوا ہے۔

مزید دیکھے

  1. بحر الکاہل
  2. بحر اوقیانوس
  3. بحر منجمد جنوبی
  4. بحر منجمد شمالی
  5. بحر ہند

حواله جات

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

خانہ کعبہبکرمی تقویماسماء اصحاب و شہداء بدرمحمد حنیف جالندھریانگریزی زبانانتظار حسینقانون اسلامی کے مآخذکشمیرروزہ افطار کرنے کی دعاانتخابات 1945-1946پاک فوجبرطانوی ہند کی تاریخنظیر اکبر آبادیرفع الیدینمتعلق خبر اور متعلق فعلانسانی حقوقنماز جنازہحجالیکسا انٹرنیٹپاکستان کے خارجہ تعلقاتسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستضعافیہ صدیقیجنگ یمامہاسلامی عقیدہامیر تیموربینظیر انکم سپورٹ پروگرامکریئیٹیو کامنز اجازت نامہصاعجنگ آزادی ہند 1857ءعبادت (اسلام)اندلسزرتشتیتالاحزابحلقہ ارباب ذوقالنساءمکہداؤد (اسلام)الانعاماسم موصولآدم (اسلام)غار حراحروف کی اقساممسدسمحمد اقبالحیدر علی آتش کی شاعریتاریخسعودی عربعلم حدیثصلاح الدین ایوبیحجر اسودام ایمنسلمان فارسیجون ایلیامعاویہ بن ابو سفیانابن سینازین العابدیندجالقتل علی ابن ابی طالباسکاٹ لینڈمحمد تقی عثمانیغزوہ احدفہرست پاکستان کے فلاحی ادارےمسدس حالیمثلثذرائع ابلاغکشتی نوحصنعتی انقلابہابیل و قابیلعدتسلطنت عثمانیہحسرت موہانی کی شاعریریاست ہائے متحدہاختلاف (فقہی اصطلاح)دعالاہورمحمود غزنویہجرت حبشہ🡆 More