ایڈم میکیوچز

ایڈم میکیوچز (انگریزی: Adam Mickiewicz) (ولادت: 24 دسمبر 1798ء وفات: 26 نومبر 1855ء) پولینڈ کے شاعر، ڈراما نگار، مضمون نگار، مترجم، سلاوی ادب کے پروفیسر اور سیاسی کارکن ہیں۔ وہ بیک وقت پولستان، لتھیوپیا اور بیلاروس کے قومی شاعر ہیں۔ پولش رومانیت میں انھیں خصوصی امتیاز حاصل ہے اور وہ پولینڈ کے تین بڑے شعرا میں سے ایک ہیں۔ ان میں سے بھی ایڈم کو پولینڈ کا سب سے بڑا شاعر مانا جاتا ہے۔ وہ سلاوی ادب کے بھی سب سے بڑے شاعر کے طور پر دیکھے جاتے ہیں۔ اسی وجہ سے انھیں سلاوی شاعر بھی کہا جاتا ہے۔ شاعر ہونے کے ساتھ ساتھ وہ رومانی ڈراما نگار، بھی ہیں اور انھیں لارڈ بائرن اور گوئٹے کی صف کا شاعر اور ڈراما نگار مانا جاتا ہے۔

ایڈم میکیوچز
(پولش میں: Adam Mickiewicz ویکی ڈیٹا پر (P1559) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ایڈم میکیوچز
 

معلومات شخصیت
پیدائشی نام (پولش میں: Adam Bernard Mickiewicz ویکی ڈیٹا پر (P1477) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیدائش 24 دسمبر 1798ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 26 نومبر 1855ء (57 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
استنبول ،  قسطنطنیہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ہیضہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات طبعی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش ناواہروداک
ولنیس
کاوناس
سینٹ پیٹرز برگ
اودیسہ
ماسکو
جزیرہ نما کریمیا
ڈریسڈن
پیرس
لوزان
قسطنطنیہ   ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت ایڈم میکیوچز سلطنت روس
ایڈم میکیوچز پولینڈ
ایڈم میکیوچز لتھووینیا   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رکن فری میسن   ویکی ڈیٹا پر (P463) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ پروفیسر ،  شاعر ،  عوامی صحافی ،  ڈراما نگار ،  مضمون نگار ،  مترجم ،  مصنف ،  مشہور شخصیت ،  استاد جامعہ ،  غنائیہ نگار ،  مہتمم کتب خانہ   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان پولش زبان   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مؤثر لارڈ بائرن   ویکی ڈیٹا پر (P737) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تحریک رومانیت   ویکی ڈیٹا پر (P135) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
دستخط
ایڈم میکیوچز
 
ایڈم میکیوچز
IMDB پر صفحات  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

حوالہ جات

Tags:

انگریزیبیلاروسسلاولارڈ بائرنپولستانپولینڈگوئٹے

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

رانا سکندرحیاتتاج محلخالد بن ولیدوحییوم پاکستانعبد اللہ بن مبارکنظام الدین اولیاءمحمود غزنویمرثیہمصرفہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈجلال الدین سیوطیسعد بن معاذخلافت عباسیہپروگرامرومانوی تحریکخلافت راشدہایمان بالرسالتمسلمانتقویپاکستانی ثقافتافلاطونکوپا امریکامسجد ضرارسورہ الاسراقاہرہ بین الاقوامی ہوائی اڈاعمر بن عبد العزیزایوان بالا پاکستانفتح اندلسجادوگراخلاق رسولپطرس بخاریشمس تبریزیاسم فاعلیروشلممراۃ العروساسلامی تقویمفہرست ممالک بلحاظ آبادیاسماعیل (اسلام)اسلام میں بیوی کے حقوقسورہ الفتحبابا فرید الدین گنج شکراہل بیتسورہ الحجراتافطارام سلمہارسطوبرطانوی ہند کی تاریختوراتجنگ آزادی ہند 1857ءاسمائے نبی محمدقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستسورہ بقرہفورٹ ولیم کالجنواز شریفمقدمہ شعروشاعریاسم معرفہایوب خانعلت (فقہ)تاتاریبلھے شاہصالحخضر راہاخوت فاؤنڈیشنابو عیسیٰ محمد ترمذیاحمد بن حنبلاورخان اولکویتاردو نظمتقسیم ہندپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستبنی اسرائیلپاکستان خلائی و بالافضائی تحقیقی ماموریہاسلامغار ثوراجزائے جملہاسلام میں حیضالنساء🡆 More