دنیائے ہومیوپیتھی میں ڈاکٹر ولیم بورک کی کثیر المطالعہ تصنیف بورک میٹریا میڈیکا کلیدی حیثیت رکھتی ہے جس کے انگریزی میں نوایڈ یشن شائع ہو چکے ہیں اور یہ دوامیٹریامیڈ یکا میں (13) نمبر پر ہے،
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
یہ دوا کنٹھ مالا (خنازیر)آشوب چشم (آنکھ کا اٹھ آنا)کان بہنا۔ خارش کے دانوں اور موروثی آتشک وغیرہ میں مفید ہے۔
دانے جو چھتے کی شکل کے ہوں،خنازیری دانے۔ دادیا اگزیما کے دانے وغیرہ ۔
نچلی طاقتیں بالخصوص2*
ایتھی اوپس اینٹی فینالس (اکثر مذکورہ بالا دوا کے مقابلہ میں کنٹھ مالا ورم غدود، کان بہنے،کنٹھ مالا کے باعث آنکھ کی تکالیف پتلی کے زتم وغیرہ میں زیادہ مفید ہے۔ تیسری طاقت مستعمل ہے۔
کلکیر یا،سلیشیا۔ سورائینم۔
حوالہ:
بورک میٹریا میڈیکا
This article uses material from the Wikipedia اردو article ایتھی اوپس مرکیوریالس مزالس, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.