اصحاب حجر

اصحاب حجر کا تذکرہ قرآن کریم کے چودہویں پارے میں سورہ حجر میں ان الفاظ میں آیا ہے کہ یقیناً اصحاب حجر (پتھر والوں) نے رسولوں کو جھٹلایا، مفسرین کی یہ رائے ہے کہ اصحاب حجر، قوم ثمود ہے۔

اس نام کی وجہ

قوم ثمود کے متعلق تاریخ کے صفحات میں یہ درج ہے کہ وہ پہاڑوں کو تراش کر اپنے لیے رہائشی مکان تعمیر کرتے تھے۔

مختصر تعارف

قوم ثمود کا وطن، مکہ اور ملک شام کے درمیان ایک علاقہ تھا۔ قوم ثمود کی ہدایت کے لیے الله تبارک و تعالٰی نے حضرت صالح علیہ السلام کو ان کے درمیان مبعوث فرمایا وہ لوگ بہت طاقتور تھے۔ لمبے تڑنگے اور خوبصورت تھے لیکن ایمان سے محروم تھے چنانچہ حضرت صالح علیہ السلام نے ان کو ایمان کی دعوت دی اور ایک الله کی عبادت کرنے کے لیے کہا تو ان لوگوں نے ان کو جھوٹا کہا۔

اونٹنی

ان کے جھٹلانے کے باوجود حضرت صالح علیہ السلام ان کو توحید کی دعوت دیتے رہے تو ایک دن ان لوگوں نے کہا کہ اگر آپ سچ میں الله کے نبی ہو تو اللہ سے کہو کہ پہاڑ میں سے ایک ایسی اونٹنی پیدا کرے جو حاملہ ہو چنانچہ الله تعالٰی نے یہ معجزہ بھی ان کو دکھلا دیا اس کے باوجود وہ ایمان نہ لائے۔ اللہ تعالی کے معجزے سے جو اونٹنی پیدا ہوئی تھی اس نے اس تالاب کا سارا پانی پی لیا جس سے قوم ثمود کے مویشی سیراب ہوتے تھے۔ اور قوم کو پریشانی ہونے لگی چنانچہ ان لوگوں نے چاہا کہ اس اونٹنی کو قتل کر دے تو حضرت صالح علیہ السلام نے ان کو الله کے عذاب سے ڈرایا اور یہ باری لگا دی کہ ایک دن حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی پانی پیئے گی اور ایک دن قوم ثمود کے مویشی پانی پیئینگے۔ لیکن اس کے باوجود ایک دن ایک شخص نے حضرت صالح علیہ السلام کی اونٹنی کو تیر سے ہلاک کر دیا

اللہ کا عذاب

قوم ثمود کے متعلق آتا ہے کہ جب سرکشی کی انتہا کر دی تو الله تعالٰی نے عذاب نازل کرنے کا فیصلہ کیا چنانچہ الله تعالٰی نے قوم ثمود ایک خطرناک (چنگھاڑ) آواز کے ذریعے سے ہلاک کیا۔

حوالہ جات

Tags:

اصحاب حجر اس نام کی وجہاصحاب حجر مختصر تعارفاصحاب حجر اونٹنیاصحاب حجر اللہ کا عذاباصحاب حجر حوالہ جاتاصحاب حجر

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

قیامت کی علاماتحم السجدہجدہناولنور الدین زنگیشعب ابی طالبام سلمہبخت نصرالطاف حسین حالیعلم بدیعحیاتیاتسورہ الحجراتمجموعہ تعزیرات پاکستانمیمونہ بنت حارثسینیٹپروگرامزرتشتیتزراعتعبد اللہ بن شوذباحکام شرعیہن م راشدمعتزلہالسلام علیکمپہلی جنگ عظیم میں سلطنت عثمانیہ کی شمولیتسورج گرہناسم ضمیر اور اس کی اقسامایشیا کے مصروف ترین ہوائی اڈوں کی فہرستمسلمانابوبکر صدیقبدعت (اسلام)غریدہ فاروقیصرف و نحوفہرست وزرائے اعظم پاکستانثعلبہ بن حاطبحدیث جبریلسورہ الفتحدبستان دہلیصلاح الدین ایوبیطالوتسورہ الاحزابجبرائیلساحل عدیمچاندغزلمخطوطہ وائنیچگورنر پنجاب، پاکستانسیکولرازمشہاب الدین غوریقرآن اور جدید سائنسسورہ فاتحہسورہ فاطراردو زبان کے مختلف نامغالب کی شاعریلغوی معنیسیدقاہرہ بین الاقوامی ہوائی اڈایہودی تاریخمحمد بن عبد اللہ کی مدنی زندگیفہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈعبد اللہ بن عمرو بن العاصفقہصفحۂ اولمسلم سائنس دانوں کی فہرستحقوق نسواںافطاررقیہ بنت محمدایچیسن کالجاکبر الہ آبادیایمان بالرسالتحلف الفضولغسل (اسلام)صالحجنسی دخولتاریخ پاکستانکراچیمطلعاسماء بنت ابی بکر🡆 More