واقعات
- 1996ء - امریکانے پاکستان کو بوئنگ طیاروں کی فروخت کی اجازت دی ۔
- 1994ء - اسلام آباد میں او آئی سی کے وزائے خارجہ کا غیر معمولی اجلاس مسلم ممالک کیخلاف جارحیت پر مشترکہ لائحہ عمل اپنانے کی وزیر اعظم بے نظیربھٹو کی تجویز
- 1975ء - پاکستانی کرکٹ کھلاڑی حنیف محمد کے فرسٹ کلا س کرکٹ کیرئیر کا آخری دن
- 1965ء - پاک بھارت جنگ :پاکستان ایئر فورس نے انڈیا کے تریپن لڑاکا جہاز مار گرا کر فضائی برتری ثابت کر دی۔
- 1965ء - انڈونیشیا نے پاک بھارت جنگ میں پاکستان کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
- 1958ء - سلطنت ِ اومان کے سلطان نے گوادر کا علاقہ چار لاکھ پونڈکے عوض پاکستان کو فروخت کرنے کا فیصلہ کیا۔
- 1954ء - سیٹو معاہدہ پر پاکستان سمیت آٹھ ممالک نے دستخط کردیے۔
- 1973ء -7 ستمبر 1974ء کو پاکستان کی قانون ساز اسمبلی نے احمدیہ کو پاکستان میں قانونی طور پر کافر قرار دیا۔
ولادت
وفات
تعطیلات و تہوار
- یوم تحفظ ختم نبوت، پاکستان
حوالہ جات
This article uses material from the Wikipedia اردو article 7 ستمبر, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.