1900ء گرمائی اولمپکس

دوسرے گرمائی اولمپکس (انگریزی: 1900 Summer Olympics، فرانسیسی: Les Jeux olympiques d'été de 1900) فرانس، پیرس میں 1900ء میں ہوئے۔

تفصیل

19 کھیلوں میں 85 مختلف مقابلے، 14 مختلف میدانوں میں منعقد ہوئے۔ ان مقابلوں میں کل 927 کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ جن میں سے اکثریت مردوں پر مشتمل تھی، صرف 22 خواتین ہی مقابلوں میں شریک تھیں۔ فرانس نے سب سے زیادہ طلائی تمغے حاصل کیے جن کی تعداد 26 تھی، چاندی اور کانسی کے تمغے ملا کر یہ تعداد 101 بنتی ہے۔ اس کے بعد امریکا اور برطانیہ عظمی نے بالترتیب 19 اور 15 طلائی تمغے حاصل کیے جب کہ ان کے مجموعی تمغوں کی تعداد بالترتیب 47 اور 30 تھی۔

تمغا جات

  میزبان ملک (فرانس)

درجہممالکطلائیچاندیکانسیکل
11900ء گرمائی اولمپکس  فرانس (FRA)*294439112
21900ء گرمائی اولمپکس  ریاستہائے متحدہ (USA)19141548
31900ء گرمائی اولمپکس  برطانیہ عظمی (GBR)167932
41900ء گرمائی اولمپکس  بیلجیم (BEL)65516
51900ء گرمائی اولمپکس  مخلوط ٹیم (ZZX)63312
61900ء گرمائی اولمپکس  سوئٹزرلینڈ (SUI)6219
71900ء گرمائی اولمپکس  جرمنی (GER)4329
81900ء گرمائی اولمپکس  اطالیہ (ITA)3205
91900ء گرمائی اولمپکس  آسٹریلیا (AUS)2035
101900ء گرمائی اولمپکس  ڈنمارک (DEN)1326
کل (10 ممالک)928379254

حواشی

حوالہ جات

بیرونی روابط

ماقبل  گرمائی اولمپک کھیلیں
پیرس

II اولمپکس (1900)
مابعد 

Tags:

1900ء گرمائی اولمپکس تفصیل1900ء گرمائی اولمپکس تمغا جات1900ء گرمائی اولمپکس حواشی1900ء گرمائی اولمپکس حوالہ جات1900ء گرمائی اولمپکس بیرونی روابط1900ء گرمائی اولمپکسانگریزیفرانسفرانسیسی زبانپیرس

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ختم نبوتحجر اسودسماجی مسائلغزوہ خیبرشاہ احمد نورانیروح اللہ خمینیالنساءاسلام میں طلاقعبادت (اسلام)انجمن ترقی اردوچینفتاویٰ ہندیہ (عالمگیری)عبد اللہ بن سباقیامتحسن مطلعابراہیم (اسلام)آریاکائناتبچوں کی نشوونماپیر کامل (ناول)صلح حدیبیہبواسیرخواجہ سراوزیراعظم پاکستانغزوہ احدپاکستان قومی کرکٹ ٹیم کے کپتانوں کی فہرستداستان امیر حمزہثقافتاختلاف (فقہی اصطلاح)آل انڈیا مسلم لیگبنو نضیرابو الحسن علی حسنی ندویوزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)ہابیل و قابیلمغلیہ سلطنت کے حکمرانوں کی فہرستفقیہحسین بن منصور حلاجراولپنڈیرجماذانموہن جو دڑواردو افسانہ نگاروں کی فہرستااردو محاورے بلحاظ حروف تہجیاشاعت اسلامسب رسخدیجہ بنت خویلدموسی ابن عمرانابن قیم جوزیہایمان بالرسالتبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیخلافت امویہاہل سنتانجمن پنجابداغ دہلویمسیحیتاحمد فرازعلم حدیثمعاذ بن جبلتقویاسرائیلیعقوب (اسلام)انڈین نیشنل کانگریساسم نکرہسیرت نبویتوحیدعبد الرحمٰن جامیمسلم بن الحجاجخارجیاحمد رضا خانتلمیحارسطوعلم الناسخ والمنسوخموطأ امام مالکنیرنگ خیالخلافتخلفائے راشدین🡆 More