ہرمن ہیسے: جرمن سوئس مصنف اور نوبل انعام یافتہ (1877-1962)

ہرمن ہیسے 1877 تا 1962 ) ایک جرمن نژاد سوئس ناول نگار تھے۔ انھوں نے 1946ء میں نوبل انعام برائے ادب جیتا تھا۔

ہرمن ہیسے
ہرمن ہیسے: جرمن سوئس مصنف اور نوبل انعام یافتہ (1877-1962)
پیدائش2 جولائی 1877(1877-07-02)
کلا، وورٹمبرگ، جرمن سلطنت
وفات9 اگست 1962(1962-80-90) (عمر  85 سال)
مونٹیگنولا، تیچینو، سوئٹزرلینڈ
پیشہناول نگار، مختصر کہانی کے مصنف، مضمون نگار، شاعر
قومیتجرمن، سوئس
دور1904–1953
اصناففکشن
نمایاں کامThe Glass Bead Game، Demian، Steppenwolf، سدھارتھ
اہم اعزازات

دستخطہرمن ہیسے: جرمن سوئس مصنف اور نوبل انعام یافتہ (1877-1962)

حالاتِ زندگی

ہرمن ہیسے 2 جولائی 1877ء کو جرمن کے علاقے ورٹمبرگ میں پیدا ہوئے، آپ ایک جرمن نژاد سوئس ناول، افسانہ نگار اور شاعر تھے۔ اور بنیادی طور پر اپنی تین شاہکار ناولوں گوتم بدھ کی زندگی پر لکھے ناول سدھارتھ، اسٹیفن وولف اور دی گلاس بیڈ گیم کے لیے جانے جاتے ہیں۔ 1904ء سے 1953ء تک کے دور میں انھوں نے کئی شاہکار تصانیف دیں۔

ہرمن ہیسے نے نظموں بھی لکھیں اور پینٹنگس بھی بنائیں ہے۔ہرمن ہیسے 9 اگست 1962ء کو 85 سال کی عمر میں انتقال کر گئے ۔ وہ اپنی موت کے بعد یورپ میں نوجوان طبقہ کے درمیان میں انتہائی مقبول رہے۔ انھوں نے 1946ء میں نوبل انعام برائے ادب بھی جیتا تھا۔ ہرمن ہیسے کی تخلیق میں بدھ مت اور مشرقی تصوف کا وسیع تذکرہ ملتا ہے۔

مزید دیکھیے

حوالہ جات



Tags:

سویٹزرلینڈناولنوبل انعام برائے ادب

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

رومی سلطنتگناہجلال الدین محمد اکبرجنت البقیعچاندعلم تاریخحکومت پاکستانیوم پاکستانحجائمہ اربعہسائمن کمشنفہرست ممالک بلحاظ رقبہمرزا محمد رفیع سوداکھوکھربنو قریظہغالب کی شاعریداستان امیر حمزہسجاد حیدر یلدرماسرائیلنہرو رپورٹفضل الرحمٰن (سیاست دان)آئین پاکستانابن خلدونپاکستانی ناولبچوں کی نشوونمابرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیمعاشیاتحسین احمد مدنیزمین کی حرکت اور قرآن کریمحدیث کساءحسن ابن علیصلاح الدین ایوبیفہرست ممالک بلحاظ آبادیتاریخ اعوانفاعل-مفعول-فعلمسدس حالیقیامتسورہ الحجراتجنگ آزادی 1857ء کا خط زمانیعبد العلیم فاروقیاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیخطبہ حجۃ الوداعغزوہ خندقداستانتزکیۂ نفسمير تقی میرحواریاورنگزیب عالمگیرپاکستان کی زبانیںعلم حدیثگھوڑاابو ہریرہمیثاق مدینہترقی پسند تحریکمثنوی سحرالبیانمقبرہ جہانگیرابن کثیرجناح-ماؤنٹ بیٹن مذاکراتچینقرآننور الایضاحمسلم بن الحجاجایجاب و قبولابراہیم (اسلام)صرف و نحوسیدہندوستانی صوبائی انتخابات، 1946ءلغوی معنیجماعت اسلامی پاکستانانتخابات 1945-1946ابو عبیدہ بن جراحتاریخ پاکستانحجازمذہبابو سفیان بن حرببنو نضیرمحمد بن ادریس شافعیوحی🡆 More