ہائک کملنگ اونس نیدر لینڈ کے ایک طبیعیات دان تھے، جنھیں 1913ء میں نوبل انعام برائے طبیعیات دیا گیا جس کی وجہ یہ تھی کہ انھوں نے مادے کی حالت کو کم درجہ حرارت پر رکھ کر اس کا بغور مطالعہ کیا ان کے اس مطالعے سے نکلے نتائج کے سبب بعد میں مائع ہیلیم کی ایجاد ممکن ہوئی۔
ہائک کملنگ اونس | |
---|---|
(ڈچ میں: Heike Kamerlingh) | |
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 21 ستمبر 1853ء خرونیگین |
وفات | 21 فروری 1926ء (73 سال) لائڈن ، لائڈن |
شہریت | مملکت نیدرلینڈز |
رکن | رائل سوسائٹی ، جرمن سائنس اکیڈمی آف سائنسز لیوپولڈینا ، اکیڈمی آف سائنس سویت یونین ، رائل نیدرلینڈ اگیڈمی برائے سائنس اور فنون ، سائنس کی روسی اکادمی ، سائنس کی پروشیائی اکیڈمی ، فرانسیسی اکادمی برائے سائنس ، قومی اکادمی برائے سائنس |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | University of Leiden Delft Polytechnic |
مادر علمی | جامعہ ہائیڈل برگ (1871–1873) |
تعلیمی اسناد | ماسٹر آف سائنس ، پی ایچ ڈی ، ڈاکٹریٹ |
ڈاکٹری مشیر | Rudolf Adriaan Mees |
استاذ | رابرٹ بنسن Gustav Kirchhoff Johannes Bosscha |
ڈاکٹری طلبہ | Jacob Clay Claude Crommelin Wander de Haas Gilles Holst Johannes Kuenen Remmelt Sissingh Ewoud van Everdingen Jules Verschaffelt پیڑ زیمین |
پیشہ | طبیعیات دان ، موجد ، پروفیسر ، استاد جامعہ ، سائنس دان |
مادری زبان | ولندیزی زبان |
پیشہ ورانہ زبان | ولندیزی زبان ، انگریزی ، فرانسیسی |
شعبۂ عمل | طبیعیات ، فوق ایصالیت ، سرد |
ملازمت | جامعہ لیڈن |
کارہائے نمایاں | فوق ایصالیت |
مؤثر | جوہنس ڈیڈریک ونڈر وال |
اعزازات | |
نامزدگیاں | |
نوبل انعام برائے طبیعیات (1913) نوبل انعام برائے طبیعیات (1912) نوبل انعام برائے کیمیا (1911) نوبل انعام برائے طبیعیات (1910) نوبل انعام برائے کیمیا (1910) نوبل انعام برائے طبیعیات (1909) | |
درستی - ترمیم |
پیش نظر صفحہ طبیعیاتدان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
پیش نظر صفحہ نوبل انعام یافتگان سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
This article uses material from the Wikipedia اردو article ہائک کملنگ اونس, which is released under the Creative Commons Attribution-ShareAlike 3.0 license ("CC BY-SA 3.0"); additional terms may apply (view authors). تمام مواد CC BY-SA 4.0 کے تحت میسر ہے، جب تک اس کی مخالفت مذکور نہ ہو۔ Images, videos and audio are available under their respective licenses.
®Wikipedia is a registered trademark of the Wiki Foundation, Inc. Wiki اردو (DUHOCTRUNGQUOC.VN) is an independent company and has no affiliation with Wiki Foundation.