گلڈانک

گلڈانک (انگریزی: Bulldog) کتوں کی ایک اوسط قامت نسل ہے جسے انگریز گلڈانک یا برطانوی گلڈانک بھی کہا جاتا ہے۔ گلڈانک کی دوسری نسلوں میں امریکی گلڈانک اور فرانسیسی گلڈانک بھی مشہور ہیں۔ گلڈانک نسل کے کتے بھاری اور مضبوط قد کاٹھ کے حامل ہوتے ہیں اور ان کا چہرہ جھریوں بھرا ہوتا ہے جس پر مخصوص قسم کی چپٹی ناک ہوتی ہے۔ ان کی پیدائش کے تمام ریکارڈ کی دیکھ بھال امریکی کینل کلب (اے کے سی)، دی کینل کلب (برطانیہ) اور یونائیٹڈ کینل کلب (یو کے سی) کرتے ہیں۔

گلڈانک
گلڈانک
نر انگریز گلڈانک
دیگر نامانگریز گلڈانک،
برطانوی گلڈانک
ملک جہاں سے آغاز ہواانگلستان
نوٹمملکت متحدہ (برطانیہ) کا قومی جانور
کتا (Canis lupus familiaris)

حوالہ جات

Tags:

انگریزیکتا

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

محمد بن قاسم کا سندھ پر حملہنکاح متعہاردو ادبمحاورہحروف کی اقساماعرابکرشن چندرفیض احمد فیضمحمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے چچاظہیر الدین محمد بابرواجبغار حراحسان بن ثابتفعل لازم اور فعل متعدیمنیر احمد مغلزرتشتاسد محمد خانوادیٔ سندھ کی تہذیبآل انڈیا مسلم لیگگھوڑااسممجموعہ تعزیرات پاکستانپاکستان قومی کرکٹ ٹیموزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)سلسلہ کوہ ہمالیہاہل بیتعلم حدیثافلاطونشیعہ اثنا عشریہحنفیتثلیثپشتونعیسی ابن مریممسلم بن الحجاججنوبی ایشیاپبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پاکستان)تاریخ اسلامبناوٹ کے لحاظ سے فعل کی اقساماسلام اور سیاستمحمد بن عبد اللہاسرائیل-فلسطینی تنازعاجتہادفقہ حنفی کی کتابیںمسدس حالیمعراجیسوع مسیحغار ثورگنتیمیثاق لکھنؤغزوہ موتہذوالفقار علی بھٹوخراسانتاریخ ہندیورودہریتاہل تشیعنسب محمد بن عبد اللہسیکولرازممرزا فرحت اللہ بیگغزوہ بنی قریظہتشبیہوالدین کے حقوقغالب کی مکتوب نگاریسنن ابی داؤدیحیی بن زکریادار ارقمموبائل فونشعب ابی طالببیعت عقبہزینب بنت محمدیہودیتمصعب بن عمیرقرآنبھارتمعاویہ بن ابو سفیانیہودی تاریخدریائے سندھ🡆 More