کھیل کیپ

کھیلوں میں کیپ (انگریزی: Cap) بین الاقوامی سطح پر کسی کھیل میں کھلاڑی کا ظہور ہے۔ ایسوسی ایشن فٹ بال کے بین الاقوامی میچ میں ہر کھلاڑی کو کیپ دینے کی اصطلاح برطانیہ سے شروع ہوتی ہے۔ فٹ بال کے ابتدائی دنوں میں ہر ٹیم کے یکساں شرٹس پہننے کا تصور عالمی سطح پر اپنایا نہیں گیا تھا، اس لیے ہر ٹیم ایک مخصوص قسم کی ٹوپی پہن کر خود کو دوسرے سے ممتاز کرتی تھی۔

کھیل کیپ
کیپ

ایسوسی ایشن فٹ بال

ریکارڈ

مرد

مردوں کی ایسوسی ایشن فٹ بال میں سب سے زیادہ کیپس
درجہ کیپس نام ملک کیرئیر
1 188 Bader Al-Mutawa کھیل کیپ  کویت 2003–تاحال
2 184 Ahmed Hassan کھیل کیپ  مصر 1995–2012
2 184 کرسٹیانو رونالڈو کھیل کیپ  پرتگال 2003–تاحال
4 180 Sergio Ramos کھیل کیپ  ہسپانیہ 2005–تاحال
Ahmed Mubarak Al-Mahaijri کھیل کیپ  سلطنت عمان 2003–تاحال
6 177 Mohamed Al-Deayea کھیل کیپ  سعودی عرب 1993–2006
Claudio Suárez کھیل کیپ  میکسیکو 1992–2006
8 176 Gianluigi Buffon کھیل کیپ  اطالیہ 1997–2018
9 170 Hossam Hassan کھیل کیپ  مصر 1985–2006
Andrés Guardado کھیل کیپ  میکسیکو 2005–تاحال
10 168 Amer Shafi کھیل کیپ  اردن 2002–2021


خواتین

خواتین کی ایسوسی ایشن فٹ بال میں سب سے زیادہ کیپس
درجہ کیپس نام ملک کیرئیر
1 354 کرسٹین للی کھیل کیپ  ریاستہائے متحدہ 1987–2010
2 311 Christie Pearce کھیل کیپ  ریاستہائے متحدہ 1997–2015
3 307 Carli Lloyd کھیل کیپ  ریاستہائے متحدہ 2005–2021
4 300 Christine Sinclair کھیل کیپ  کینیڈا 2000-
5 276 Mia Hamm کھیل کیپ  ریاستہائے متحدہ 1987–2004
6 274 Julie Foudy کھیل کیپ  ریاستہائے متحدہ 1988–2004
7 255 Abby Wambach کھیل کیپ  ریاستہائے متحدہ 2001–2015
8 241 Joy Fawcett کھیل کیپ  ریاستہائے متحدہ 1987–2004
9 231 Heather O'Reilly کھیل کیپ  ریاستہائے متحدہ 2002–2016
10 219 Pu Wei کھیل کیپ  چین 1997–2014

کرکٹ

ریکارڈ

مردوں کی ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ کیپس
درجہ کیپس نام ملک کیرئیر
1 200 سچن تندولکر کھیل کیپ  بھارت قومی کرکٹ ٹیم 1989–2013
2 168 رکی پونٹنگ کھیل کیپ  آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم 1995–2012
اسٹیو واہ کھیل کیپ  آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم 1985–2004
4 166 جیکس کیلس کھیل کیپ  جنوبی افریقا قومی کرکٹ ٹیم
آئی سی سی ورلڈ الیون
1995–2013
5 164 شیو نارائن چندر پال کھیل کیپ  ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم 1994–2015
راہول ڈریوڈ کھیل کیپ  بھارت قومی کرکٹ ٹیم
آئی سی سی ورلڈ الیون
1996–2012
7 161 ایلسٹر کک کھیل کیپ  انگلستان قومی کرکٹ ٹیم 2006–2018
8 160 جیمز اینڈرسن (کرکٹر) کھیل کیپ  انگلستان قومی کرکٹ ٹیم 2003–2021
9 156 ایلن بارڈر کھیل کیپ  آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم 1978–1994
10 149 مہیلا جے وردھنے کھیل کیپ  سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم 1997–2014


مردوں کی ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ کیپس
درجہ کیپس نام ملک کیرئیر
1 463 سچن تندولکر کھیل کیپ  بھارت قومی کرکٹ ٹیم 1989–2012
2 448 مہیلا جے وردھنے کھیل کیپ  سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم
اے سی سی ایشیا الیون
1998–2015
3 445 سنتھ جے سوریا کھیل کیپ  سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم
اے سی سی ایشیا الیون
1989–2011
4 404 کمار سنگاکارا کھیل کیپ  سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم
اے سی سی ایشیا الیون
آئی سی سی ورلڈ الیون
2000–2015
5 398 شاہد آفریدی کھیل کیپ  پاکستان قومی کرکٹ ٹیم
اے سی سی ایشیا الیون
آئی سی سی ورلڈ الیون
1996–2015
6 378 انضمام الحق کھیل کیپ  پاکستان قومی کرکٹ ٹیم
اے سی سی ایشیا الیون
1991–2007
7 375 رکی پونٹنگ کھیل کیپ  آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم
آئی سی سی ورلڈ الیون
1995–2012
8 356 وسیم اکرم کھیل کیپ  پاکستان قومی کرکٹ ٹیم 1984–2003
9 350 مہندر سنگھ دھونی کھیل کیپ  بھارت قومی کرکٹ ٹیم
اے سی سی ایشیا الیون
2004–2019
متھیا مرلی دھرن کھیل کیپ  سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم
اے سی سی ایشیا الیون
آئی سی سی ورلڈ الیون
1993–2011

مزید دیکھیے

حوالہ جات

Tags:

کھیل کیپ ایسوسی ایشن فٹ بالکھیل کیپ کرکٹکھیل کیپ مزید دیکھیےکھیل کیپ حوالہ جاتکھیل کیپانگریزیایسوسی ایشن فٹ بالکھیل

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عشرخبر واحد (اصطلاح حدیث)جنتنکی سیکساستشراقگلگت بلتستانکتاب الآثارسنن ترمذیمسجد نبویغالب کی شاعریعبد الرحمن بن عوفپاکستانیزید بن معاویہمیری انطونیالسانی خاندانمحمد ضیاء الحقعلم کلامکراچیہم جنس پرستیشرکمحمد شفیع دیوبندیعبد الستار ایدھیمعجزات نبویحجر اسودموسم گرمانظمرقیہ بنت محمداقبال کا تصور عقل و عشقجی سکس ون(G-6/1)اسلام آبادابن حجر عسقلانییہودحسن مطلعافغانستانبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیاقسام حدیثسعودی عربچوسرمذاہب و عقائد کی فہرستجدول گنتیدبستان لکھنؤعبد اللہ بن عمرفصاحتعربی ادبجمع (قواعد)عرب میں بت پرستیمباہلہکارل مارکسادارہ فروغ قومی زبانواجبكتب اربعہبرزخابو داؤدپیر کامل (ناول)اصحاب صفہسورہ الاخلاصفہرست پاکستان کے ڈائلنگ کوڈعلی رضاحدود اللہایوان بالا پاکستاناردوفیصل آبادانگریزی زبانخولہ بنت ثعلبہدرود ابراہیمیعیسی ابن مریمابن عربیغالب کی مکتوب نگاریمغلمروان بن حکمحسین بن علیآئین پاکستان 1956ءعزیرمدلس (اصطلاح حدیث)آئی سی سی ٹی/20 عالمی کپ 2024ءنوح (اسلام)ترقی پسند تنقید🡆 More