مصر قومی فٹ بال ٹیم

مصر قومی فٹ بال ٹیم ((مصری عربی: مُنتخب مَــصـر)‏، منتخب مصر)، مشہور بہ فراعنہ، مردوں کے فیفا ایسوسی ایشن فٹ بال میں مصر کی نمائندگی کرتی ہے۔ اور اس کا انتظام مصری فٹ بال ایسوسی ایشن (EFA) کے پاس ہے، اس کا قیام 1921ء میں ہوا، یہ مصر میں فٹ بال کا انتظام و انصرام کرتی ہے۔ ٹیم کا تاریخی میدان قاہرہ بین الاقوامی سٹیڈیم رہا ہے، لیکن سنہ 2012ء سے ٹیم اپنے زیادہ تر میچ برج العرب سٹیڈیم، اسکندریہ میں کھیل رہی ہے۔

مصر
شرٹ بیج/ایسوسی ایشن علامت
عرفیتفرعون
((مصری عربی: الفراعنة)‏ El Phara'ena)
ایسوسی ایشنمصری فٹ بال ایسوسی ایشن
ذیلی کنفیڈریشنUNAF (شمالی افریقا)
کنفیڈریشنافریقی فٹ بال کنفیڈریشن (افریقا)
ہیڈ کوچہیکٹر کپر
اسسٹنٹ کوچاسامہ نبی
کیپٹنعصام الحضری
سب سے زیادہ میچ کھیلنے والااحمد حسن (184)
ٹاپ اسکوررHossam Hassan (70)
ہوم اسٹیڈیمBorg El Arab Stadium
فیفا رمزEGY
فیفا درجہ44 کم 1 (15 مارچ 2018ء)
اعلی ترین فیفا درجہ9 (جولائی – ستمبر 2010ء، دسمبر 2010ء)
کم ترین فیفا درجہ75 (مارچ 2013ء)
ایلو درجہ50 Steady (20 مارچ 2018)
اعلی ترین ایلو درجہ6 (اگست 2010)
کم ترین ایلع درجہ62 (9 مارچ 1986, 12 جون 1997)
مصر قومی فٹ بال ٹیم
مصر قومی فٹ بال ٹیم
مصر قومی فٹ بال ٹیم
مصر قومی فٹ بال ٹیم
مصر قومی فٹ بال ٹیم
مصر قومی فٹ بال ٹیم
مصر قومی فٹ بال ٹیم
مصر قومی فٹ بال ٹیم
مصر قومی فٹ بال ٹیم
مصر قومی فٹ بال ٹیم
اول رنگ
مصر قومی فٹ بال ٹیم
مصر قومی فٹ بال ٹیم
مصر قومی فٹ بال ٹیم
مصر قومی فٹ بال ٹیم
مصر قومی فٹ بال ٹیم
مصر قومی فٹ بال ٹیم
مصر قومی فٹ بال ٹیم
مصر قومی فٹ بال ٹیم
مصر قومی فٹ بال ٹیم
مصر قومی فٹ بال ٹیم
دوم رنگ
پہلا بین الاقوامی
مصر قومی فٹ بال ٹیم اطالیہ 2–1 مصر مصر قومی فٹ بال ٹیم
(گینت، بلجئم; 28 اگست 1920ء)
سب سے بڑی جیت
مصر قومی فٹ بال ٹیم مصر 15–0 لاؤس مصر قومی فٹ بال ٹیم
(جکارتا، انڈونیشیا; 15 نومبر 1963ء)
سب سے بڑی شکست
مصر قومی فٹ بال ٹیم اطالیہ 11–3 مصر مصر قومی فٹ بال ٹیم
(ایمسٹرڈیم، نیدرلینڈز; 10 جون 1928ء)
عالمی کپ
ظہور3 (اول 1934)
بہترین نتائج13ویں، 1934ء فیفا عالمی کپ
افریقا اقوامی کپ
ظہور23 (اول 1957ء)
بہترین نتائجفتوحات، 1957ء، 1959ء، 1986ء، 1998، 2006ء، 2008ء اور 2010ء
کنفیڈریشنز کپ
ظہور2 (اول 1999ء)
بہترین نتائجگروپ مرحلہ، 1999ء اور 2009ء

فیفا عالمی کپ میں مصر کی شرکت

مصر نے تین بار فیفا عالمی کپ کے لیے کوالیفائی کیا ہے: 1934ء، 1990ء اور 2018ے میں۔ 1934ء میں مصر پہلا عرب اور پہلا افریقی ملک تھا جس نے فیفا عالمی کپ کے لیے کوالیفائی کیا تھا۔ پہلے عالمی کپ میں ہنگری سے اپنے پہلے اور واحد مقابلے میں مصری ٹیم ہار گئی تھی۔ 1990ء فیفا عالمی کپ میں مصر نے صرف ایک گول کیا، یہ گول مجدی عبد الغنی نے کیا تھا۔ یہ ٹورنامنٹ میں مصر کا پہلا پوائنٹ تھا۔ دسمبر 2017ء تک، مصر عالمی کپ میں دو مقابلے ہارا اور 2 برابر رہے۔

بتاریخ 8 اکتوبر، 2017ء، مصر نے 2018ء فیفا عالمی کپ کے لیے کانگو کو 2–1 سے شکست دے کر جگہ بنا لی۔ دونوں گول محمد صلاح نے کیے، دوسرا گول مقابلے کے آخری منٹ میں پینلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔ صلاح نے سب سے زیادہ گول کیے تھے (اتنے ہی پریجوس نقولا نے کیے) تیسرا دور سی اے ایف 2018 عالمی کپ کوالیفکیشن میں مصر نے پانچ گول کیے۔

1 دسمبر 2017ء کو فیفا عالمی کپ 2018ء کے لیے باضابطہ ڈرا بمقام کریملن اسٹیٹ پیلس منعقد کیا گیا۔ اس میں مصر گروپ اے میں میزبان روس، یوراگوئے اور سعودی عرب کے ساتھ ہے۔

وردی

Kit provider Period
مصر قومی فٹ بال ٹیم  ایڈیڈاس 1990–1995
مصر قومی فٹ بال ٹیم  Venecia 1995–1998
مصر قومی فٹ بال ٹیم  Puma 1999–2004
مصر قومی فٹ بال ٹیم  ایڈیڈاس 2004–2006
مصر قومی فٹ بال ٹیم  Puma 2006–2012
مصر قومی فٹ بال ٹیم  ایڈیڈاس 2012–present

کوچنک اسٹاف

کرنٹ اسٹاف

مصر قومی فٹ بال ٹیم 

|روئی ویٹوریا، the current manager of the Egypt national football team.[[

درجہ نام حواشی
Head Coach مصر قومی فٹ بال ٹیم  Héctor Cúper
Assistant coach مصر قومی فٹ بال ٹیم  Osama Nabih
1st Assistant coach مصر قومی فٹ بال ٹیم  José Fantaguzzi
Goalkeeping coach مصر قومی فٹ بال ٹیم  Ahmed Nagy
Team director مصر قومی فٹ بال ٹیم  Ehab Leheta
Analyst and Assistant Coach مصر قومی فٹ بال ٹیم  Mahmoud Fayez
Physical trainer مصر قومی فٹ بال ٹیم  Antonio Sarioglou
Team doctor مصر قومی فٹ بال ٹیم  Mahmoud Aboul Ela
Team Administrator مصر قومی فٹ بال ٹیم  محمد صلاح
Masseur مصر قومی فٹ بال ٹیم  BHamed
Physiotherapist مصر قومی فٹ بال ٹیم  Hossam El Ibrashy
Kit manager مصر قومی فٹ بال ٹیم  Abdullah El Sayed
Media officer مصر قومی فٹ بال ٹیم  Mostafa Tantawi

سابقہ منیجر

  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Hussein Hegazi (1920–24)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  James McCrae (1934–36)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Tewfik Abdullah (1940–44)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Eric Keen (1947–48)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Edward Jones (1949–52)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  National Committee – a committee of six former Egypt internationals (1953–54)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Ljubiša Broćić (1954–55)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Mourad Fahmy (1955–57)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Mohamed El Gendy & Hanafy Bastan (1958)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Pál Titkos (1959–61)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Mohamed El Gendy & Hanafy Bastan (1962)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Fouad Ahmed Sedki (1963)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Andrija Pflander (1963–64)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Kovač (1965)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Saleh El Wahsh & Kamal El Sabagh (1969–70)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Dettmar Cramer (1971–74)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Burkhard Pape (1975–77)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Dušan Nenković (1977–78)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Taha Ismail (1978)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Bundzsák Dezso (1979)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Fouad Ahmed Sedki (1980)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Abdel Monem El-Hajj (1980)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Hamada El-Sharqawy (1980)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Karl-Heinz Heddergott (1982–84)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Saleh El-Wahsh (1984)
 
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Mike Smith (1985–88)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Mahmoud El-Gohary (1988–90)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Dietrich Weise (1990–91)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Mahmoud Saad (1992)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Mohamed Shehta (1993)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Mircea Rădulescu (1993–94)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Taha Ismail (1994)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Nol de Ruiter (1994–95)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Mohsen Saleh (1995)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Ruud Krol (1996)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Farouk Gaafar (1996–1997)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Mahmoud El-Gohary (1997–99)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Gerard Gili (1999–00)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Mahmoud El-Gohary (2000–02)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Mohsen Saleh (2002–04)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Marco Tardelli (2004–05)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Hassan Shehata (2005–11)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Bob Bradley (2011–13)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Shawky Gharieb (2013–14)
  • مصر قومی فٹ بال ٹیم  Héctor Cúper (2015–)

Source: Egyptian National Team Coaches

کھلاڑی


موجودہ ٹیم

ان اٹھائی‎ کھلاڑیوں میں سے کھلاڑیوں کو چنا گیا جو دوستانہ مقابلہ جو پرتگال قومی فٹ بال ٹیم اور یونان قومی فٹ بال ٹیم کے خلا ف 23 اور 27 مارچ 2018ء کو کھیلا گیا۔
کیپس اور گول 23 مارچ 2018ء پرتگال قومی فٹ بال ٹیم کے خلاف۔

نمبر۔ پوزیشن۔ کھلاڑی تاریخ پیدائش (عمر) کیپس کلب
1 1گ ک عصام الحضری (کپتان) 15 جنوری 1973ء(1973-01-15) ‏(51) 156 مصر قومی فٹ بال ٹیم  التعاون
16 1گ ک Ahmed El-Shenawy 14 مئی 1991ء(1991-05-14) ‏(32) 29 مصر قومی فٹ بال ٹیم  زمالک
23 1گ ک محمد الشناوی 18 دسمبر 1988ء(1988-12-18) ‏(35) 1 مصر قومی فٹ بال ٹیم  الاھلی
1گ ک Mohamed Awad 6 جولائی 1992ء(1992-07-06) ‏(31) 2 مصر قومی فٹ بال ٹیم  Ismaily
2 2ڈی ایف علی جبر 10 جنوری 1989ء(1989-01-10) ‏(35) 19 مصر قومی فٹ بال ٹیم  West Bromwich Albion
3 2ڈی ایف Ahmed Elmohamady 9 ستمبر 1987ء(1987-09-09) ‏(36) 75 مصر قومی فٹ بال ٹیم  Aston Villa
4 2ڈی ایف Omar Gaber 30 جنوری 1992ء(1992-01-30) ‏(32) 22 مصر قومی فٹ بال ٹیم  Los Angeles FC
6 2ڈی ایف Ahmed Hegazi 25 جنوری 1991ء(1991-01-25) ‏(33) 43 مصر قومی فٹ بال ٹیم  West Bromwich Albion
7 2ڈی ایف Ahmed Fathy (نائب کپتان) 10 نومبر 1984ء(1984-11-10) ‏(39) 124 مصر قومی فٹ بال ٹیم  الاھلی
13 2ڈی ایف Mohamed Abdel-Shafy 1 جولائی 1985ء(1985-07-01) ‏(38) 49 مصر قومی فٹ بال ٹیم  Al Fateh
20 2ڈی ایف Saad Samir 1 اپریل 1989ء(1989-04-01) ‏(35) 9 مصر قومی فٹ بال ٹیم  الاھلی
27 2ڈی ایف Ayman Ashraf 9 اپریل 1991ء(1991-04-09) ‏(33) 3 مصر قومی فٹ بال ٹیم  الاھلی
5 3ایم ایف Sam Morsy 10 ستمبر 1991ء(1991-09-10) ‏(32) 3 مصر قومی فٹ بال ٹیم  Wigan Athletic
8 3ایم ایف Tarek Hamed 24 اکتوبر 1988ء(1988-10-24) ‏(35) 19 مصر قومی فٹ بال ٹیم  زمالک
11 3ایم ایف محمود کہربا 13 اپریل 1994ء(1994-04-13) ‏(30) 16 مصر قومی فٹ بال ٹیم  اتحاد کلب (جدہ)
12 3ایم ایف Moamen Zakaria 12 اپریل 1988ء(1988-04-12) ‏(36) 11 مصر قومی فٹ بال ٹیم  الاہلی اسپورٹس کلب جدہ
14 3ایم ایف Ramadan Sobhi 23 جنوری 1997ء(1997-01-23) ‏(27) 20 مصر قومی فٹ بال ٹیم  Stoke City
17 3ایم ایف Mohamed El Neny 11 جولائی 1992ء(1992-07-11) ‏(31) 59 مصر قومی فٹ بال ٹیم  آرسنل
18 3ایم ایف Shikabala 5 مارچ 1986ء(1986-03-05) ‏(38) 27 مصر قومی فٹ بال ٹیم  Al Raed
19 3ایم ایف Abdallah Said 13 جولائی 1985ء(1985-07-13) ‏(38) 33 مصر قومی فٹ بال ٹیم  الاھلی
21 3ایم ایف Trézéguet 1 اکتوبر 1994ء(1994-10-01) ‏(29) 22 مصر قومی فٹ بال ٹیم  Kasımpaşa
22 3ایم ایف Amr Warda 13 ستمبر 1993ء(1993-09-13) ‏(30) 13 مصر قومی فٹ بال ٹیم  Atromitos
25 3ایم ایف Hossam Ashour 9 مارچ 1986ء(1986-03-09) ‏(38) 13 مصر قومی فٹ بال ٹیم  الاھلی
3ایم ایف Hussein El Shahat 6 ستمبر 1991ء(1991-09-06) ‏(32) 2 مصر قومی فٹ بال ٹیم  Al Ain
3ایم ایف Mohamed Magdy 1 جنوری 1996ء(1996-01-01) ‏(28) 0 مصر قومی فٹ بال ٹیم  ENPPI
9 4ایف ڈبلیو Kouka 5 مارچ 1993ء(1993-03-05) ‏(31) 15 مصر قومی فٹ بال ٹیم  Braga
10 4ایف ڈبلیو محمد صلاح 15 جون 1992ء(1992-06-15) ‏(31) 57 مصر قومی فٹ بال ٹیم  لیورپول فٹ بال کلب
15 4ایف ڈبلیو Marwan Mohsen 26 فروری 1989ء(1989-02-26) ‏(35) 21 مصر قومی فٹ بال ٹیم  الاھلی

حالیہ نتائج اور رونما ہونے الے فکسچر

حالیہ مقابلے۔

2018

v مصر قومی فٹ بال ٹیم  مصر

ریکارڈ

جلی حروف میں وہ کھلاڑی ہیں، جو بین الاقوامی فٹ بال میں متحرکھیلتے رہے۔

Most Caps
# کھلاڑی مقابلے گول دور
1 Ahmed Hassan 184 33 1995–2012
2 Hossam Hassan 169 69 1985–2006
3 عصام الحضری 156 0 1996–0000
4 Ibrahim Hassan 131 14 1988–2002
5 Ahmed Fathy 124 3 2002–0000
6 Hany Ramzy 123 3 1988–2003
7 Wael Gomaa 114 1 2001–2013
8 Ahmed El Kass 112 25 1987–1997
Abdel Zaher El Sakka 112 4 1997–2010
10 Rabie Yassin 109 1 1982–1991
Top Goalscorers
# کھلاڑی گول مقابلے گون ریٹو دور
1 Hossam Hassan 69 169 0.41 1985–2006
2 Hassan El Shazly 42 62 0.68 1961–1975
3 Mohamed Abou Trika 38 100 0.38 2001–2013
4 محمد صلاح 33 57 0.58 2011–0000
5 Ahmed Hassan 33 184 0.18 1995–2012
6 Amr Zaki 30 63 0.48 2004–2013
7 Emad Moteab 28 70 0.40 2004–2015
8 Ahmed El Kass 25 112 0.22 1987–1997
9 Mahmoud El Khatib 24 54 0.44 1974–1986
10 Gamal Abdel Hamid 24 79 0.30 1979–1993

In فروری 2017, Egypt set a new record, not being defeated for 24 consecutive African Cup of Nations matches, since their last match at the 2004 African Cup of Nations۔ Egypt also won their 9th consecutive match in the ACN, beating گھانا قومی فٹ بال ٹیم in the 2010 African Cup of Nations final match, and becoming the first team to win three consecutive ACN titles.

Subsequent to leading Egypt to its third consecutive ACN victory under his tenure, Egypt coach Hassan Shehata was offered the role of coaching the نائجیریا قومی فٹ بال ٹیم in the 2010ء فیفا عالمی کپ in جنوبی افریقا۔ In فروری 2010, the ای ایف اے agreed to let Shehata take charge of Nigeria in 2010 World Cup only if official request was sent. Ultimately, Shehata did not take the position.

مقابلوں کا اریکارڈ


فیفا عالمی کپ

فیفا عالمی کپ فیفا عالمی کپ اہلیت ریکارڈ
سال راؤنڈ درجہ Pld W D L GF GA دستہ Pld W D L GF GA
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1930ء فیفا عالمی کپ شامل نہیں ہوا
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1934ء فیفا عالمی کپ پہلا مرحلہ 13ویں 1 0 0 1 2 4 دستہ 2 2 0 0 11 2
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1938ء فیفا عالمی کپ کھیلنے سے انکار کر دیا
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1950ء فیفا عالمی کپ شامل نہیں ہوا
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1954ء فیفا عالمی کپ اہل نہیں تھا 2 0 0 2 2 7
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1958ء فیفا عالمی کپ کھیلنے سے انکار کر دیا
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1962ء فیفا عالمی کپ
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1966ء فیفا عالمی کپ
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1970ء فیفا عالمی کپ شامل نہیں ہوا
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1974ء فیفا عالمی کپ اہل نہیں تھا 2 1 0 1 2 3
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1978ء فیفا عالمی کپ 10 6 2 2 15 11
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1982ء فیفا عالمی کپ 2 0 1 1 0 1
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1986ء فیفا عالمی کپ 6 3 2 1 3 4
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1990ء فیفا عالمی کپ گروپ مرحلہ 20ویں 3 0 2 1 1 2 دستہ 8 4 3 1 7 2
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1994ء فیفا عالمی کپ اہل نہیں تھا 6 3 2 1 9 3
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1998ء فیفا عالمی کپ 6 3 1 2 15 5
مصر قومی فٹ بال ٹیم  مصر قومی فٹ بال ٹیم  2002ء فیفا عالمی کپ 10 5 4 1 22 9
مصر قومی فٹ بال ٹیم  2006ء فیفا عالمی کپ 10 5 2 3 26 15
مصر قومی فٹ بال ٹیم  2010ء فیفا عالمی کپ 13 9 1 3 22 7
مصر قومی فٹ بال ٹیم  2014ء فیفا عالمی کپ 8 7 0 1 19 14
مصر قومی فٹ بال ٹیم  2018ء فیفا عالمی کپ اہل 8 5 1 2 12 5
مصر قومی فٹ بال ٹیم  2022ء فیفا عالمی کپ
کل گروپ مرحلہ 3/21 4 0 2 2 3 6 89 51 18 20 161 85

افریقا اقوامی کپ

افریقا اقوامی کپ افریقا اقوامی کپ اہلیت ریکارڈ
سال راؤنڈ درجہ Pld W D* L GF GA دستہ Pld W D L GF GA
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1957 فاتح اول 2 2 0 0 6 1 دستہ اہل نہیں تھا
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1959 فاتح اول 2 2 0 0 6 1 دستہ اہل نہیں تھا
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1962 فائنل ہارا دوم 2 1 0 1 4 5 دستہ اہل بوجہ فائنل کھیلنا
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1963 سیمی فائنل سوم 3 2 1 0 11 5 دستہ
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1965 کوالیفائی سے قبل چھوڑ دیا
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1968 کھیلنے سے انکار کر دیا 3 2 1 0 6 4
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1970 سیمی فائنل تیسرا 5 3 1 1 10 5 دستہ 2 1 1 0 2 1
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1972 اہل نہیں تھا 4 3 0 1 6 6
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1974 سیمی فاغنل تیسرا 5 4 0 1 13 5 دستہ اہل بوجہ میزبان ملک
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1976 سیمی فائنل چہارم 6 1 2 3 9 12 دستہ 4 3 1 0 11 3
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1978 اہل نہیں تھا 2 0 1 1 4 5
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1980 سیمی فائنل چہارم 5 2 1 2 6 7 دستہ 2 1 0 1 4 3
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1982 کھیلنے سے انکار کر دیا 2 2 0 0 7 3
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1984 سیمی فائنل چہارم 5 2 2 1 6 6 دستہ 4 2 1 1 3 2
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1986 فاتح اول 5 3 1 1 5 1 Squad اہل بوجہ میزبان ملک
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1988 گروپ مرحلہ ششم 3 1 1 1 3 1 دستہ اہل بوجہ سابقہ فاتح
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1990 گروپ مرحلہ ہشتم 3 0 0 3 1 6 دستہ 4 2 1 1 8 2
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1992 گروپ مرحلہ یازدہم 2 0 0 2 0 2 دستہ 6 3 3 0 13 5
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1994 کوائٹر فائنل پنجم 3 1 1 1 4 1 دستہ 6 2 2 2 6 5
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1996 کوائٹر فاغنل ہے تم 4 2 0 2 5 6 دستہ 10 6 3 1 24 5
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1998 فاتح اول 6 4 1 1 10 1 دستہ 6 2 3 1 12 4
مصر قومی فٹ بال ٹیم  مصر قومی فٹ بال ٹیم  2000 کوائٹر فائنل پنجم 4 3 0 1 7 3 دستہ اہل وجہ سابقہ فاتح
مصر قومی فٹ بال ٹیم  2002 کوائٹر فائنل ششم 4 2 0 2 3 3 دستہ 6 4 1 1 11 6
مصر قومی فٹ بال ٹیم  2004 گروپ مرحلہ نہم 3 1 1 1 3 3 دستہ 4 3 0 1 14 1
مصر قومی فٹ بال ٹیم  2006 فاتح 1st 6 4 2 0 12 3 دستہ اہل بوجہ میزبان ملک
مصر قومی فٹ بال ٹیم  2008 فاتح اول 6 5 1 0 15 5 دستہ 6 3 3 0 9 2
مصر قومی فٹ بال ٹیم  2010 فاتح اول 6 6 0 0 15 2 دستہ 13 9 1 3 22 7
مصر قومی فٹ بال ٹیم  مصر قومی فٹ بال ٹیم  2012 اہل نہیں تھا 6 1 2 3 5 5
مصر قومی فٹ بال ٹیم  2013 2 0 1 1 3 4
مصر قومی فٹ بال ٹیم  2015 6 2 0 4 5 6
مصر قومی فٹ بال ٹیم  2017 فائنل ہارا دوم 6 3 2 1 5 3 دستہ 4 3 1 0 7 1
مصر قومی فٹ بال ٹیم  2019 طے ہونا باقی ہے 1 0 0 1 0 1
مصر قومی فٹ بال ٹیم  2021 طے ہونا باقی ہے
مصر قومی فٹ بال ٹیم  2023
کل 7 ٹائٹل 22/29 91 51 15 25 155 86 103 54 26 23 182 81

فیفا کنفیڈریشن کپ

مصر 9 فیفا کنفیڈریشن کپ مقابلوں میں سے صرف 2 میں شریک ہوا ہے، دونوں بار مصری ٹیم گروپ مرحلے ہی میں باہر ہو گئی۔ مصر پہلی بار کنفیڈریشن کپ میں 1999 میں بوجہ 1998ء افریقا اقوامی کپ فاتح شامل ہوا۔ دوسری بار 2009ء میں بوجہ 2008ء افریقا اقوامی کپ فاتح شامل ہوا۔ ٹیم نے ایک مقابلہ اطالیہ قومی فٹ بال ٹیم سے 1–0 گروپ اسٹیج کے دوسرے مرحلے میں جیتا۔

فیفا کنفیڈریشنز کپ
سال راؤنڈ درجہ Pld W D L GF GA دستہ
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1992 اہل نہیں تھا
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1995
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1997
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1999 گروپ مرحلہ ہفتم 3 0 2 1 5 9 دستہ
مصر قومی فٹ بال ٹیم  مصر قومی فٹ بال ٹیم  2001 اہل نہیں تھا
مصر قومی فٹ بال ٹیم  2003
مصر قومی فٹ بال ٹیم  2005
مصر قومی فٹ بال ٹیم  2009 گروپ مرحلہ ششم 3 1 0 2 4 7 دستہ
مصر قومی فٹ بال ٹیم  2013 اہل نہیں تھا
مصر قومی فٹ بال ٹیم  2017
2021 ابھی منعقد نہیں ہوا
کل گروپ مرحلہ 2/9 6 1 2 3 9 16

عرب اقوامی کپ

عرب اقوامی کپ ریکارڈ
سال راؤنڈ درجہ Pld W D L GF GA دستہ
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1963 شریک نہیں ہوا
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1964
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1966
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1985
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1988 سیمی فائنل سوم 6 3 2 1 6 0 دستہ
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1992 فاتح اول 4 3 1 0 5 3 دستہ
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1998 گروپ مرحلہ دہم 2 1 0 1 3 5 دستہ
مصر قومی فٹ بال ٹیم  2002 شریک نہیں ہوا
مصر قومی فٹ بال ٹیم  2012 گروپ مرحلہ ہفتم 3 0 2 1 3 4 دستہ
کل 1 ٹائٹل 4/9 15 7 5 3 17 12

اولمپکس ریکارڈ

اولمپکس
شمولیت: 9
سال/میزبان راؤنڈ Pld W D L GF GA Pld W D L GF GA
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1896ء گرمائی اولمپکس فٹ بال کا کھیل شامل نہیں تھا
مصر قومی فٹ بال ٹیم  پیرس 1900 شریک نہیں ہوا
مصر قومی فٹ بال ٹیم  سینٹ لیوس 1904
مصر قومی فٹ بال ٹیم  ہندن 1908
مصر قومی فٹ بال ٹیم  اسٹاک ہوم 1912
مصر قومی فٹ بال ٹیم  انٹورپ 1920 پہلا مرحلہ 1 0 0 1 1 2 اہل نہیں تھا
مصر قومی فٹ بال ٹیم  پیرس 1924 کوائٹر فائنل 2 1 0 1 3 5
مصر قومی فٹ بال ٹیم  ایمسٹرڈیم 1928 چوتھا درجہ 4 2 0 2 12 19
مصر قومی فٹ بال ٹیم  1932ء گرمائی اولمپکس فٹ بال شامل نہیں تھا
مصر قومی فٹ بال ٹیم  برلن 1936 پہلا مرحلہ 1 0 0 1 1 3 اہل نہیں تھا
مصر قومی فٹ بال ٹیم  لندن 1948 پہلا مرحلہ 1 0 0 1 1 3
مصر قومی فٹ بال ٹیم  ہیلسنکی 1952 پہلا مرحلہ 2 1 0 1 6 7
مصر قومی فٹ بال ٹیم  میلبورن 1956 فائنل سے باہر 2 2 0 0 9 3
مصر قومی فٹ بال ٹیم  روم 1960 پہلا مرحلہ 3 0 1 2 4 11 4 3 0 1 11 5
مصر قومی فٹ بال ٹیم  توکیو 1964 چوتھا درجہ 6 2 1 3 18 16 4 3 1 0 14 6
مصر قومی فٹ بال ٹیم  میکسیکو 1968 کوالیفائی سے باہر
مصر قومی فٹ بال ٹیم  میونخ 1972 اہل نہیں تھا 2 1 0 1 2 3
مصر قومی فٹ بال ٹیم  مونٹریال1976 2 0 1 1 1 2
مصر قومی فٹ بال ٹیم  ماسکو 1980 فائنل سے باہر 4 1 3 0 7 4
مصر قومی فٹ بال ٹیم  لاس اینجلس 1984 کوائٹر فائنل 4 1 1 2 5 5 6 3 2 1 6 3
مصر قومی فٹ بال ٹیم  سیول 1988 اہل نہیں تھا 4 2 1 1 7 2
کل 9/19 24 7 3 14 51 71 28 15 8 5 57 28

اعزازات

افریقی مقابلے

    فاتح(7): مصر قومی فٹ بال ٹیم  1957، مصر قومی فٹ بال ٹیم  1959، مصر قومی فٹ بال ٹیم  1986، مصر قومی فٹ بال ٹیم  1998، مصر قومی فٹ بال ٹیم  2006، مصر قومی فٹ بال ٹیم  2008، مصر قومی فٹ بال ٹیم  2010 (سب سے کامیاب ٹیم)
    فائنل ہارا (2): مصر قومی فٹ بال ٹیم  1962، مصر قومی فٹ بال ٹیم  2017
    تیسرا درجہ (3): مصر قومی فٹ بال ٹیم  1963، مصر قومی فٹ بال ٹیم  1970، مصر قومی فٹ بال ٹیم  1974
    چوتھا درجہ (3): 1976، 1980، 1984
  • All-Africa Games
    فاتح (2): مصر قومی فٹ بال ٹیم  1987، مصر قومی فٹ بال ٹیم  1995
    تیسرا درجہ (1): مصر قومی فٹ بال ٹیم  1973
  • Afro-Asian Cup of Nations
    فائنل ہارا (2): مصر قومی فٹ بال ٹیم  1988, 2007
  • Nile Basin Tournament
    فاتح (1): مصر قومی فٹ بال ٹیم  2011 (سب سے کامیاب ٹیم)

عرب مقابلے

  • Pan Arabic Games
    فاتح (4): مصر قومی فٹ بال ٹیم  1953،مصر قومی فٹ بال ٹیم  1965،مصر قومی فٹ بال ٹیم  1992،مصر قومی فٹ بال ٹیم  2007 (سب سے کامیاب ٹیم)
    فائنل ہارا (1): مصر قومی فٹ بال ٹیم  1961
  • Arab Cup of Nations
    فاتح (1): مصر قومی فٹ بال ٹیم  1992
    تیسرا درجہ (1): مصر قومی فٹ بال ٹیم  1988
  • Palestine Cup of Nations
    فاتح (2): مصر قومی فٹ بال ٹیم  1972،مصر قومی فٹ بال ٹیم  1975 (سب سے کامیاب ٹیم)

دیگر مقابلے

Mediterranean Games

    فاتح(1): مصر قومی فٹ بال ٹیم  1955
    نقری تمغے (1): مصر قومی فٹ بال ٹیم  1951
    کانسی کے تمغے (1): مصر قومی فٹ بال ٹیم  1983

مزید دیکھیے

حوالہ جات

بیرونی روابط

سانچہ:Egypt national football team

سانچہ:International Football

سانچہ:UAFA Football سانچہ:2010 Africa Cup of Nations finalists سانچہ:Africa Cup of Nations Winners سانچہ:Men's Mediterranean Games Football winners سانچہ:National sports teams of Egypt

Tags:

مصر قومی فٹ بال ٹیم فیفا عالمی کپ میں مصر کی شرکتمصر قومی فٹ بال ٹیم وردیمصر قومی فٹ بال ٹیم کوچنک اسٹافمصر قومی فٹ بال ٹیم کھلاڑیمصر قومی فٹ بال ٹیم حالیہ نتائج اور رونما ہونے الے فکسچرمصر قومی فٹ بال ٹیم ریکارڈمصر قومی فٹ بال ٹیم مقابلوں کا اریکارڈمصر قومی فٹ بال ٹیم اعزازاتمصر قومی فٹ بال ٹیم مزید دیکھیےمصر قومی فٹ بال ٹیم حوالہ جاتمصر قومی فٹ بال ٹیم بیرونی روابطمصر قومی فٹ بال ٹیماسکندریہایسوسی ایشن فٹ بالفیفاقاہرہ بین الاقوامی سٹیڈیممصرمصری عربی زبانمصری فٹ بال ایسوسی ایشن

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

المغربنور الدین زنگیوزیراعظم پاکستانبھارت کے عام انتخابات، 2024ءاسماء اللہ الحسنیٰفتح سندھجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادرومی سلطنتعلی ہجویریوزارت داخلہ (پاکستان)عثمان اولمرثیہاحمد فرازاردو محاورے بلحاظ حروف تہجیسورہ الاسراالسلام علیکمعمران خانقومی ترانہ (پاکستان)عبد الشکور لکھنویپولیوقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستمصوتے اور مصمتےانجمن ترقی اردوکتب سیرت کی فہرستحدیث کساءالفوز الکبیر فی اصول التفسیر25 اپریلذوالفقار علی بھٹواسم فاعلپاکستان کے خارجہ تعلقاتسلسلہ کوہ ہمالیہابراہیم بن منذر خزامیدار العلوم ندوۃ العلماءبابر اعظممال فےزید بن حارثہحقوق نسواںمحبتکنایہجنگ یمامہعرب قبل از اسلامعمران خان کے اہل و عیاللعل شہباز قلندرہند بنت عتبہمہیناکراچیمولوی عبد الحقابو الحسن علی حسنی ندویمحمود غزنویمحمد مکہ میںتزکیۂ نفسعلی گڑھ تحریکقافیہافغانستانمقبول (اصطلاح حدیث)نماز استسقاءابو سفیان بن حربمحمد بن ابوبکرعمار بن یاسر26 اپریلابوبکر صدیقسندھ طاس معاہدہمرزا محمد ہادی رسوانوٹو (فونٹ خاندان)کرنسیوں کی فہرستسلطنت عثمانیہ کے سلاطین کی فہرستدہشت گردیفسانۂ آزاد (ناول)سیکولرازمعبد اللہ بن مسعودمشت زنیسورہ الفتحكاتبين وحیفصاحتاسم اشارہرومانوی تحریکایوان بالا پاکستان🡆 More