شاہد آفریدی: پاکستانی کرکٹر

صاحبزادہ محمد شاہد خان آفریدی کا نام پاکستان کے بہترین آل راؤنڈرز میں آتا ہے۔ وہ پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بھی رہ چکے ہیں اور آپ 1 مارچ، 1977ء میں خیبر ایجنسی میں پیدا ہوئے۔ 1996ء میں کرکٹ کی دنیا میں قدم رکھنے والے آفریدی بوم بوم آفریدی کے نام سے بھی پہچانے جاتے ہیں۔ ان کو یہ نام بھارت کے معروف کرکٹ کھلاڑی اور کمنٹیٹر راوی شاستری نے دیا۔ آفریدی اپنی جارحانہ بلے بازی کی بدولت پوری دنیا میں پہچانے جاتے ہیں۔ اور اسی بدولت کئی ریکارڈ مثلا سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ اور سب سے بہترین اسٹرائیک ریٹ کا ریکارڈ اپنے نام کر چکے ہیں۔ حال ہی میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق وہ پاکستان کے سب سے مشہور کھلاڑی ہیں۔ آفریدی نے 2011 کے عالمی کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کی قیادت کی

شاہد خان آفریدی ٹیسٹ کیپ نمبر153
شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی
آفریدی دسمبر 2010ء میں
ذاتی معلومات
مکمل نامصاحبزادہ محمد شاہد خان آفریدی
پیدائش (1977-03-01) 1 مارچ 1977 (عمر 47 برس)
خیبر ایجنسی، قبائلی علاقہ جات، پاکستان
عرفبوم بوم آفریدی
بلے بازیدائیں ہاتھ کا بلے باز
گیند بازیدائیں ہاتھ کا لیگ اسپن گیند باز
حیثیتآل راؤنڈر
تعلقاتجاوید آفریدی (کزن)
بین الاقوامی کرکٹ
قومی ٹیم
پہلا ٹیسٹ (کیپ 153)22 اکتوبر 1998  بمقابلہ  آسٹریلیا
آخری ٹیسٹ13 جولائی 2010  بمقابلہ  آسٹریلیا
پہلا ایک روزہ (کیپ 109)2 اکتوبر 1996  بمقابلہ  کینیا
آخری ایک روزہ20 مارچ 2015  بمقابلہ  آسٹریلیا
ایک روزہ شرٹ نمبر.10
پہلا ٹی20 (کیپ 8)28 اگست 2006  بمقابلہ  انگلستان
آخری ٹی2025 مارچ 2016  بمقابلہ  آسٹریلیا
ٹی20 شرٹ نمبر.10
ملکی کرکٹ
عرصہٹیمیں
1995–تاحالکراچی
1997–تاحالحبیب بینک لمیٹڈ کرکٹ ٹیم
2001لیسٹر شائر
2003ڈربی شائر
2003–04گریکولینڈ ویسٹ
2004کینٹ
2007–2008سندھ
2010سدرن ریڈ بیکس
2008دکن چارجرز
2011–2012ہمپشائر
2011میلبورن رینیگیڈز
2011–2012ڈھاکہ گلیڈی ایٹرز
2012روحنا رائل
2019 – تاحالدی سکستھ ٹیم
کیریئر اعداد و شمار
مقابلہ ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20آئی فرسٹ کلاس
میچ 27 398 82 112
رنز بنائے 1٬716 8٬064 1٬218 5٬689
بیٹنگ اوسط 36٫51 23٫57 19٫03 31٫60
100s/50s 5/8 6/39 0/4 12/31
ٹاپ اسکور 156 124 54* 164
گیندیں کرائیں 3٬194 17٬670 1٬790 13٬549
وکٹ 48 395 83 263
بالنگ اوسط 35٫60 34٫51 23٫71 26٫80
اننگز میں 5 وکٹ 1 9 0 8
میچ میں 10 وکٹ 0 0 0 0
بہترین بولنگ 5/52 7/12 4/11 6/101
کیچ/سٹمپ 10/– 127/– 20/– 77/–
ماخذ: ESPNcricinfo، 1 مارچ 2015
شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی
Shahid Afridi was recipient of the Pride of Performance Award 2010
تاریخ2010ء
ملکاسلامی جمہوریہ پاکستان
میزبانپاکستان

انٹرنیشنل کیرئیر

شاہد آفریدی نے کرکٹ میں قدم اکتوبر 1996ء میں صرف سولہ سال کی عمر میں رکھا جب ان کو مشتاق احمد کی جگہ لیگ اسپنر کے طور پر کھلایا گیا۔ اور جلد ہی اپنی تیز بلے بازی کی وجہ سے جانے جانے لگے۔ انھوں نے اپنی پہلی ہی اننگز میں ایک روزہ کرکٹ کی تیز ترین سنچری (سو اسکور) بنا ذالی جب انھوں نے 4 اکتوبر، 1996ء میں سری لنکا کے خلاف صرف 37 گیندوں کی مدد سے 102 رنز بنائے۔ یہ ریکارڈ اب بھی قائم ہے۔ سن 2011ءکے ورلڈ کپ میں سری لنکا کے خلاف کھیلتے ہوئے ون ڈے کرکٹ میں تین سو وکٹوں کا ہدف پورا کیا۔ وہ جے سوریا کے بعد دنیا کے دوسرے آل راونڈر ہیں جنھوں نے ون ڈے کرکٹ میں 6000 ہزار سے زائد رنز اور تین سو سے زائد وکٹیں حاصل کیں۔ اپنی جلد بازی اور تیز بلے بازی کی وجہ سے ان کو ٹیسٹ کرکٹ میں زیادہ مواقع نہیں دیے گئے۔ لیکن موقع ملنے پر وہ تماشا‎ئیوں کو اپنی بلے بازی کی وجہ سے مایوس نہیں کرتے۔ وہ کئی مرتبہ پاکستان کو بلے بازی اور گیند بازی کی وجہ سے جتوا چکے ہیں۔ آفریدی اپنے کیرئیر کے آغاز میں اوپنر کی حیثیت سے بلے بازی کرتے تھے۔ لیکن اب ان کو میچ کی صورت حال کے مطابق بلے بازی کے لیے بھیجا جاتا ہے۔ انھوں نے کرکٹ کا آغاز البتہ گیند باز کی حیثیت سے کیا تھا لیکن اب ان کا شمار دنیا کے بہترین آل راؤنڈر ہوتا ہے۔ کوچ باب وولمر نے ان کو ایک بہترین آل راؤنڈر کے طور پر تیار کیا۔

بلے بازی کا طریقہ

شاہد آفریدی تیز بلے بازی کی وجہ سے جانے جاتے ہیں۔ اور شروع ہی سے گیند باز پو حاوی ہونے کی کوشش کرتے ہیں۔ اسی وجہ سے وہ "بوم بوم آفریدی" کے نام سے بھی پکارے جاتے ہیں۔ اپنی جارحانہ بلے بازی کی وجہ سے کئی ریکارڈ بھی اپنے نام کر چکے ہیں۔ وہ ٹیسٹ کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے مارنے والے کھلاڑی ہونے کے ساتھ ساتھ، سب سے بہترین اسٹرائیک ریٹ کا ریکارذ بھی اپنے نام کر چکے ہیں۔ تیز بلے بازی کرنے کی وجہ سے اکثر جلدی آؤٹ بھی ہونے کا خدشہ رہتا ہے۔ اسی وجہ سے اکثر ٹیم سے باہر بھی ہو چکے ہیں۔ لیکن وہ کسی بھی صورت میں اپنے بلے بازی کا طریقہ نہیں بدلتے اور کئی بار مسلسل ناکام ثابت ہوتے ہیں۔ ان کا سب سے پسندیدہ شاٹ سیدھا ہوا میں کھیلنا ہے۔ آفریدی اپنے مضبوط مصافحہ اور اپنے غسے کی وجہ سے بھی مشہور ہیں۔

ریٹائرمنٹ اور واپسی

اپریل 12، 2006 کو اچانک انھوں نے ٹیسٹ کرکٹ سے ریٹائر ہونے کا اعلان کیا تا کہ وہ اپنی پوری توجہ ایک روزہ کرکٹ پر دے سکیں۔ بہت زیادہ کرکٹ کھیلنے کی وجہ سے ان کا کارکردگی میں اکثر فرق دیکھنے کو ملتا ہے۔ اور اسی وجہ سے انھوں نے ٹیسٹ کرکٹ کو خیر آباد کہا لیکن کچھ ہی دنوں بعد 27 اپریل، 2006 کو انھوں نے یہ فیصلہ واپس لے لیا۔ اس وقت پاکستان کرکٹ بورڈ کے صدر شہر یار خان نے آفریدی کو ٹیسٹ کرکٹ میں واپسی پر آمادہ کیا۔ سن 2010 میں دورہ انگلینڈ کے دوران میں ٹیسٹ کرکٹ کو ہمیشہ کے لیے خیر آباد کہا۔ 2011 کے ورلڈ کپ کے لیے ان کو پاکستانی ون ڈے سکواڈ کا کپتان مقرر کیا گیا۔

کیرئیر کی جھلکیاں

  • 4 اکتوبر، 1996ء میں سری لنکا کے خلاف صرف 37 گیندوں کی مدد سے 102 رنز بنانے کا اعزاز۔
  • اپنی پہلی سنچری (سو اسکور) صرف سولہ سال 217 دن کی عمر میں بنالے کا اغزاز۔
  • مارچ 2005ء میں بھارت کے خلاف دوسری اننگز میں صرف 26 گیندوں پر پچاس رنز بنائے اور 3 وکٹ لے کر پاکستان کی جیت میں اہم کردار ادا کیا۔ اسی میچ میں آفریدی کو راوی شاستری نے "بوم بوم آفریدی کا نام دیا۔
  • ایک روزا کرکٹ میں سب سے زیادہ چھکے مارنے کا ریکارڈ۔
  • جنوری 2006ء میں بھارت کے خلاف ٹیسٹ میچ میں ہربھجن سنگھ کو لگا تار چار گیندوں پر چکھے رسید کیے۔ یہ ان سے پہلے صرف کپل دیو کر چکے تھے۔
  • 2007ء میں سری لنکا کے گیند باز ملنگا بندارہ کو ایک اوور میں 32 رنز دے مارے۔ یہ کرکٹ کا دوسرا مہنگا ترین اوور تھا۔
  • کرکٹ کے صرف تیسرے کھلاڑی ہیں جو 5،000 رنز کرنے کے ساتھ 200 وکٹیں بھی لے چکے ہیں۔ دوسرے دو کھلاڑی سنتھ جے سوریا اور جیک کیلس۔

ایک روز کرکٹ میں پانچ ووکٹیں

ایک روزہ کرکٹ میں 5 ووکٹیں

نمبر۔ تاریخ میدان حریف اننگ اوور رنز وکٹیں اکانومی بلے بازی نتیجہ
1 27 اکتوبر 2000 قذافی اسٹیڈیم شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  انگلستان 1 10 40 5 4٫00 فاتح
2 14 ستمبر 2004 ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  کینیا 1 6 1 5 1٫83 فاتح
3 22 اپریل 2009 دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  آسٹریلیا 1 10 38 6 3٫80 فاتح
4 23 فروری 2011 مہیندا راجاپاسکا انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  کینیا 1 8 16 5 2٫00 فاتح
5 3 مارچ 2011 آر پریماداسا اسٹیڈیم شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  کینیڈا 1 10 23 5 2٫30 فاتح
6 20 نومبر 2011 شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  سری لنکا 1 9٫2 35 5 3٫75 فاتح
7 1 دسمبر 2011 شیر بنگلہ نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  بنگلادیش 1 6٫3 23 5 3٫53 فاتح
8 12 فروری 2012 شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  افغانستان 1 10 36 5 3٫60 فاتح
9 14 جولائی 2013 پروویڈنس اسٹیڈیم شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  ویسٹ انڈیز 1 9 12 7 1٫30 فاتح

فلم

سال فلم کردار تفصیل
2013ء میں ہوں شاہد آفریدی شاہد آفریدی خصوصی ظہور

اعزازات


Year Award Category
2007 لکس اسٹائل اعزاز Most Stylish Sportsperson فاتح
2011 لکس اسٹائل اعزاز Most Stylish Sportsperson فاتح

بین الاقوامی سنچریاں

ٹیسٹ سنچریاں

شاہد آفریدی کی ٹیسٹ سنچریاں
# دوڑیں مقابلہ حریف شہر/ملک میدان سال نتیجہ
1 141 2 شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  بھارت شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  چینائی، بھارت ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم 1999 فاتح
2 107 12 شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  ویسٹ انڈیز شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  شارجہ (شہر)، متحدہ عرب امارات شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم 2002 فاتح
3 122 18 شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  ویسٹ انڈیز شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  برج ٹاؤن، بارباڈوس کنسنگٹن اوول 2005 فاتح
4 103 21 شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  بھارت شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  لاہور، پاکستان قذافی اسٹیڈیم 2006 بلانتیجہ
5 156 22 شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  بھارت شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  فیصل آباد، پاکستان اقبال اسٹیڈیم 2006 بلانتیجہ

ایک روز کرکٹ میں سنچریاں

شاہد آفریدی ایک روزہ کرکٹ سنچریاں
# دوڑیں مقابلہ حریف شہر/ملک میدان سال نتیجہ
1 102 2 شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  سری لنکا شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  نیروبی، کینیا جم خانہ کلب گراؤنڈ 1996 فاتح
2 109 65 شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  بھارت شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  ٹورانٹو، کینیڈا ٹورانٹو کرکٹ، اسکیٹنگ اور کرلنگ کلب 1998 فاتح
3 108* 146 شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  نیوزی لینڈ شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  شارجہ (شہر)، متحدہ عرب امارات شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم 2002 فاتح
4 102 204 شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  بھارت شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  کانپور، بھارت گرین پارک اسٹیڈیم 2005 فاتح
5 109 294 شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  سری لنکا شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  دامبولا، سری لنکا رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم 2010 ہارا
6 124 296 شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  بنگلادیش شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  دامبولا، بنگلہ دیش رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم 2010 فاتح

بین الاقوامی اعزازات

ایک روزہ کرکٹ

مرد میدان اعزاز

# Series Season Match Performance Result
1 Pakistan in West Indies 2004/05 92 runs with avg. of 30٫66. 6 wickets. 2 ct. (3 Matches) شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان Won the series 3-0.
2 Warid Cricket Series 2006/07 74 runs with avg. of 74٫00. 3 wickets. (2 Matches) شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان Won the series 2-1.
3 2010 Asia Cup in سری لنکا 2010 265 runs with avg. of 88٫33 ; 3 wickets. (3 Matches) شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  بھارت Won the series.
4 Sri Lanka vs Pakistan in UAE 2011/12 123 runs with avg. of 30٫75 ; 13 wickets (5 Matches) شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان Won the series 4-1.

مقابلوں میں مرد میدان اعزاز

S No Opponent Venue Date Match Performance Result
1 سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم جم خانہ کلب گراؤنڈ، نیروبی 4 اکتوبر 1996 102 (40 balls, 6×4, 11×6); 10-0-43-1 شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 86 runs.
2 زمبابوے قومی کرکٹ ٹیم قذافی اسٹیڈیم، لاہور 1 نومبر 1996 10-0-38-0 ; 66 (37 balls, 8x4, 4x6) شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 9 wickets.
3 ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن 20 جنوری 1997 0 (7 balls); 7-0-21-1 ; 1 ct. شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 62 runs.
4 بھارت قومی کرکٹ ٹیم Cricket, Skating & Curling Club، ٹورانٹو 19 ستمبر 1998 109 (94 balls, 7x4, 6x6); 6-0-34-0 شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 134 runs.
5 سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ (شہر) 18 اکتوبر 1999 58 (50 balls, 2x4, 5x6); 3-1-6-2 شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 118 runs.
6 زمبابوے قومی کرکٹ ٹیم اینٹیگوا ریکری ایشن گراؤنڈ، اینٹیگوا 5 اپریل 2000 6-0-35-2 ; 69 (69 balls, 5x4, 3x6) شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 5 wickets.
7 انگلستان قومی کرکٹ ٹیم قذافی اسٹیڈیم، لاہور 27 اکتوبر 2000 10-01-40-5 ; 61 (69 balls, 8×4, 1×6) شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 8 wickets.
8 نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیم شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ (شہر) 12 اپریل 2001 10-0-49-2 ; 70 (43 balls, 7x4, 6x6) شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 8 wickets.
9 زمبابوے قومی کرکٹ ٹیم شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ (شہر) 28 اکتوبر 2001 67 (81 balls, 3x4, 5x6); 8-1-21-2 شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 106 runs.
10 بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم ڈھاکہ اسٹیڈیم، ڈھاکہ 25 جنوری 2002 10-1-38-2 ; 83 (44 balls, 6x4, 7x6) شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 8 wickets.
11 نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیم شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ (شہر) 15 اپریل 2002 4-0-19-0 ; 108* (92 balls, 7x4, 8x6) شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 8 wickets.
12 Netherlands SSC Ground، کولمبو 21 ستمبر 2002 10-3-18-3 ; 55* (18 balls, 4x4, 6x6) شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 9 wickets.
13 کینیا قومی کرکٹ ٹیم ایجبیسٹن، برمنگہم 14 ستمبر 2004 6-1-11-5 ; 1 ct. ; 3 (4 balls) شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 7 wickets.
14 بھارت قومی کرکٹ ٹیم Green Park، کانپور 15 اپریل 2005 6-0-33-0 ; 102 (46 balls, 10x4, 9x6) شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 5 wickets.
15 ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم Beausejour، جزیرہ گروس 22 مئی 2005 56 (30 balls, 6x4, 2x6); 6-0-35-0 شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 22 runs.
16 سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم SSC Ground، کولمبو 22 مارچ 2006 10-0-37-3 ; 1 (2 balls) شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 4 wickets.
17 سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم زید سپورٹس سٹی اسٹیڈیم، ابوظبی (شہر) 18 مئی 2007 10-0-43-0 ; 73* (34 balls, 8x4, 4x6) شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 5 wickets.
18 جنوبی افریقا قومی کرکٹ ٹیم اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد 23 اکتوبر 2007 10-0-37-3 ; 2 ct. ; 32 (18 balls, 4x4, 2x6) شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 6 wickets.
19 زمبابوے قومی کرکٹ ٹیم ملتان کرکٹ اسٹیڈیم، ملتان 27 جنوری 2008 85 (52 balls, 2×4, 6×6); 10-0-60-1 شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 37 runs.
20 آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی 22 اپریل 2009 10-0-38-6 ; 24 (16 balls, 5x4) شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 4 wickets.
21 نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیم زید سپورٹس سٹی اسٹیڈیم، ابوظبی (شہر) 3 نومبر 2009 70 (50 balls, 4x4, 3x6); 10-0-46-2 شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 138 runs.
22 سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم، دامبولا 15 جون 2010 10-0-43-1 ; 109 (76 balls, 8x4, 7x6) شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  سری لنکا won by 16 runs.
23 بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم، دامبولا 21 جون 2010 124 (60 balls, 17x4, 4x6); 10-0-54-1 شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 139 runs.
24 سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو 26 فروری 2011 16 (12 balls, 3x4); 10-0-34-4 ; 1 ct. شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 11 runs.
25 کینیڈا قومی کرکٹ ٹیم آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو 3 مارچ 2011 20 (17 balls, 2×4); 10-0-23-5 شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 46 runs.
26 سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی 11 نومبر 2011 9٫3-0-27-3 ; DNB شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 8 wickets.
27 سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ (شہر) 20 نومبر 2011 75 (65 balls, 4x4, 3x6); 9٫2-0-35-5 ; 1 ct. شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 26 runs.
28 بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم Shere Bangla Stadium، ڈھاکہ 1 دسمبر 2011 6٫3-0-23-5 ; 24 (23 balls, 4x4) شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 5 wickets.
29 افغانستان قومی کرکٹ ٹیم شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ (شہر) 10 فروری 2012 10-0-36-5 ; DNB. شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 7 wickets.
30 بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم Shere Bangla Stadium، ڈھاکہ 22 مارچ 2012 32 (22 balls, 4x4, 1x6); 10-1-28-1 شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 2 runs.
31 ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم پروویڈنس اسٹیڈیم، گیانا 14 جولائی 2013 76 (55 balls, 6×4, 5×6); 9-3-12-7 ; 1 ct. شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 126 runs.
32 جنوبی افریقا قومی کرکٹ ٹیم دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم، دبئی 1 نومبر 2013 26 (20 balls, 4x4); 5٫4-0-26-3 شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 66 runs.
33 بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم Shere Bangla Stadium، ڈھاکہ 4 مارچ 2014 10-0-64-0 ; 59 (25 balls, 2x4, 7x6) شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 3 wickets.

ٹوئنٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی کرکٹ

سیریز کا بہترین کھلاڑی

# Series Season Match Performance Result
1 آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی ٹوئنٹی 2007 in جنوبی افریقا 2012 Runs: 91 (46 balls: 9×4, 4x6)، Ave – 15٫16, SR – 197٫82
Field: 12 wickets ; 2 ct.
شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  بھارت beat شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان in the final.
2 Pakistan vs New Zealand in متحدہ عرب امارات 2009/10 Runs: 46 (55 balls: 3×4, 2x6)، Ave – 23٫00, SR – 139٫39
Field: 3 wickets
شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won the series 2-0.
3 Pakistan vs Sri Lanka in متحدہ عرب امارات 2013/14 Runs: 67 (33 balls: 4×4, 5x6)، Ave – 67٫00, SR – 203٫03
Field: 1 wicket, 1 ct.
Drawn.

مرد میدان اعزاز

# Series Date Opponent Match Performance Result
1 Pakistan in England 28 اگست 2006 انگلستان قومی کرکٹ ٹیم 4-0-28-0 ; 28 (10 balls: 5x4, 1x6) شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 5 wickets.
2 آئی سی سی عالمی ٹوئنٹی ٹوئنٹی 2007 12 ستمبر 2007 سکاٹ لینڈ قومی کرکٹ ٹیم 22 (7 balls: 1x4, 2x6); 4-0-19-4 شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 51 runs.
3 Pakistan v Australia in UAE 7 مئی 2009 آسٹریلیا قومی کرکٹ ٹیم 4-1-14-3 ; 1 ct. ; DNB شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 7 wickets.
4 2009 ICC World Twenty20 18 جون 2009 جنوبی افریقا قومی کرکٹ ٹیم 51 (34 balls: 8x4); 4-0-16-2 شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 7 runs.
5 2009 ICC World Twenty20 21 جون 2009 سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم 4-0-20-1 ; 54* (40 balls: 2x4, 2x6) شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won World Twenty20 by 8 wickets.
6 Pakistan in Sri Lanka 12 اگست 2009 سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم 50 (37 balls: 4x4, 2x6); 4-0-21-1 شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 52 runs.
7 Pakistan in Sri Lanka 3 جون 2012 سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم 52* (33 balls: 5x4, 1x6); 4-0-17-2 ; 1 ct. شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 23 runs.
8 Pakistan in West Indies 27 جولائی 2013 ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم 4-0-24-0 ; 46 (27 balls: 4x4, 2x6) شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 2 wickets.
9 Pakistan v Sri Lanka in UAE 11 دسمبر 2013 سری لنکا قومی کرکٹ ٹیم 4-0-20-1 ; 1 ct. ; 39* (20 balls: 2x4, 3x6) شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 3 wickets.
10 Pakistan in New Zealand 15 جنوری 2016 نیوزی لینڈ قومی کرکٹ ٹیم 23 (8 balls: 2x4, 2x6); 4-1-26-2 ; 3 ct. ; 1 run out شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 16 runs.
11 2016ء آئی سی سی عالمی ٹی ٹوئینٹی 16 مارچ 2016 بنگلہ دیش قومی کرکٹ ٹیم 49 (19 balls: 4x4, 4x6); 4-0-27-2 شاہد آفریدی: انٹرنیشنل کیرئیر, بلے بازی کا طریقہ, ریٹائرمنٹ اور واپسی  پاکستان won by 55 runs.

تنقید

31 جنوری 2010ء کو آسٹریلیا کے خلاف پانچ ایک روزہ میچوں کی سیریز میں شاہد آفریدی گیند کی ہیئت تبدیل کرتے ہوئے پائے گئے۔ ٹی وی کیمروں کی مدد سے دیکھی گئی تصاویر میں وہ گیند چبا رہے تھے۔ انھوں نے اپنی غلطی تسلیم کی اور میچ ریفری نے ان پر دو ٹونٹی ٹونٹی میچوں میں شرکت پر پابندی لگا دی۔ اس میچ میں وہ کپتان کے فرائض سر انجام دے رہے تھے۔ کرکٹ کے شائقین اور تمام حلقوں میں شاہد آفریدی کی اس حرکت کو انتہائی تنقید کا نشانہ بنایا گیا۔ گو کئی سابقہ پاکستانی کرکٹروں بشمول عمران خان اور رمیز راجہ نے آفریدی کا دفاع بھی کیا لیکن کھیلوں میں اس قسم کی ممنوع حرکات کا رویہ بھی سخت رہا۔2007 کے ورلڈ کپ سے کچھ پہلے آفریدی نے جنوبی افریقہ کے خلاف ایک میچ میں آوٹ ہونے کے بعد جنوبی افریقہ کے ایک شخص کے سر پر بلا مار دیا جس کی وجہ سے اس پر ورلڈکپ کے دو میچوں پر پابندی لگا دی۔ آفر یدی کو جلد آؤٹ ہونے کی وجہ سے زیادہ تر تنقید کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔

مزید دیکھیے

بیرونی روابط

حوالہ جات

Tags:

شاہد آفریدی انٹرنیشنل کیرئیرشاہد آفریدی بلے بازی کا طریقہشاہد آفریدی ریٹائرمنٹ اور واپسیشاہد آفریدی کیرئیر کی جھلکیاںشاہد آفریدی ایک روز کرکٹ میں پانچ ووکٹیںشاہد آفریدی فلمشاہد آفریدی اعزازاتشاہد آفریدی بین الاقوامی سنچریاںشاہد آفریدی بین الاقوامی اعزازاتشاہد آفریدی مزید دیکھیےشاہد آفریدی بیرونی روابطشاہد آفریدی حوالہ جاتشاہد آفریدی1 مارچ1977ء1996ءبھارتخیبر ایجنسیراوی شاستریعالمی کپپاکستانپاکستان قومی کرکٹ ٹیمکرکٹ

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

ماشاءاللہاحمد شاہ ابدالیمرکب ناقص یا کلام ناقص کی اقسامشرککرشن چندریروشلملاہوراوقات نمازگندھارا فنبیعت عقبہ اولیعمرانیاتعلم بیانعبد اللہ بن عبد المطلبایشیا میں ٹیلی فون نمبرکتب احادیث کی فہرستکریئیٹیو کامنز اجازت نامہعالمگیریتگناہمشفق خواجہبرطانوی ایسٹ انڈیا کمپنیجی سکس ٹو(G-6/2)اسلام آبادلوط (اسلام)وزن کی متروک اکائیاں (پاکستان)مستی دروازہقیاساجتہادسورہ روماسلامی تقویمظہیر الدین محمد بابرابن تیمیہلعل شہباز قلندرپاکستانتہذیب الاخلاقمحمود حسن دیوبندیسورہ الشعرآءہند بنت عتبہہجرت حبشہزمزمعلم الناسخ والمنسوخحلالہ فقہ حنفیہ کی روشنی میںذو القرنینخاکہ نگاریخلیل الرحمن قاسمی برنیآئین پاکستانسید احمد خانمسدس حالیقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستفاعلجنوبی ایشیاخلفائے راشدینلسانیاتمحمد بن عبد اللہروزہ (اسلام)بابا فرید الدین گنج شکرقومی اسمبلی پاکستانفلسطینی قومرانا سکندرحیاتکارل مارکسمیا خلیفہابن عربیاخلاق رسولآرائیںاسلام میں مذاہب اور شاخیںاسم صفتخانہ کعبہعقیدہ خلق قرآنسنن ابی داؤدسقراطفتح سندھاصول الشاشیسمتپاکستان قومی کرکٹ ٹیمہوداسلاموفوبیایزید بن معاویہفقیہناولکلمہترقی پسند افسانہ🡆 More