ککروندا

ککروندا

اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف
اضغط هنا للاطلاع على كيفية قراءة التصنيف

ککروندا
 

اسمیاتی درجہ جنس   ویکی ڈیٹا پر (P105) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جماعت بندی
طبقہ: نجمیطب
Asterales
جنس: ککروندا
سائنسی نام
Taraxacum  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Friedrich Heinrich Wiggers   ، 1780  ویکی ڈیٹا پر (P225) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
‏‏
ککروندا  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ککروندا (Dandelion) عام پایا جانے والا چھوٹا سا جنگلی پودا ہے۔ اس کے پتے لمبے اور ایک دوسرے کے مخالف زمین پر لیٹے ہوتے ہیں۔ اس کا پیلے رنگ کا پھول ایک لمبی ڈنٹھل پر کھلتا ہے۔ اس کے لمبے مگر پتلے پتوں کے دونوں اطراف کونے بنے ہوتے ہیں۔ اسے ہم آسانی سے دنیا کا عام ترین پھول کہہ سکتے ہیں۔ اس کی کافی انواع ہیں۔ یہ بسنت کے ساتھ فروری اور مارچ میں کھلتا ہے اور کھلے میدانوں کو پیلا اور دلکش کر دیتا ہے۔

اس کے بیج ایک چھوٹی سی چھتری کی مدد سے ہوا ميں اڑتے پھرتے ہیں اور دوسری جگہوں پر پہنچ جاتے ہیں۔

ایوان تصویر

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

عمر بن خطابفلسطینی قومڈپٹی نذیر احمدسود (ربا)مسجد نبویپنجاب، پاکستانچینابولولو فیروزبھارتمکی اور مدنی سورتیںتاریخ ولادت محمد بن عبد اللہحروف تہجیحقوقفہرست ممالک بلحاظ آبادیعلی ابن ابی طالبنفسیاتپاکستانابو داؤدبیت المقدسعمار بن یاسرجمیل الدین عالیخبیب بن عدیجادوگرسورہ الاسرااسلامالنساءرباعیحروف کی اقسامیوسفاقبال کا تصور عقل و عشقصلح حدیبیہنہج البلاغہآریالفظ کی اقساماسلامی تہذیبکارل مارکساردو حروف تہجیکوپا امریکااردو ادب کا دکنی دورشاہ ولی اللہقوم عادبرازیلابو طالب بن عبد المطلباہل حدیثتاج محلبدعت (اسلام)مشنری پوزیشنحسن ابن علیامیر خسروغزوہ موتہقتل عثمان بن عفانمیر امنقرآن میں ذکر کردہ ناموں کی فہرستبچوں کی نشوونماسید احمد خانسورہ الشعرآءامریکی ڈالرحلف الفضولایشیاصدقہ فطراحمد فرازاہل سنتجمہوریتفجرعشرہ مبشرہتوحیدعدتانجمن پنجابمعاذ بن عمرو بن جموحفتح مکہمحمد بن اسماعیل بخاریسوویت اتحاد کی تحلیلحذیفہ بن یمانتشہدیزید بن معاویہحدیث ثقلینمذاہب و عقائد کی فہرستعلم الناسخ والمنسوخ🡆 More