کوہ کینیا

کوہ کینیا 5199 میٹر (17057 فٹ) بلند ایک مردہ آتش فشاں پہاڑ ہے جو وسطی کینیا میں واقع ہے۔ خط استوا کے انتہائی قریب واقع کوہ کینیا کلیمنجارو کے بعد افریقا کا دوسرا سب سے بڑا پہاڑ ہے۔ یہ 25 سے 30 لاکھ سال قبل بڑے پیمانے پر آتش فشانی سرگرمیوں کے نتیجے میں تشکیل پایا۔

کوہ کینیا
کوہ کینیا
بلند ترین مقام
بلندی5,199 میٹر (17,057 فٹ) 
امتیاز3,825 میٹر (12,549 فٹ) 
چوٹیوں کی فہرست بلحاظ جغرافیائی امتیاز
انفرادیت323 کلومیٹر (1,060,000 فٹ)
فہرست پہاڑSeven Second Summits
فہرست ممالک بلحاظ بلند ترین نقطہ
Ultra
جغرافیہ

ارضیات
قسم پہاڑStratovolcano (extinct)
آخری خروج2.6–3.1 MYA
کوہ پیمائی
پہلی بار1899 از ہالفورڈ میکنڈر، جوزف بروشریل اور کیسر اولیر، گائیڈز کے ساتھ
آسان تر راستہRock climb

حکومت کینیا نے کوہ کینیا اور اس کے ارد گرد کے علاقے کو قومی چراگاہ کا درجہ دیا ہے جبکہ اقوام متحدہ نے اسے عالمی ثقافتی ورثہ قرار دیا ہے۔ یہ کینیا کے مشہور ترین سیاحتی مقامات میں سے ایک ہے۔ پہاڑ کے ارد گرد پائے جانے والے گینڈوں، ہاتھیوں اور جنگلی بھینسوں کو دیکھنے کے لیے بڑی تعداد میں سیاح آتے ہیں۔

اس پہاڑ کو سب سے پہلے 1899ء میں برطانوی جغرافیہ دان ہالفورڈ جان میکنڈر نے سر کیا۔ پہاڑ چڑھنے میں آسان ہے لیکن پھر بھی کم ماہر کوہ پیما اس کی سب سے بلند چوٹیوں باتیان اور نیلیون کو سر کرنے کی کوشش نہیں کرتے لیکن بیشتر اس کی تیسری سب سے بلند چوٹی پوائنٹ لینانا تک پہنچنے میں کامیاب ہو جاتے ہیں۔

نگار خانہ

Tags:

🔥 Trending searches on Wiki اردو:

رامابن تیمیہکنایہمسیحیتوادیٔ سندھ کی تہذیبموسی ابن عمرانایشیا میں کرنسیوں کی فہرستحقوق نسواںمزاج (طب)غزوہ بنی قریظہدی مز (پہلوان)پاکستان میں 2024ءقرآنی رموز اوقافعلم حدیثسورہ السجدہبریلوی مکتب فکرسعد بن ابی وقاصفہرست رمضان کے مہینے میں ہونے والی مسلمانوں کی جنگیںتاتاریجماعاسم فاعلاسلامی عقیدہمغلیہ سلطنتیوم آزادی پاکستانسجاد حیدر یلدرمزبورنمازجغرافیہ پاکستانفتنہاصطلاحات حدیثخودی (اقبال)خلافت راشدہجملہ کی اقسامبینظیر بھٹوناگورنو قرہ باغ تنازعسورہ فاتحہپاک چین تعلقاتسورہ الشعرآءمیثاق لکھنؤمجلس وحدت مسلمین پاکستانہیکل سلیمانیصحاح ستہعمر بن عبد العزیزغزوہ بنی قینقاعکفرسعادت حسن منٹوبیعت عقبہمچھرصلح حدیبیہکشمیرعبادت (اسلام)محمد بن حسن مہدیسودہ بنت زمعہڈپٹی نذیر احمدپاکستانی ثقافتپشتونحلف الفضولقوم عاداحساس پروگرامقارونموسیٰ اور خضرجلال الدین رومیصلیبی جنگیںقرآن میں مذکور خواتینسورج گرہنکارل مارکسافغانستانصفحۂ اولغالب کی شاعریقاہرہعیسی ابن مریمصحابہ کی فہرستحلقہ ارباب ذوقآخرتقصیدہ🡆 More